ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
شام کے وزیراعظم :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے وزیراعظم نے دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں داعش کی طرف سے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9021 تاریخ اشاعت : 2016/02/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9020 تاریخ اشاعت : 2016/02/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9019 تاریخ اشاعت : 2016/02/02
سیدۃ زینب شہر میں دہشت گردانہ حملہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سیدۃ زینب شہر میں بس سٹاپ پر کار بم دھماکے میں پچاس لوگوں سے زیادہ شہید اور تقرہبا سو لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9013 تاریخ اشاعت : 2016/01/31
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فوج کا قہر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی افواج کے میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے العند فوجی اڈے پر بلیک واٹر کے کمانڈر سمیت سیکڑوں فوجی ہلاک ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 9012 تاریخ اشاعت : 2016/01/31
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : خداوند عالم فرماتا ہے کہ ہم منذر ہیں ، اکثر لوگ انذار سے عبرت حاصل کرتے ہیں ، اکثر لوگ جہنم کی آگ کے خوف سے گناہ نہیں کرتے ہیں ، خداوند عالم نے کسی بھی جگہ خود اور پیغمبر کو صرف مبشر کے عنوان سے تعارف نہیں کریا ۔
خبر کا کوڈ: 9011 تاریخ اشاعت : 2016/01/31
شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : بعض افراد شام میں ہماری موجودگی سے پریشاں ہیں جبکہ اگر ہم شام نہ گئے ہوتے تو اس وقت لبنان کے سرحدی علاقے داعش کے قبضے میں ہوتے ۔
خبر کا کوڈ: 9010 تاریخ اشاعت : 2016/01/31
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے تنظیمی سفرکو ایک سال مکمل ہو گیا ، اس حوالے سے ملک بھر میں طالبات نے مختلف یونٹس میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریبات منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 9009 تاریخ اشاعت : 2016/01/31
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیتالله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ برزخ اور بہشت میں انسان کے لئے علمی تکامل پایا جاتا ہے ، بیان کیا : لیکن تکامل عملی نہیں پایا جاتا ہے ، یہ کہ انسان کوئی کام انجام دے اور اس کے ذریعہ نجات حاصل کرے ۔
خبر کا کوڈ: 9002 تاریخ اشاعت : 2016/01/29
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : سعودی حکومت کے منافقانہ طرز سیاست کی بدولت آج پورا عالم اسلام ایک نہ بجھنے والی آگ کی ذد پر آچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9001 تاریخ اشاعت : 2016/01/29
سعودی عرب میں شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحسا میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم چار نمازی شہید اور بیس سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9000 تاریخ اشاعت : 2016/01/29
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے کہا : ظالموں کی حمایت کرنے والا بھی ظالم ہوتا ہے چاہے وہ جلسہ کی صورت ہی میں کیوں نہ ہو چاہے خاموشی کے ذریعہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 8999 تاریخ اشاعت : 2016/01/29
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : تعلیم ، صحت اور بیروزگاری کے خاتمے سمیت دیگر توجہ طلب امور کو دانستہ طور پر نظر انداز کیا جا رہا ہے جو نئی نسل اور پاکستانی عوام کے ساتھ بدترین بددیانتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8994 تاریخ اشاعت : 2016/01/26
عراقی فوج و رضاکار فوج نے ایک آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراقی افواج اور رضاکار فوج نے صوبہ الانبار میں ایک اور اہم علاقہ کو داعش کے ناپاک چنگل سے آزاد کرا لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8993 تاریخ اشاعت : 2016/01/26
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا : خطے کے آئینی حقوق اور اقتصادی راہداری سے متعلق معاملات میں عوامی ایکشن کمیٹی کا بھرپور ساتھ دیا جائیگا اور آئینی حقوق سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 8992 تاریخ اشاعت : 2016/01/26
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیتالله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اتحاد کے سلسلہ میں اکثر تقریریں موعظہ کی حد تک ہیں بیان کیا : وہ چیزیں جو حوزات علمیہ کی اصل ذمہ داری ہے کلامی بحث کا ایک دورہ رکھا جانا ہے کہ یہ کلامی مسئلہ وہابیت و کفر و شرک کی فکر اور شفاعت کے خلاف بیانات و نظریہ کو روکے ۔
خبر کا کوڈ: 8991 تاریخ اشاعت : 2016/01/26
مداخلت پسندانہ بیان دینے پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حکومت عراق نے سعودی عرب کے سفیر کو اس ملک کے داخلی امور میں مداخلت پسندانہ بیان دینے پر وزارت خارجہ میں طلب کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8985 تاریخ اشاعت : 2016/01/24
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماوں نے کہا : دہشت گردی کیخلاف جنگ میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور ان کے سیاسی سرپرستوں کیخلاف فوری کاروائی شروع کی جائے۔ نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم جماعتوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8984 تاریخ اشاعت : 2016/01/24
قائد انقلاب اسلامی سے چین کے صدر کی اہم ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دہشت گردی سے جنگ کے لئے متحدہ کی تشکیل کا امریکی دعوی فریب اور دھوکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8983 تاریخ اشاعت : 2016/01/24
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے دریائی علاقہ میں امریکی دریائی فورس کے داخل ہونے پر اس گرفتار کرنے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں سے ملاقات کی اور کہا : آپ لوگوں کا یہ قدم شجاعانہ و بر وقت اور ایمان کے ساتھ تھا اس حادثہ کو خدا کی طرف سے عنایت جاننا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 8982 تاریخ اشاعت : 2016/01/24