ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
سیدہ سدرہ نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزر نے بیان کیا : اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے آواز اٹھانا ، ظلم کے خلاف جدوجہد کرنا آیۃ اللہ کا جرم تھا ۔
خبر کا کوڈ: 8898 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : کسی بھی معاملے پر مختلف نکتہ نگاہ یا اختلاف رائے جمہوری حق ہے سزائے موت قرین انصاف نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8897 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
حجت الاسلام شیخ شبیر حسن میثمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما نے کہا : شیخ نمر کا خوں رائیگا نہیں جائےگا اس مظلوم اور عظیم انسان کی خدمات سامنے آئےگی اور یہ سعودیہ کے لیے تباہی اور بربادی کا باعث بنے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8895 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
ہندوستان کے معروف شیعہ رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ ہندوستان کے معروف شیعہ رہنما نے کہا : سعودی عرب میں مسلسل اقلیت پر ظلم ہوتا رہا ہے ان کی حق کی پایمالی ہوتی آ رہی ہے اور اگر کوئی شخص اپنے حق کا سوال کر دیتا ہے تو اس کو موت کی سزا دی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8894 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا : شیخ باقر باصلاحیت، صاحب علم و دانش اور ممتاز عالم دین تھے ان کی خدمات قابل قدر ہیں جنہوں نے ہمیشہ اتحاد امت کیلئے خدمات انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 8893 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے کہا : وہ لوگ جو اسلام کے نام پر تشدد کر رہے ہیں اور جہاد کے نام پر دہشت گردی کر رہے ہیں یہ اسلام کے دشمن ہیں اور آمریکا اور اسرائیل کی طرف سے اسلام کے خلاف چلائے جا رہے مشن کا ایک حصہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8892 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کے خلاف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آل سعود کے اس ظالمانہ اقدام پر عوام کا مظاہرہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8891 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : شیخ باقر النمر اتحاد بین المسلمین کے حقیقی داعی تھے۔ انہوں نے کعبہ کی مقدس آمدنی کو شراب و کباب اور عالم اسلام کی تباہی پر خرچ کرنے کے خلاف آواز بلند کی ۔
خبر کا کوڈ: 8890 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
ڈاکٹر حسن روحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے سعودی عرب کی طرف سے اس اقدام سے خطے اور دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مزید تقویت ہو گی جس نے پہلے ہی خطے کو بدامنی اور جنگ میں گرفتار کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8889 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : شیخ نمر کی شہادت اور ان کا خون ناحق بہانا سعودی حکومت کی کھلی ہوئی سیاسی غلطی ہے ۔ اس مظلوم شہید کا بہنے والا خون ناحق بہت تیز اثر دکھائے گا اور دست انتقام الہی سعودی سیاستدانوں کا دامن پکڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8888 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : شیخ نمر کی شہادت اور ان کا خون ناحق بہانا سعودی حکومت کی کھلی ہوئی سیاسی غلطی ہے ۔ اس مظلوم شہید کا بہنے والا خون ناحق بہت تیز اثر دکھائے گا اور دست انتقام الہی سعودی سیاستدانوں کا دامن پکڑے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8887 تاریخ اشاعت : 2016/01/03
آل سعود یھود نے آج ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے وزارت داخلہ نے ایک پیغام کے ذریعہ آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو پھانسی دینے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8882 تاریخ اشاعت : 2016/01/02
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے عالم اسلام کے لئے تکفیری گروہ کے خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس خطرہ کو پوری طرح سے ختم سوائے فکری و ثقافتی راہ کے ممکن نہیں ہے اور ضروری ہے کہ گروہی میڈیہ اس سلسلہ میں فعال کردار ادا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8881 تاریخ اشاعت : 2015/12/31
جشن عید میلاد النبی (ص) میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان میں بہت جلد وہ دن آنے والا ہے جب شیعہ اورسنی اپنے اپنے عقیدہ پر رہتے ہوئے باہم شیرو شکر اور یک جان و قلب ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8878 تاریخ اشاعت : 2015/12/30
پاکستان کی دہشت گرد فہرست میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کی فوج نے اس ملک کے کالعدم دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8877 تاریخ اشاعت : 2015/12/30
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : مذہبی ، سیاسی اور معاشی یزید مذاکرات کے نام پر ملک میں یزیدی شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں جن کی شریعت میں مسلمانوں کے گلے کاٹنا جائز اور چرچوں اور مندروں پر حملہ کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8871 تاریخ اشاعت : 2015/12/28
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ نے اسلامی اتحاد کے اصول پر عمل کرنے اور اختلاف کو ختم کرنے کو اسلامی قوم کے مفاد کا تنہا راستہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8870 تاریخ اشاعت : 2015/12/28
حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : قائد اعظم ایک مخلص اور قوم کا حقیقی درد رکھنے والے رہنما تھے۔
خبر کا کوڈ: 8869 تاریخ اشاعت : 2015/12/28
آج صبح حضرت معصومہ قم کے روضہ مبارک میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد مرحوم حضرت آیت اللہ مفتی سید محمد طیب آقا جزائری قدس سرہ کی تدفین آج صبح حوزہ علمیہ کے طلاب و علماء کی طرف سے حضرت معصومہ قم کے روضہ مبارک میں ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 8868 تاریخ اشاعت : 2015/12/28
کئی سعودی فوج ہلاک ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کے مشرقی صوبے الاحساء میں حملہ کر کے کم سے کم آٹھ سعودی عرب کی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8867 تاریخ اشاعت : 2015/12/27