رسا نیوز ایجنسی - صفحه 6

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : ہم نے اگر کراچی میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی تو ماڈل ٹاؤن میں بے گناہ اہل سنت ماؤں بہنوں کے قتل عام پر بھی صدائے احتجاج بلند کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9189    تاریخ اشاعت : 2016/03/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : بانی پاکستان حضرت قائد اعظمؒ اور مصور پاکستان حجت الاسلام محمد اقبالؒ نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا آج ہمیں دور دور تک وہ پاکستان نظر نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 9188    تاریخ اشاعت : 2016/03/22

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا : فرش عزائے حسینؑ جب تک بچھتا رہے گا شہید سبط جعفرؒ عزاداروں کو اپنی یاد دلاتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 9187    تاریخ اشاعت : 2016/03/21

عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے عراق کے صوبے الانبار میں دو اور علاقے داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 9186    تاریخ اشاعت : 2016/03/20

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ وہ ایرانی استعداد جو دو ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے ایک میزائل کو اس کے نشانے پر درستگی کے ساتھ پہنچا سکتی ہے، دیگر اہم صنعتوں میں بھی، منجملہ تیل اور گیس، گاڑی، ہوائی جہاز اور ٹرین کے انجن بنانے اور نئی ایجادات میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9185    تاریخ اشاعت : 2016/03/20

رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار دستے کے ذریعہ القاعدہ کے دو سرغنے، "یحیی مبھیط" اور "ابوعبیدہ الحدی" بھی اس کارروائی میں مارے گئے جبکہ دسیوں ایجنٹ زخمی ہوگئے اور ان کی متعدد گاڑیاں اور فوجی سازوسامان بھی تباہ ہو گئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9184    تاریخ اشاعت : 2016/03/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اگر حکومت ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں کرسکتی تو حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا ۔
خبر کا کوڈ: 9183    تاریخ اشاعت : 2016/03/20

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال ۱۳۹۵ کے آغاز کی مناسبت سے اپنے سالانہ پیغام میں نئے سال کو "مزاحمتی معیشت، اقدام اور عمل" کے سال سے موسوم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9182    تاریخ اشاعت : 2016/03/20

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے تحت بھٹ شاہ میں منعقدہ بیداری امت و استحکام پاکستان کانفرنس کی رابطہ مہم کا آغاز کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 9181    تاریخ اشاعت : 2016/03/17

آل خلیفہ کے خیانت کے خلاف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل خلیفہ کی طرف سے عوام کے ساتھ مسلسل ہو رہے ظلم کے خلاف بحرین میں عوام کی طرف سے حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی آگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9180    تاریخ اشاعت : 2016/03/17

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اپنی ترجیحات کا ازسر نو تعین کرنا ہوگا۔ اگر ضرب عضب شروع نہ کیا جاتا تو آج پورے ملک کو دہشت گرد جہنم بنا چکے ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 9179    تاریخ اشاعت : 2016/03/17

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا کی ایک مسجد میں ہوئے خودکش دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9178    تاریخ اشاعت : 2016/03/17

حجت الاسلام شبیر حسن میثمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام شبیر حسن میثمی نے کہا : حقوق نسواں بل سے گھریلو نظام تباہ طلاق کی شرح میں اضافہ اور گھریلوں مشکلات میں اضافہ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9173    تاریخ اشاعت : 2016/03/15

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : بلوچستان نے ملک کو وہ قابل قدر سپوت دیے ہیں جن کی قابلیت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 9171    تاریخ اشاعت : 2016/03/15

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا : رواں ماہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی نظام مصطفی کانفرنس مملکت عزیز کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی سلامتی کی ضامن ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 9164    تاریخ اشاعت : 2016/03/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان کے دست مبارک سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر کا قائد ملت جعفریہ حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی دام ظلہ العالی نے افتتاح کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9163    تاریخ اشاعت : 2016/03/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : یقینی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں کے ذریعے دشمنوں کی طرف سے کسی بہی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9162    تاریخ اشاعت : 2016/03/10

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : سانحہ عاشورہ میں ملوث دہشت گرد مذہبی ہوں یا سیاسی ملٹری کورٹ میں اسپیڈی ٹرائل کے زریعے فوری عبرت ناک سزادی جائے۔
خبر کا کوڈ: 9161    تاریخ اشاعت : 2016/03/10

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : سانحہ عاشورہ میں ملوث دہشت گرد مذہبی ہوں یا سیاسی ملٹری کورٹ میں اسپیڈی ٹرائل کے زریعے فوری عبرت ناک سزادی جائے۔
خبر کا کوڈ: 9160    تاریخ اشاعت : 2016/03/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا پاکستان دورہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی پچیس مارچ کو پاکستان روانہ ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 9159    تاریخ اشاعت : 2016/03/10