ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : بنی امیہ کے کچھ لالچی راویوں نے عاشورہ کو خوشی سے منسوب کیا ہے تا کہ آنے والے وقت میں امام حسین علیہ السلام کا غم نہ منایا جائے لیکن وہ تو مر کر چلے گئے لیکن عزائے حسینی علیہ السلام اب بھی باقی ہے اور انشا اللہ تا قیامت باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8633 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
سید حسن نصراللہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے کہا : ہم حسینیوں اور زینبیوں تمام شعبوں اور میدانوں کو بھر دینگے اور اسرائیل و تکفیریوں سے جنگ ہم لوگوں کو لرزا نہیں سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8625 تاریخ اشاعت : 2015/10/29
آیت اللہ شیخ باقر نمر :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے ممتاز و شجاع عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر نے اعلان کیا ہے : وہ خدا کی مقرر کردہ تقدیر پر اس کے شکرگزار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8624 تاریخ اشاعت : 2015/10/29
لبنان کے اہل سنت علماء کرام نے سعودی عرب کو خبردار کیا :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے اہلسنت علماء کرام نے سعودی عرب کی طرف سے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر النمر کی سزائے موت پر علمدرآمد کے سلسلہ میں سخت در عمل کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8623 تاریخ اشاعت : 2015/10/29
آیت اللہ باقر النمر کے بھائی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ نمر کے بھائی نے تاکید کی ہے کہ ان کے بھائی کے سزا پر عمل در آمد سعودی عرب میں آشوب کی آگ شعلہ ور کرے گا اور افراتفری پیدا ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 8617 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
سید حسن نصراللہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری نے جنوب بیروت میں یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا : جس طرح مقاومت نے اسرائیل کو شکست دی ہے تکفیریوں کو بھی شکست دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8616 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی نے بیان کیا : آیت اللہ نمر شیخ باقر النمر کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ اپنے خطابات اور تقریروں میں سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کے عوام کے حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8615 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : حکومت متاثرین کی فی الفور امداد کرے اور عوام بھی متاثرہ بھائیوں کےلئے آگے آئے ۔
خبر کا کوڈ: 8614 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان و افغانستان اور ہندوستان کے بعض علاقہ میں زلزلہ کے زد میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8613 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے ملک بھر میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات اور قیمتی جانوں کی ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8612 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
آیت اللہ نمرباقر النمر کی سزائے موت کے رد عمل پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین اور سیاسی رہنما آیت اللہ نمرباقر النمر کی سزائے موت پر عملدرآمد کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8606 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
سعودی عرب کی عدالت نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے وزیر داخلہ اور اس ملک کے ولی عہد محمد بن نایف نے ایک حکم صادر کیا ہے کہ اس کے مطابق سعودی عرب کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کے پھانسی کی سزا انتباہ کے بغیر ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8605 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گذشتہ روز فورتھ شیڈول کے معاملے کو ایس ایچ او کے سپرد کرنے کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا : اب پُرامن شہریوں کو ایک تھانہ کے ایس ایچ او کے رحم و کرم پر چھوڑا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8604 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : مسجد الاقصٰی پر صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کے حملے اور فلسطینی نمازیوں کے مسجد میں داخلے کی روک تھام سے پورے علاقے کی صورت حال سخت کشیدہ ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8603 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : سندھ حکومت کی بد انتظامی کی وجہ سے آج دہشت گردوں کو اس خونی کھیل کو کھیلنے کا موقع ملا، ملک بھر میں نیشنل ایکشن پلان کو دہشت گرد مخالف قوتوں کیخلاف حکمران استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8602 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
عمران خان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یوم عاشورہ کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں امام حسین علیہ السلام کی تحریک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : عدل و انصاف پر مبنی نظام کے قیام کے لئے شہدائے کربلا کی تاریخ سے رہنمائی حاصل کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 8601 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جیکب آباد محلہ لاشاری میں دوران جلوس بم د ھماکے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8600 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
رسا نیوز ایجنسی ـ جیکب آباد کے محلہ لاشاری میں نو محرم کے جلوس میں کیا گیا دھماکا خودکش تھا، خودکش جیکٹ میں 4 سے 5 کلو گرام دھماکا خیز مواد اور بال بیرنگز استعمال کئے گئے، جو 3 ایم ایم سائز کے تھے۔
خبر کا کوڈ: 8599 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے شہر جیک آباد میں عزاداران حسینی کے جلوس پر دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8598 تاریخ اشاعت : 2015/10/25
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : بلوچستان کے علاقے نصیر آباد بولان میں نہتے عزاداروں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا : دشمن ہمیں موت سے ڈرا کر عزاداری کو محدود کرنے کی سازش میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8597 تاریخ اشاعت : 2015/10/25