ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان مرکزی آرگنائزر نے کہا : ماہ ربیع الاول وہ ماہ مکرم ہے جس میں کائنات کی عظیم ہستیاں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور جناب امام صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8866 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
ایران میں مقیم ہندوستانی طلاب نے تعزیت پیش کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت اللہ مفتی سید محمد طیب آقا جزائری قدس سرہ کے ارتحال کی مناسبت سے ایران کے مقدس شہر قم میں زیر تحصیل طلاب علوم دینیہ نے تعزیت پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8865 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
گذشتہ شب کہولت سنی کی وجہ سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مقدس شہر قم کے سر زمین پر ہندوستان کے بزرگ عالم دین گذشتہ شب کہولت سنی کی وجہ سے اس دار فانی کو وداع کہا ۔
خبر کا کوڈ: 8864 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
شیخ خالد الملا :
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے کہا : دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں عراق کے اہل سنت باشندوں کی حمایت کرنے پر مراجع کرام کا کردار بی نظیر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8863 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : بانی اسلام رسول اکرم تمام مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ ہیں جن کی سیرت طیبہ میں کہیں بھی تشدد و بے گناہوں کا قتل نہیں پایا جاتا جہاں حیوانوں کے ساتھ بھی رحم ہی دیکھا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8862 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
حجت الاسلام مختارامامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری نے کہا : بارہ ربیع الاول تا سترہ ربیع الاول ایم ڈبلیو ایم پورے ملک میں ہفتہ وحدت کے طور پر منا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8856 تاریخ اشاعت : 2015/12/26
حضرت عیسی (ع) کی ولادت کرسمس کی مناسبت پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے مسیحی برادری کے نام ایک خصوصی پیغام میں حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت اور کرسمس کی آمد پر دل کے گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8855 تاریخ اشاعت : 2015/12/26
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ جو ہم وطنوں میں نفرت کے بھیج بورہے ہیں ان عناصر کے خلاف پاکستان کے ریاستی اداروں کی طرف سے موثر کاروائی ہونی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 8850 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
سید حسن نصرالله :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے صیہونی حکومت کی طرف سے سمیر قنطار کے قتل کے رد عمل میں کہا : اپنے دوست و دشمن سے کہتا ہوں کہ سمیر قنطار کی شہادت کا رد عمل کسی بھی مناسب وقت اور کسی بھی مناسب جگہ پر کرونگا یہ ہمارا حق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8849 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عیدمیلادالنبی کی مناسبت سے ہفتہ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں اسلامیان عالم سمیت اسلامیان پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کی ۔
خبر کا کوڈ: 8848 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ کہا : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری حکومتی ذمہ داران کا پاکستان میں داعش کی موجودگی سے انکار سیاسی مصلحت اور بیرونی دباو کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8847 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
نایجیریہ کی فوج نے شیعوں پر بربریت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نایجیریہ یا کی فوج نے اس ملک کے زاریا شہر میں شیعہ مسلمانوں کی امام بارگاہ پر بلڈوزروں چلا دیا اور اس کے ذریعے پوری طرح اس امام بارگاہ کو منہدم کرکے اس کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 8846 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
آیت الله اراکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تقریب مذاہب اسلامی عالمی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے نیجیریہ میں شیعوں کے قتل عام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : بین الاقوامی عدالت ، انسانی حقوق کے دعوایدار نیجیریہ کے بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر مقدمہ چلائیں اور اگر قانونی اسمبلی اس بزرگ عالمی مطالب کی پیروی نہیں کرتی ہیں تو گذشتہ کی طرح ان پر سے پوری طرح اعتماد ختم ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8839 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
نجف اشرف کے امام جمعہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے امام جمعہ نے سعودی عرب کی طرف سے فوجی اتحاد کی تشکیل کا مقصد عراق کے عوامی رضاکار فوج کی ترقی سے مقابلہ اور شیعوں کو نقصان پہوجانا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8838 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف اتحاد حقیقت میں دہشت کردوں کی حمایت کے لئے تشکیل دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8837 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے قائد انقلاب اسلامی کے قم آفس میں درس اخلاق کے درمیاں بیان کیا : اگر مال و دنیاوی منصب انسان کے نظر میں جلوہ پیدا کرنے لگے تو خداوند عالم اور اس کے پیغمبروں کے کلام کو الگ ہٹا دیا جائے گا اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وفات سے لے کر ابھی تک جتنے بھی مظالم و انحرافات پیدا ہوئے ہیں ان سب کی جڑ دنیوی چمک سے محبت جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8831 تاریخ اشاعت : 2015/12/17
آیت الله سبحانی نے تاکید کی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ نیجیریہ کا درد ناک حادثہ اور اس ملک کے سیکڑوں شیعوں کا قتل ، اس حادثہ کی مذمت اور اسلامی امت کو نیجیریہ کے شیعوں کی حمایت کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8830 تاریخ اشاعت : 2015/12/17
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سقوط ڈھاکہ پاکستان قومی تاریخ کا المیہ ہے لیکن اب تک اس کے حقائق منظر عام نہیں لائے جاسکے اور نہ ہی ذمہ داروں کو سزاؤں سے دو چا ر کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8829 تاریخ اشاعت : 2015/12/17
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشته دنوں نائیجیریا کے شهر زاریا کی مسجد کے سامنے ایک افسوسناک تشدد کے واقعے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مسلمانوں پر گہرے دکھ اور رنج کا اظهار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8821 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : ضرب عضب سے مطلوبہ نتائج کا حصول تب ہی ممکن ہو سکے گا جب اہداف کے تعین میں حکومتی اور عسکری فکر میں مماثلت ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 8820 تاریخ اشاعت : 2015/12/16