ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے نشتر پارک کراچی میں عظیم و شان علماء و ذاکرین کنونشن منقد کیا گیا جس میں ہزاروں علما و ذاکرین نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 9117 تاریخ اشاعت : 2016/02/29
قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ سویٹزرلینڈ کے صدر کی ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ایران کے خلاف مغربی حکومتوں کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں اور ان کی طرف سے ڈالے جانے والے دباؤ میں سویٹزرلینڈ کا شامل نہ ہونا بھی باہمی تعاون کی اچھی ثقافتی زمین ہے۔
خبر کا کوڈ: 9116 تاریخ اشاعت : 2016/02/29
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پورے ملک میں معیاری تعلیم جیسے اہم امور کو نظر انداز کر کے اربوں روپے کی رقم محدود علاقے کی سفری سہولیات پر خرچ کرنا کہاں کی دانشمندی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9109 تاریخ اشاعت : 2016/02/26
صاحبزادہ ابوالخیر زبیر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی راہنماؤں ابوالخیر محمدزبیر،ساجد نقوی اور لیاقت بلوچ کا مشترکہ بیان : اسلامی قوانین کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دیں گے ، پاکستان کی نظریاتی سمت کو درست رکھنا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9108 تاریخ اشاعت : 2016/02/26
مولانا حسن جعفرنقوی کے انتقال پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید رضی جعفرنقوی کے جواں سال فرزند مولانا حسن جعفرنقوی کے اچانک انتقال پر مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اپنے مشترکہ تعزیتی پیغام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 9107 تاریخ اشاعت : 2016/02/26
ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے قومی اتحاد امت کانفرنس 27مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہونے کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9106 تاریخ اشاعت : 2016/02/26
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اختلاف و تفرقہ پھیلانا اسلامی قوم کی ناکامی کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : مام اسلامی قوم کو خداوند عالم کی طاقت پر انحصار کرتے ہوئے اخلاص کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر رہنا چاہیئے اور اسی وجہ سے شیعہ اور سنی کسی کے بھی عقاید کی بے احترامی جائز نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9100 تاریخ اشاعت : 2016/02/23
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : ہماری دانستہ غٖفلت ہمیں اپنے آئندہ نسلوں کا مجرم بنا دے گی۔ مسلم حکمران دانشمندی اور بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے دوست نما دشمن کی پہچان پیدا کریں۔
خبر کا کوڈ: 9099 تاریخ اشاعت : 2016/02/23
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک سے فرقہ وارانہ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے قانون نافذ کر نے والے اداراوں کو سنجیدہ اقدام کرنے کی ضرورت ہے اور حکومت کو کسی بھی دباو میں آئے بغیر دہشتگردوں کے خلاف جاری کارروائی کو نہیں روکنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 9098 تاریخ اشاعت : 2016/02/23
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے بیان کیا : امریکی زیرقیادت سعودی اتحاد کا ہدف داعش کا خاتمہ نہیں بلکہ اسرائیل دشمن شامی حکومت کا خاتمہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9097 تاریخ اشاعت : 2016/02/23
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ معاد کی دلیلوں میں سے ایک دلیل تخلیقی نظام کا حق ہونا ہے بیان کیا : بصیرت کی بنیاد وہی عقل ہے ، اگر کوئی شخص عقل رکھتا ہو تو وہ صاحب بصیرت ہے ، جو لوگ جو صاحب عقل و فہم ہیں وہ قیامت کے مسئلہ پر یقین رکھتے ہیں کہ بغیر قیامت کے نظام ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9092 تاریخ اشاعت : 2016/02/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پاکستان کو کسی بھی ایسے اتحاد میں شامل نہیں ہونا چاہیئے جو مسلکی بنیاد پر بنے، تمام مسالک و مذاہب کے لوگوں نے مل کر اس دھرتی کو حاصل کیا ہے، ہمیں مسلکی بنیاد پر تقسیم کرنے والے دراصل پاکستان کے دوست نہیں دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9091 تاریخ اشاعت : 2016/02/21
بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صدر بشار اسد نے کہا : بلاشبہ شامی فوج کی پیشقدمی میں، روس اور ایران نے بنیادی کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9090 تاریخ اشاعت : 2016/02/21
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا: بیشتر حکومتی عناصر نہ صرف مالی بدعنوانی میں ملوث ہیں بلکہ ان دہشت گردوں اور کالعدم جماعتوں کے مضبوط حواری بھی ہیں جنہوں نے ملک میں فرقہ واریت کی بنیاد رکھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9089 تاریخ اشاعت : 2016/02/21
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے سادہ زندگی بسر کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو اپنے آس پاس دنیا جمع نہیں کرنا چاہیئے بیان کیا : یہی کہ انسان با عزت زندگی بسر کرتا ہو کافی ہے ؛ سادہ زندگی علماء و طلاب کی شان ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 9082 تاریخ اشاعت : 2016/02/18
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر سعودی عرب جو اتحاد بنانے جا رہا ہے اس کا مقصد انہی صیہونی عزائم کو تقویت دینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 9081 تاریخ اشاعت : 2016/02/18
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دنیا کے ملکوں سے اقتصادی تعاون اچھی بات ہے لیکن یہ تعاون ہوشمندانہ طریقے سے ہو اور اس کا نتیجہ داخلی سطح پر معیشت کے نمو کی شکل میں نکلے اور اس منزل تک رسائی عوام کی استقامت اور حکام کی آگاہانہ کارکردگی کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 9080 تاریخ اشاعت : 2016/02/18
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پاکستان نے امریکی وسعودی دبائوں میں آکر پاک ایران گیس پائپ لائن پر قطرسے معاہدہ کو ترجیح دی، قطر سے ایل این جی کی خرید انتہائی مہنگا اور گھاٹے کا سودا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9075 تاریخ اشاعت : 2016/02/16
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ آسمان و زمین کو بنانے کا مواد و مصالح حق ہے ، بیان کیا : خداوند عالم نے کسی بھی چیز کو عدم سے پیدا نہیں کیا ہے ، عدم سے وجود میں تبدیل ہونا محال ہے ، لیکن یہ کہ خداوند عالم نے جب پہلے آسمان و زمین کا وجود نہیں تھا اس کو آسمان و زمین میں تبدیل کیا یہ حق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9074 تاریخ اشاعت : 2016/02/16
مجلس وحدت مسلمین کے زیر انتظام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی سیکریٹری جنرل نے بیان کیا : انسانی خدمت کا یہ کام معاشرے کے تمام طبقات یعنیٰ لینے اور دینے والے دونوں کی دلچسپی کا محتاج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9073 تاریخ اشاعت : 2016/02/16