رسا نیوز ایجنسی - صفحه 3

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں؛
کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع ہونے کے ساتھ ہی گذشتہ تین دنوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیس سے بھی زیادہ ہونے کی خبر ہے-
خبر کا کوڈ: 422486    تاریخ اشاعت : 2016/07/13

اسدالدین اویسی:
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے سربراہ نے کہا : بلا شبہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں مگر یہ ہمارے درمیان ہی موجود ہیں۔ اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں ڈھونڈ نکالیں اور ان کا خاتمہ کردیں۔
خبر کا کوڈ: 422485    تاریخ اشاعت : 2016/07/13

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : صوبائی حکومت دہشت گردی کے مراکز کے لیے بجٹ میں رقم مختص کرنے کے نتائج ملت تشیع بھگت رہی ہے، شہر میں سفاک دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں اور جنگل کا قانون ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422481    تاریخ اشاعت : 2016/07/11

بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان:
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے ایک بیان میں ایران کی دفاعی توانائی کو خطے کی سلامتی کا ضامن قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422253    تاریخ اشاعت : 2016/05/09

حسین جابری انصاری :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے یہ علاقہ شام سے متعلق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9285    تاریخ اشاعت : 2016/04/19

بشار جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے والے جنیوا مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے بیان کیا : بشار اسد کی سربراہی میں ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر بات چیت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9284    تاریخ اشاعت : 2016/04/19

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹر ی جنرل نے کہا : گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں اسلامی تحریک کی کامیابی ملی پلیٹ فارم کی کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9283    تاریخ اشاعت : 2016/04/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9276    تاریخ اشاعت : 2016/04/17

شام کی فوج اور عوامی رضاکار فوج کے مختلف آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کی فوج اور عوامی رضاکار فوج کی آپریشن میں اس ملک کے صوبے سویداء میں بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 9275    تاریخ اشاعت : 2016/04/17

عبداللہ رضا :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے کہا : جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام وحدت اسلامی کانفرنس ۱۵ مئی ۲۰۱۶ کو راولپنڈی آرٹس کونسل ہال میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 9274    تاریخ اشاعت : 2016/04/17

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پانامہ لیکس پر نواز شریف خاندان کے بیانات کا تضاد حقائق تک پہنچنے کے لیے کافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9273    تاریخ اشاعت : 2016/04/17

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : منی لانڈرنگ کے مجرموں کو اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں رہا ۔
خبر کا کوڈ: 9268    تاریخ اشاعت : 2016/04/14

سعودی عرب کو مصر کا تحفہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے مشتعل عوام نے اپنے ملک کے دو اسٹریٹیجک جزیروں کو سعودی عرب کےحوالے کردیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9267    تاریخ اشاعت : 2016/04/14

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : کرپشن کا خاتمہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کرپٹ لوگوں کا ایوان اقتدار پر قبضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 9266    تاریخ اشاعت : 2016/04/14

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : وفاقی و صوبائی حکومتیں بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کو جلد از جلد مکمل کریں تاکہ عوام کی مشکلات حل ہوسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 9265    تاریخ اشاعت : 2016/04/14

یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے ایک آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مفرور صدر منصورہادی کے ایک سینیئر کمانڈر کو صنعا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک آپریشن میں ہلاک کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 9264    تاریخ اشاعت : 2016/04/14

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ نے کہا : پانامہ لیکس سے متعلق تحقیقات کے لئے حکومت اپنی پسند کی متنازعہ کمیشن بنانے سے اجتناب کرے۔
خبر کا کوڈ: 9263    تاریخ اشاعت : 2016/04/14

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : امریکا اور بڑے بڑے دعوے کرنے والی طاقتیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9257    تاریخ اشاعت : 2016/04/12

بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر بشار اسد نے شام کے لئے فیڈرل نظام حکومت کی تجویز کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 9256    تاریخ اشاعت : 2016/04/12

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے کہا : جس طرح تمام مسالک نے مل کر تکفیریت کا مقابلہ کیا اسی طرح ہم سب مل کر اس لہر کو روکیں گے اور ان قوتوں کو جو ملک کو لبرلیزم کی جانب لیکر جارہی ہیں ان کو ناکام بنائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 9255    تاریخ اشاعت : 2016/04/12