رسا نیوز ایجنسی - صفحه 2

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
خبر کا کوڈ: 424289    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

خبر کا کوڈ: 424289    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

خبر کا کوڈ: 423622    تاریخ اشاعت : 2016/10/04

دہشت گردوں نے بغداد میں دو بم دھماکہ کیا؛
بغداد میں بموں کے دو دھماکوں میں بیس سے بھی زیادہ افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 422605    تاریخ اشاعت : 2016/08/10

ایرانی حج حکام:
ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا : سانحہ منی میں ہوئے شہید حجاج کی تعداد کا ذکر بهی سعودی عرب نہیں کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422589    تاریخ اشاعت : 2016/08/06

شیعہ علماء کو نسل پاکستان :
شیعہ علماء کو نسل پاکستان کے رہنما نے کہا : کشمیر میں گزشتہ کئی دنوں سے انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے بھارت بے گناہ عوام کو گو لیوں کا نشانہ بنا رہا ہے جس کی وجہ سے اب تک درجنوں لوگ شہید ہو چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422564    تاریخ اشاعت : 2016/07/30

حجت الاسلام مختار امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا : ریاست میں بسنے والوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔موجودہ حکومت کو اس میں مکمل ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422530    تاریخ اشاعت : 2016/07/23

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : حضرت زینبؑ کی کنیزوں کی طرف سے ملک گیر یو م احتجاج نے ثابت کردیا کہ وہ عصر کی طاغوتی طاقتوں کیلئے کبھی میدان خالی نہیں چھوڑیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 422512    تاریخ اشاعت : 2016/07/18

کرفو لکائے جانے کے بعد بھی؛
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی حالات کشیدہ ہیں اور وادی کے بیشتر علاقوں میں کرفیو کا نفاذ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 422509    تاریخ اشاعت : 2016/07/17

حجت الاسلام ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عارضی یا ایکسٹرا ایکٹ و پالیسیاں مسئلے کا حل نہیں، قوانین کے راستے سے رکاوٹیں ہٹائی جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 422508    تاریخ اشاعت : 2016/07/17

وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : مکتب تشیع میں اختلافات پیدا کرنے کی سازش کو ناکام کرنے کے لئے سب لوگوں کو عملی صورت اپنانا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 422505    تاریخ اشاعت : 2016/07/16

ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپیں ؛
ترکی میں فوج نے رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ترکی میں مارشل لاء نافذ کرکے کرفیو لگادیا گیا ہے جبکہ ترکی کے وزیر اعظم نے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422503    تاریخ اشاعت : 2016/07/16

ترکی کی فوج اور حکومت کے درمیان کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپیں ؛
ترکی میں فوج نے رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ترکی میں مارشل لاء نافذ کرکے کرفیو لگادیا گیا ہے جبکہ ترکی کے وزیر اعظم نے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422502    تاریخ اشاعت : 2016/07/16

آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے خطیب جمعہ نے یمن کے عوام کی افسوسناک صورتحال پر تشویش کا اظہار اور آل سعود کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئےکہا : یمن، یمنی عوام کا ہے اور یمنی عوام کے معاملات میں مداخلت کا حق کسی کو نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 422501    تاریخ اشاعت : 2016/07/16

سعودی جابر حکومت کی طرف سے؛
سعودی حکومت نے اپنے عوام پر ظلم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کے مشرقی علاقے کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422498    تاریخ اشاعت : 2016/07/15

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ؛
یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سو سے بھی زیادہ کرائے کے فوجیوں ہلاک کردیا ہے اور صوبہ تعز پر سعودی مزدوروں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422497    تاریخ اشاعت : 2016/07/15

سعودی ایئر لائین براہ راست اسرائیل کے لئے کرےگی پرواز؛
سعودی عرب کی سرکاری فضائی کمپنی سعودی ایئرلائن نے دارالحکومت ریاض سے صیہونی حکومت کے دارلحکومت تل ابیب تک براہ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا جس کا اطلاق جمعہ سے ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422490    تاریخ اشاعت : 2016/07/13

آل یھود سعودی حکمران کا ظلم ؛
سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے شیعہ مسلمانوں پرمزید دباؤ بڑھانے کے لئے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422489    تاریخ اشاعت : 2016/07/13

حجت الاسلام حمید حسین امامی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان: یوم القدس کے شرکاء کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے پاکستان کے صوبائی انتظامیہ نے صیہونی و سعودی دوستی نبھائی ۔
خبر کا کوڈ: 422488    تاریخ اشاعت : 2016/07/13

ترکی الفیصل کی مضحکہ خیز بیان؛
سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ نے پیرس میں انقلاب اسلامی ایران کے مخالف اور منافق گروہ کے اجلاس میں انقلاب اسلامی ایران کو گرانے میں ان کی بھر پور حمایت اور تعاون کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422487    تاریخ اشاعت : 2016/07/13