رسا نیوز ایجنسی - صفحه 23

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (رح) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ امام زمانہ (عج) کی رضایت کا نمونہ قائد انقلاب اسلامی کی مسکراہٹ ہے ، بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی کا آغوش حقیقت میں امام زمان (عج) کا آغوش ہے کیونکہ قائد انقلاب ان کے بر حق نمائندہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8517    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے اور ملک ایک مفکر، قانون دان اور محب وطن پاکستانی سے محروم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8516    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام عارف حسین واحدی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا : کیپٹن شہید اسفند یار بخاری جیسے عظیم سپوت ملک و قوم کیلئے باعث فخر ہیں جنہوں نے جرات و بہادری کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جس پر پوری قوم ان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8515    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

پاکستان کے مشہور عالم دین ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم المقدسہ کے سیکریٹری جنرل سانحہ منیٰ میں لاپتہ ہیں ، جن کا تابحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8514    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے "عید غدیر" کی مناسبت سے اسلامیان عالم کو مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8513    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ڈیرہ اسماعیل خان کی سرزمین سے اپنے آئینی شہری حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے جن شہداء نے اپنی جانوں کی عظیم قربانی پیش کی وہ کبھی رائیگاں نہیں جاسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 8504    تاریخ اشاعت : 2015/10/01

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ملت ایران نے یہ بھی ثابت کر دیا کہ استکبار کے مقابلے میں وہ ثابت قدم، آگاہ اور باخبر ہے اور اسی طرح اپنے تشخص اور ساتھ ہی پوری بشریت کا احترام کرتی ہے۔ استکبار کا مقابلہ کرنا در حقیقت انسانیت اور تمام ملتوں کا احترام کرنے سے عبارت ہے۔
خبر کا کوڈ: 8503    تاریخ اشاعت : 2015/10/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : حکومت پاکستان کی وزارت مذہبی امور اور خارجہ امور اپنی اندر موجود کوتاہیوں اور خامیوں کو دور کریں اور پاکستانی حجاج کے بارے میں فوری اور ضروری اقدامات کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8498    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

تحریک وحدت اسلامی کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ تحریک وحدت اسلامی کے سربراہ نے کہا : کرین گرنے کا واقعہ اور منٰی کا سانحہ سعودی حکومت کی نااہلی کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8497    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

ڈاکٹر حسن روحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوری ایران کے صدر نے کہا : تہران نے مذاکراتی عمل کے دوران ٹھوس دلائل اور منطق کے ذریعے ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع کیا اور یہ ایران کا منطقی موقف تھا کہ جس نے آخر کار امریکہ کو مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 8496    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : حکومت کی جانب سے گمشدا ہم وطنوں کی تلاش کیلئے فوری کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8495    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

آیت الله مکارم شیرازی نے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل سعود کی طرف سے حقیقت چھپانے پر تنقید کرتے ہوئے منا کی عظیم تباہی کو سعودی عرب کی طرف سے بد انتظامی کا نتیجہ جانا ہے اور ان لوگوں سے عقل سے کام لینے کی تاکید کی ہے اور اپنے رویہ کو صحیح کرنے کی نصیحت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8494    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے کہا : جس شخص نے اپنے نفس کی قربانی میں کامیابی حاصل کی اور اپنے نفس پر قابو کیا وہ اس دنیا میں بھی کامیاب ہے اور آخرت میں بھی اس کے نصیب میں کامیابی و کامرانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8487    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

منی کے حادثہ کے بعد شرمندگی مٹانے کے لئے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے شاہ نے حج کے دوران منی میں پیش آئے حادثے کے بعد اپنی شرمندگی کو مٹانے کے لئے سعودی عرب کے وزیر حج اور اس وزارت خانے کے پانچ عہدیداروں کو برطرف کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 8486    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : بد انتظامی اور نامناسب اقدامات جو اس سانحے کا سبب بنے نظر انداز نہیں کئے جانے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 8480    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

ڈاکٹر علی لاریجانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کی حج و زیارات ادارہ کے سربراہ نے منی میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کی صورت حال سے باخبر کرتے ہوئے سعودی عرب کے حفظان صحت اور طبی نیز سیکورٹی حکام کی لاپرواہی پر اپنی برہمی کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8479    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : غم کی اس گھڑی میں تمام متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس حادثے پرپورا عالم اسلام سوگوارہے ۔
خبر کا کوڈ: 8478    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : اس سانحے کا سبب بننے والی غلط مینیجمنٹ اور ناپسندیدہ اقدامات کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 8477    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

سعودی عرب کی سلطنتی کاروان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ منی میں بھگدڑ مچنے کے باعث جاں بحق ہونے والے حجاج کرام کی تعداد ۱۳۰۰ سے زیادہ ہو چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8476    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : اسلام دشمن اسرائیلی اقدامات کے خلاف روایتی بے حسی اور سرد مہری کا مظاہرہ نہ صرف اسلامی تاریخی روایات اور مذہبی احکامات کے برعکس ہے بلکہ اس سے امت مسلمہ بھی شدید خطرات سے دوچار ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 8475    تاریخ اشاعت : 2015/09/24