رسا نیوز ایجنسی - صفحه 17

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : داعش جیسے سنگین فتنے کی تشکیل میں جہاں عالمی استعماری قوت امریکہ، اسرائیل، برطانیہ ملوث ہیں وہیں بعض نام نہاد عرب اسلامی ریاستیں بھی اس سنگین گناہ میں ملوث ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8751    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

رسا نیوز ایجنسی ـ دینی تبلیغات فاونڈیشن مراکش کے سربراہ نے مراکش میں شیعہ مسلمانوں کےخلاف وہابیوں کی طرف سے اشتعال انگیز اقدامات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8750    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : بنگلہ دیش میں انصاف کے نام پردی جانے والی پھانسی پرعالمی اداروں کی خاموشی معنی خیز ہے ، محب وطن پاکستانیوں کو تختہ دار پر لٹکانا اخلاقیات ، عالمی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8749    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : امریکا دہشت گردی کا خاتمہ نہیں چاہتا بلکہ اسے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ شام اور عراق میں دہشت گردی کے مراکز کو امریکہ سمیت صیہونی طاقتوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 8748    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

مشترکہ بیان میں کہا گیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مشترکہ بیان میں پاکستان قومی زبان تحریک کے سیکرٹری جنرل اور ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : مقتدرہ قومی زبان کو ادارہ فروغ قومی زبان کا نام دینا آئین کی روح کے منافی ہے اور اس ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ اس کا اصلی نام بحال کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 8747    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

شیطان کا نفوذ (1)/ لبنان کے اہل سنت عالم دین کے ساتھ رسا نیوز ایجنسی کی گفت و گو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ جنبش اصلاح و وحدت لبنان کے صدر نے لبنان میں امریکا کے نفوذ کے راہ کے سلسلہ میں تجزیہ و تحلیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 8737    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ایٹمی مسئلے کے علاوہ جس کی اپنی کچھ خاص وجوہات تھیں، نہ شام کے مسئلے میں، اور نہ ہی کسی اور مسئلے میں امریکیوں سے کوئی مذاکرات نہیں کر رہے ہیں اور نہ آئندہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8736    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں امریکا اور مغرب سے مدد کی آس لگانا غلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8735    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ارادوں کی جنگ میں خود مختار ملکوں کی پیشرفت کا واحد راستہ استقامت اور عوام پر اعتماد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8734    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : اس دور میں بعض مولوی حضرات ایسے ہیں کہ جو قوم کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں کہ شاید حکومت کی طرف سے کوئی عہدہ میسر ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8727    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائدملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے بھی پشاور میں سید امداد علی جعفری کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8726    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

حجت الاسلام حمید حسین امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نے کہا : ہم بلوچستان کی صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زائرین کو جلد ازجلد بحفاظت ایران تک پہنچایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8725    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

مشترکہ اعلامیہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان : ہم بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کا احترام پامال کرنے اور فلسطین عوام پر مسلسل ظلم و جبر روا رکھنے پر غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کرتے ہیں اور فلسطینی عوام کے تیسرے انتفاضہ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطینی عوام کے حقوق کی بازیابی کے لیے عالمی سطح پر آواز اٹھائے۔
خبر کا کوڈ: 8724    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی راہنمائوں نے کہا : پاکستان کو لبرل بنانے کا وزیراعظم کا اعلان ناقابل قبول ہے ، پاکستان کی اسلامی نظریاتی اساس کے تحفظ کے لیے ہم ہر قربانی کے لیے تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8723    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ سابق صدر منصور ہادی کے مسلح دہشت گردوں کی پیش قدمی کو ناکام بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 8722    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرلنے کہا : موجودہ پیپلز پارٹی اور ماضی کی پیپلز پارٹی میں بہت فرق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8717    تاریخ اشاعت : 2015/11/19

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس دور رس نتائج کی حامل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 8716    تاریخ اشاعت : 2015/11/19

آیت الله جوادی آملی تفسیر کے اساتید کے اجلاس میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : بعض لوگوں نے یہ خیال کیا ہے کہ قرآن مجید صرف تنھا نازل ہوا ہے لیکن توجہ کرنی چاہیئے کہ قرآن کریم نام علی (ع) و اولاد علی (ع) کے نام کے ساتھ ہے خاندان عترت فطرت کے دائرہ میں قرآن کی شناخت حاصل نہیں کی ہے ؛ کوئی بھی اسباب قرآن اور اہل بیت علیہم السلام سے ایک دوسرے کو الگ نہیں کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8715    تاریخ اشاعت : 2015/11/19

امریکہ اور صیہونی حکومت نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے خفیہ ایجنسی کے وزیر نے بیان کیا : شیعہ اور سنی فرقوں میں مذہبی انتہا پسندی اسلامی تعلیمات کے منافی ہے اور اسلام نے مختلف عقائد کے لوگوں کو برادری اور مہربانی کی تعلیم دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8710    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

آیت الله نوری همدانی نے تاکید کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے مختلف مسائل جس میں دہشت گردوں سے مقابلہ کے سلسلہ میں مغرب ممالک کی دوغلی پالیسی کی مذمت کی اور کہا : کفر کے سربراہ بحرین ، سعودی عرب و صیہونیوں کی مظالم پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں لیکن فرانس کے دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں حالانکہ یمن و فلسطین میں بے شمار لوگ قتل کئے جا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8709    تاریخ اشاعت : 2015/11/17