رسا نیوز ایجنسی - صفحه 16

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
برطانوی عیسائی پادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ برطانوی عیسائی پادری نے کہا : سپریم لیڈر نے اپنے خط میں یورپ کی صورتحال اور نوجوان طبقے کی ذہن کے حوالے سے اہم نکات کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8785    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت السلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : عزاداری و ماتم داری کے جلوسوں اور مجالس کے انعقاد کے سلسلے میں اپنی انتظامی ذمہ داریاں دیانت داری سے ادا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8784    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

کویت کے امیر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کویت کے امیر نے کہا : ہمیں یقین ہے کہ خطے کے پڑوسی ممالک امن و استحکام کو بحال کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8783    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

عراقی فوج و رضاکار فوج کے آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مغرب میں چالیس سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ الانبار کے دو علاقے کو آزاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8782    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

ایران کے ایک سیاسی رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے سیاسی رہنما نے کہا : داعش سے ترکی کی تیل تجارت پر ترکی کو ثبوت پیش کرنے کے لئے تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8777    تاریخ اشاعت : 2015/12/03

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلامی معاشرے کی تمام برکتیں حسین ابن علی علیہ السلام کے خون کی وجہ سے ہے بیان کیا : جب امام حسین علیہ السلام انسانیت کی نجات نصیحت میں نہیں دیکھتے ہیں تو اپنا خون دیتے ہیں تا کہ معاشرے کو الجھن و گھبراہٹ و تباہی سے بچایا جا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 8776    تاریخ اشاعت : 2015/12/03

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر کی صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سے ملاقات ۔
خبر کا کوڈ: 8775    تاریخ اشاعت : 2015/12/03

ایران کے فوجی سربراہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے فوجی سربراہ نے کہا : داعش کو کچلنے میں روسی صدر کی دانشمندی قابل تعریف اور روسی عوام کے لئے ایک قابل فخر کارنامہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8774    تاریخ اشاعت : 2015/12/03

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں جلوس و مجالس میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 8773    تاریخ اشاعت : 2015/12/01

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی عہدیداران نے گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 8772    تاریخ اشاعت : 2015/12/01

حجت الاسلام عارف واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ سیکرٹری شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا : کوئٹہ کے بعدتفتان میں زائرین کو روکنا شہری حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔ زائرین کو زبردستی پاکستان ہاؤس میں رکھ کر 5 ہزار زائرین سے چارجز کے نام پر 100 روپے کے حساب سے پانچ لاکھ وصول کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 8771    تاریخ اشاعت : 2015/12/01

اربعین حسینی کی مناسبت سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ تکفیری و داعش دہشت گرد گروہ کی دھمکی، امام حسین علیہ السلام کے عاشقوں کے ارادے کو اور مستحکم کرتی ہے اور اپنے محبوب کی زیارت کے شوق میں اپنے وجود کو ہیچ سمجنے کا زندہ مثال قائم کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8770    تاریخ اشاعت : 2015/12/01

رجب طیب اردغان کی طرف سے پیشکش؛
رسا نیوز ایجنسی ـ روس نے ترک صدر کی جانب سے صدر ولادی میر پوتن سے ملاقات کی درخواست باضابطہ طور پر مسترد کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8769    تاریخ اشاعت : 2015/12/01

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے منا میں ہوئے دردناک حادثہ کی تحقیق کے لئے عالم اسلام کے علماء سے اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8768    تاریخ اشاعت : 2015/12/01

آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے سورہ مبارکہ تحریم کی آیت ۶ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : اس آیت کا پیغام یہ ہے کہ امر بالمروف و نہی عن المنکر اپنے خاندان و گھر سے شروع کرنا چاہیئے اور اپنے بال بچوں کو آزاد نہیں چھوڑنا چاہیئے تا کہ جو مرضی میں آئے وہ انجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 8762    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : استکبار کے سیاسی و سفارتی اداروں کی کارکردگی میں فریب کا مطلب یہ ہے کہ وہ جس وقت آپ پر مسکراہٹ نثار کرتے ہیں اور آپ سے گلے مل رہے ہوتے ہیں، اسی لمحہ آپ کے دل میں اپنا خنجر اتار دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8756    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ عزاداری کے اجر و ثواب کا اندازہ انسان اس دنیا میں نہیں کر سکتا ہے بلکہ اس کا اجر مرنے بعد پتہ چلتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8755    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

آیت ‌الله وحید خراسانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے علماء و مبلغین کی طرف سے غیر مفید تقریر پیش کرنے سے پرہیز کی تاکید کرتے ہوئے لوگوں کے جہالت کے قفل کی چابھی اہل بیت علیہم السلام کے کلمات جانا ہے اور کہا : مبلغین و علماء کرام کو چاہیئے کہ معتبر روایت کی کتاب سے عوام کے درمیان تقریر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8754    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

آیت ‌الله جوادی آملی کے تفسیر کے درس میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اگر کوئی شخص قلب و عقل کی چوٹی پر پہوچ جائے تو وہ دنیا میں زندگی بسر نہیں کرتا ہے بلکہ وہ آخرتی ہو جاتا ہے اظہار کیا : دنیا اس چیز کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے کہ انسان کے قلب و عقل کو خود میں جگہ دے سکے ، امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں آخرت کے فرزندوں میں سے رہو اور اس جگہ زندگی کرو ۔
خبر کا کوڈ: 8753    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

لیاقت بلوچ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل اور جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ جہلم پاکستان اور مسلمانوں کے لیے نیک شگون نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8752    تاریخ اشاعت : 2015/11/26