ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
یمنی مدافعین نے بیلیسٹیک میزائیل داغے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پرآل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کا جواب سعودی فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹیک میزائلوں سے حملہ سے دیا جس میں متعدد فوجی ہلاک ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 8942 تاریخ اشاعت : 2016/01/15
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ انسان کو چاہیئے اپنے دل کی حفاظت کرے بیان کیا : وہ لوگ اپنی دولت ہار گئے ہیں ، تم لوگ اپنے دل میں فرشتے کو جگہ دے سکتے ہو ، آپ لوگوں کا دل خداوند عالم کی محبت سے کامل ہو سکتا ہے ، لیکن تم لوگ اپنی پوری دولت و اپنی شناخت ہار چکے ہو ۔
خبر کا کوڈ: 8937 تاریخ اشاعت : 2016/01/12
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : حرمین شریفین کی حرمت مسلمہ اوراس کا تحفظ و دفاع ہر مسلمان پر واجب ہے۔
خبر کا کوڈ: 8936 تاریخ اشاعت : 2016/01/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے چکوال میں حبیب کبریا کانفرنس سے صدارتی خطاب میں کہا : قرآنی تعلیمات اور اسلام کی عملی تعبیر کے لئے ہمیں سیرت رسول اکرم ص سے استفادہ کرنا ہوگا لیکن بدقسمتی سے امت مسلمہ عملی طور پر ان تعلیمات پر عمل پیرا نہیں ہے جس کی وجہ سے مسلسل مصائب و آلام میں مبتلا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8935 تاریخ اشاعت : 2016/01/12
آیت الله جوادی آملی کا عراق کے سلسلہ میں انتباہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے عراق کو تقسیم کرنے کی سازش کے سلسلہ میں شدید انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مسلمان اپنے ملک کے تقسیم کونے کی اجازت نہیں دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8934 تاریخ اشاعت : 2016/01/12
علامہ شیخ زکزاکی کی رہائی کے مطابلہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نیجیریہ کی عوام نے مختلف مقامات پر مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے اسلامی تحریک کے جنرل سیکریٹری کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8933 تاریخ اشاعت : 2016/01/12
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : وطن عزیز اس وقت نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔ ہمیں بہت سارے داخلی و خارجی محاذوں کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8932 تاریخ اشاعت : 2016/01/12
سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں شیعوں کے گھروں پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں جن شیعوں نے آیت اللہ نمر کی شہادت کے خلاف پر امن مظاہرہ کیا ہے ان کے گھروں پر آل سعود فوجیوں کی طرف سے حملہ کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8927 تاریخ اشاعت : 2016/01/10
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے کہا : شہید باقرالنمر اور ان کے رفقاء کا پاکیزہ لہو جلد رنگ لائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8926 تاریخ اشاعت : 2016/01/10
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شیخ نمر کی موت کی سزا کو آل سعود کا شام اور عراق میں تکفیریوں کی شکست کا انتقام شیعوں سے لینا جانا ہے اور ترکی حکومت کی منافقت کی کارکردگی تکفیری تحریک کی تقویت کا سبب ہوا ہے اور انتقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8925 تاریخ اشاعت : 2016/01/10
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے خداوند عالم سے رابطہ میں مضبوطی میں اہل تقوا کے تاثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جو شخص موحدانہ زندگی کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس عالم میں کوئی ایسا نہیں ہے کہ جس کی روزی فراہم نہ کی گئی ہو ، موحد ہمیشہ خداوند عالم سے منسلک ہے اور ہرگز کسی ممالک کی طرف سے ظالمانہ پابندی و غیر پابندی سے خوفزدہ نہیں ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8924 تاریخ اشاعت : 2016/01/10
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : آیت اللہ باقر النمر کو کیوں شہید کر دیا گیا ؟ کیا حق بات کہنا گناہ ہے ؟ اپنی بات لوگوں تک پہوچانا گناہ ہے اپنے جائز حق کے مطالبہ کی یہی سزا ہے ۔ تنقید کی سزا سر قلم کرنا کس انسانی یا اسلامی قانون میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8917 تاریخ اشاعت : 2016/01/09
آیت اللہ باقر النمر کی ظالمانہ شہادت کے در عمل میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں نے آل سعود حکومت کے جرائم اور معروف سعودی عالم دین آیت اللہ باقر النمر کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8916 تاریخ اشاعت : 2016/01/07
علاقہ میں دہشت گردوں کی مسلسل تعاون کے در عمل میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران نے سعودی مصنوعات اور وہاں سے برآمد کی جانے والی تمام اشیا پر پابندی لگادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8915 تاریخ اشاعت : 2016/01/07
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : افغانستان کی مشکلات کا سب سے اہم علاج قومیتوں کا اتحاد، افغان عوام میں استقامت اور دینداری کا جذبہ بہت عمیق ہے اور تاریخ میں یہ بات بہت مشہور ہے کہ کوئی بھی قابض قوت افغانستان میں پیر نہیں جما سکی۔
خبر کا کوڈ: 8914 تاریخ اشاعت : 2016/01/07
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے کہا : سعودی حکومت نے ہمیشہ کی طرح فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہوئے آیت اللہ شیخ النمر باقر النمر کو بھی صرف اسی وجہ سے تختہ دار پر لٹکایا کیونکہ وہ ایک شیعہ عالم دین تھے۔
خبر کا کوڈ: 8908 تاریخ اشاعت : 2016/01/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات ختم کر کے بے گناہ ممتاز عالم دین شیخ باقر النمر کی ظالمانہ سزائے موت کے جرم کو نہیں چھپا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8907 تاریخ اشاعت : 2016/01/05
آیت الله مکارم شیرازی نے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ علاقہ میں سعودی اپنی گندی پالیسی و مقاصد میں ناکام ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وہ چاہتے ہیں اپنی ناکامی کا بدلہ لیں بیان کیا : ان لوگوں کو جان لینا چاہیئے کہ یمن میں بمباری سے کچھ حاصل نہیں ہوگا ؛ یہ لوگ شام ، یمن اور عراق میں اپنی شکست کا بدلہ لینا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8906 تاریخ اشاعت : 2016/01/05
آیت الله سیستانی نے اپنے سخت رد عمل میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سید علی سیستانی مرجع تقلید نے شیخ باقر النمر کو پھانسی دئیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ظالمانہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8905 تاریخ اشاعت : 2016/01/05
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے رہنما نے کہا : استعمار ہمیشہ سے حریت اور آزادی اظہار کیخلاف سازشی عنصر کا کردار ادا کیا ہے اور سعودی عالم دین کو سزائے موت کا جنونی اور بدترین فیصلہ استعماری سازش کی ایک کڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8899 تاریخ اشاعت : 2016/01/03