رسا نیوز ایجنسی - صفحه 7

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : خطہ میں سعودی عرب و اسرائیل کے درینہ دوستانہ تعلقات مسلم ممالک سے ڈھکے چھپے نہیں عالمی میڈیا میں اس اتحاد کو امریکی حکمت عملی کی طرف مثبت قرار دیا جانا ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9154    تاریخ اشاعت : 2016/03/08

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر نے کہا : امریکہ نے اسرائیل کے دفاع کی خاطر داعش سمیت دیگر دہشتگرد گروپوں کو وجود بخشا ہے جس کے باعث اسلامی ممالک آج بھی لہو لہو ہے۔
خبر کا کوڈ: 9153    تاریخ اشاعت : 2016/03/08

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اس وقت پورا عالم اسلام جہاں بدامنی و سازشوں کا شکار ہے وہیں عوام بھی انتہائی مضطرب اور گومگو کی کیفیت سے دوچار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9152    تاریخ اشاعت : 2016/03/08

رسا نیوز ایجنسی ـ امریکہ اور اس کے عرب اتحادی ترکی کے راستے شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9151    تاریخ اشاعت : 2016/03/08

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : یہ کیسا اتحاد ہے جو اسرائیل اور اس کے مظالم پر تو خاموش ہے لیکن اسلامی تحریکوں کیخلاف میدان عمل میں نظر آتا ہے۔ وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں اور پاکستان کے وسیع تر مفاد میں فیصلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 9150    تاریخ اشاعت : 2016/03/08

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے کہا : صبر کے معنی ہیں کسی بھی کام کے انجام دینے کی طاقت و صلاحیت ہوتے ہوئے بھی خدا کی رضا کے لئے اس کو انجام نہ دینا ۔
خبر کا کوڈ: 9143    تاریخ اشاعت : 2016/03/06

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : ڈاکٹر محمد علی نقوی جیسی سماجی و مذہبی شخصیت جو ہمیشہ قومی قیادت اور علمائے کرام و کارکنان کے ہمراہ قومی پلیٹ فارم سے مربوط رہی انکی قومی و ملی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 9142    تاریخ اشاعت : 2016/03/06

بحرین میں آمریت کے خلاف پر امن مظاہرہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمہوریت کے حق میں پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9141    تاریخ اشاعت : 2016/03/06

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : شہید ڈاکٹر نقویؒ اور قائد شہیدؒ اس سرزمین پرعظیم رہنما تھے، شہید ڈاکٹر نقویؒ، انبیاء کی عدالت خواہی اور ظلم ستیزی کی تحریک کے روحِ رواں تھے ۔
خبر کا کوڈ: 9136    تاریخ اشاعت : 2016/03/04

حجت الاسلام عارف واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : اسلام کے نام پربننے والی ریاست میں کوئی غیر اسلامی قانون سازی تسلیم نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 9135    تاریخ اشاعت : 2016/03/04

حزب اللہ کے ارکان پارلیمنٹ :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ بیان کو بیہودہ اور مخاصمانہ قراردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9134    تاریخ اشاعت : 2016/03/03

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے :
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا : شام کے مذاکرات میں ایران کا کردار تعمیری و قابل تحسین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9133    تاریخ اشاعت : 2016/03/03

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : آل سعود خطے میں اسرائیلی عزائم اور اس کے مفادات کی تکمیل کے لیے سرگرم ہیں۔ مسلمان نما یہ حکمران اسلام کے لبادہ اوڑھ کر صیہونی طاقتوں کو تقویت دے رہے ہیں جس کے عالم اسلام پر بدترین اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 9132    تاریخ اشاعت : 2016/03/03

رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل نے کہا : حکومت نے چوری چھپے ، رات کی تاریکی میں ممتاز قادری کو شہید کرکے جرم کا ارتکاب کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9128    تاریخ اشاعت : 2016/03/01

صیہونی حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی :
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونی حکومت نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے قدس میں ایک دو سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9127    تاریخ اشاعت : 2016/03/01

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ہمیں اپنے صفوں میں بیٹھے سازشی عناصر سے ہوشیار رہنا ہوگا جو اس نازک موقع کو اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے استعمال نہ کرلیں ۔
خبر کا کوڈ: 9126    تاریخ اشاعت : 2016/03/01

سعودی جارحیت کے خلاف احتجاج کی وجہ سے گرفتاری کے بعد آج ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9125    تاریخ اشاعت : 2016/03/01

عراق میں ایک مجلس عزا میں خودکش دھماکہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم چالیس افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 9124    تاریخ اشاعت : 2016/03/01

حزب اللہ لبنان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ نے علاقے میں سعودی حکومت کے مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا : ہم اپنی حقیقت بیانی پر معافی نہیں مانگے گے۔
خبر کا کوڈ: 9119    تاریخ اشاعت : 2016/02/29

رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی وزیر خارجہ اور انٹیلی جینس چیف کے خفیہ دورہ اسرائیل کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 9118    تاریخ اشاعت : 2016/02/29