رسا نیوز ایجنسی - صفحه 5

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
رسا نیوز ایجنسی ـ دہشت گرد گروہ داعش کہ جسے اپنے زیرقبضہ تیل کے علاقوں پر بمباری کی وجہ سے شدید مالی بحران کا سامنا ہے، اپنے عام جنگجوؤں کی تنخواہیں ختم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 9217    تاریخ اشاعت : 2016/04/03

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ دشمن اپنی عسکری اور میزائلی قوت میں لگاتار اضافہ کر رہا ہے تو ان حالات میں ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ میزائل کا زمانہ گزر چکا ہے؟
خبر کا کوڈ: 9212    تاریخ اشاعت : 2016/04/01

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : قیمتی انسانی جانوں کے اس ناقابل تلافی ضیاع پر جتنا بھی افسوس کیا جائے وہ کم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9211    تاریخ اشاعت : 2016/03/31

سامراجی طاقت امریکا نے کیا اعتراف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حکومت امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9210    تاریخ اشاعت : 2016/03/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سیرت زہراؑ کی روشنی میں آزادی نسواں کے تصور ، نظریے پر عمل کرنے سے عورت حقیقی معنوں میں ترقی کرسکتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9209    تاریخ اشاعت : 2016/03/31

روس کے نائب وزیر خارجہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : ایران نے میزائلوں کے تجربات کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9208    تاریخ اشاعت : 2016/03/31

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : خاتون جنت حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی حقیقی معرفت اور طرز زندگی پر عمل امت مسلمہ کو تفرقہ بازی سے نجات دلا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9207    تاریخ اشاعت : 2016/03/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک میں شیعہ سنی کوئی مسئلہ نہیں ہمیں اپنی مذہبی وحدت کو مضبوط کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9202    تاریخ اشاعت : 2016/03/27

عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل :
رسا نیوز ایجنسی ـ عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل نے کہا : عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ عربوں کو چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنا دشمن نہ سمجھیں۔
خبر کا کوڈ: 9201    تاریخ اشاعت : 2016/03/27

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پنجاب حکومت میں موجود چند شخصیات کے دہشت گردوں سے گہرے مراسم رکھتے ہیں ۔ یہی تعلقات دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9200    تاریخ اشاعت : 2016/03/27

بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں رجب طیب اردوغان کی فوج تکفیری دہشت گردوں کے ساتھ مل کے جنگ کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9199    تاریخ اشاعت : 2016/03/27

حجت الاسلام عارف واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : صدر مملکت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلامی نظریاتی کونسل میں مکتب تشیع کی نمائندگی کویقینی بنایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 9198    تاریخ اشاعت : 2016/03/27

آل سعود حکومت کی علمائے اسلام کو کھلی دھمکی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل سعود بنی یھود حکومت نے اعلان کیا اگر ظلم کی مخالفت یا مظلوم کی حمایت میں احتجاج کیا تو ائمہ جمعہ کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9197    تاریخ اشاعت : 2016/03/25

رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله سیستانی نے بحرین کے بزرگ و مجاہد عالم دین کی رحلت پر اس ملک کی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 9196    تاریخ اشاعت : 2016/03/24

آل سعود انتظامیہ کے ہاتھوں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل سعود بنی یھود کی حکومت نے سعودی عرب کے ایک بزرگ عالم دین کو بحرین و یمن اور حزب اللہ لبنان کی حمایت کی وجہ سے گرفتار کر لیا ۔
خبر کا کوڈ: 9195    تاریخ اشاعت : 2016/03/24

آیت الله الوداعی کے انتقال پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے مشہور و معروف عالم دین فقیہ مجاهد آیت الله الوداعی کے انتقال پر اس ملک کی حوزات علمیہ نے تین روز تک عمومی عزا کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9194    تاریخ اشاعت : 2016/03/24

رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے مشہور و معروف عالم دین آیت الله سید جواد الوداعی اس فانی دنیا سے دنیائے حقیقی کی طرف کوچ کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 9193    تاریخ اشاعت : 2016/03/24

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : اگر آج بھی ہم قائد اعظم کے افکار پر عمل کر لیں تو ترقی پاکستان کا مقدر ہوگی اور ملک کو بحرانوں سے بھی نجات ملے گی ۔
خبر کا کوڈ: 9192    تاریخ اشاعت : 2016/03/22

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنے کے لئے دنیا کو مل کر کوشش کرنا ہو گی اور دہشت گردوں کی سیاسی، نظریاتی اور مالی امداد کا سلسلہ بند کرانا ہو گا ۔
خبر کا کوڈ: 9191    تاریخ اشاعت : 2016/03/22

جمہوریہ اسلامی ایران کے نائب وزیرخارجہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جمہوریہ اسلامی ایران کے نائب وزیرخارجہ نے شام کے مختلف علاقوں بالخصوص دہشتگردوں کے قبضے فوعہ اور کفریا کے علاقوں میں انسانی بنیادوں پر امداد بهیجنے کا عمل تیز کرنے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 9190    تاریخ اشاعت : 2016/03/22