ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ دنیا میں خداوند عالم نے تمام لوگوں کو چاہے وہ جس پسٹ و مقام یا کسی بھی لباس میں ہوں اس کی آزمائش کرے گا بیان کیا : جب تک انسان کی آزمائیش نہیں ہوگی وہ قابل اہمیت نہیں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8670 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
شیخ احمد بدرالدیں حسون :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے مفتی اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا : جب تک اس ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ نہ ہو جائے گا اس کے خلاف دہشت گرد پاکسازی تحریک جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8669 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
نجف اشرف کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے امام جمعہ نے جہاد کو عراق میں سرفہرست جانا ہے اور عوام سے دہشت گردوں سے مقابلہ کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8668 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : اگر سندھ حکومت سانحہ شکار پور میں ملوث دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتی تو آج دہشت گرد سانحات سے بے گناہ افراد کی جانیں محفوظ رہتی۔
خبر کا کوڈ: 8667 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
آیت اللہ محسن اراکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تقریب مذاہب اسلامی عالمی ادارہ کے سربراہ نے کہا : اسلام کے دشمن فلسطینی حمایت اور انسانی امداد کو روکنے کی سازشوں میں مشغول ہیں جس میں ان کو کھبی بھی کامیابی نہیں ملے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8666 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دور حاضرکی یزیدی قوتیں عالم اسلام کی دینی، علمی، ثقافتی، تہذیبی روایات اورآزادی و استقلال کو ختم کرنے اور وسائل کو تباہ کرنے کے درپے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8665 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
تہران میں نمائش کا افتتاح ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے دارلحکومت تہران میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ذرائع ابلاغ عامہ اور خبر رساں اداروں کے حوالے سے نمائش کا افتتاح مہمان و شائقین کے شرکت کے ساتھ ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 8664 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹریٹ میں راولپنڈی اسلام آباد کی شیعہ تنظیموں ، ٹرسٹیز، بانیان جلوس، سالاران دستہ، ماتمی انجمنوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 8663 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
حجت الاسلام شہنشاہ حسین نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے مشہور عالم دین و شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا : حکومت اور ریاستی اداروں کو چاہیئے کہ وہ ملک کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر کے گرد گھیرا تنگ کریں اور ہمارے علماء، خطباء اور ذاکرین کو چاہیئے کہ وہ امن و محبت کا پیغام عام کریں۔
خبر کا کوڈ: 8657 تاریخ اشاعت : 2015/11/05
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ملک میں ایک مدت سے جاری بدامنی اور دہشت گردی شیعہ سنی مسئلہ نہیں بلکہ خالصتاً امن و امان کا مسئلہ ہے جس سے سب سے زیادہ ہم متاثر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 8656 تاریخ اشاعت : 2015/11/05
آیت الله خاتمی نے خبرنگاروں سے گفت وگو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله خاتمی نے تیرہ آبان مطابق چار نومبر کو ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن منایا گیا اس مناسبت سے منعقدہ مظاہرہ میں کہا : ہم لوگ فخر کرتے ہیں کہ امریکا کے دشمن ہیں اور آخر تک اس راہ پر قائم رہے نگے اور ہماری اچھی قوم ۳۶ سال سے اس اخراجات کو برداشت کر رہی ہے اور اس کے علاوہ بھی اعلی مقاصد کے حصول کے لئے اس اخراجات کو تحمل کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8655 تاریخ اشاعت : 2015/11/05
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا : حکومتیں کفر سے تو چل سکتی ہیں ظلم سے باقی نہیں رہ سکتیں۔ جب حکمران قانون شکن ہونگے تو عوام کیسے قانون کا احترام کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8654 تاریخ اشاعت : 2015/11/05
شیعہ علماء کونسل کی رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کی رہنما، ممبر اسمبلی نے کہا : اس دور حکومت میں حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ ایوان کے نمائندوں کو آج سکیورٹی نصیب نہیں ہے تو عام انسان کے لئے ہم کچھ نہیں کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8653 تاریخ اشاعت : 2015/11/05
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : دہشتگردی کی روک تھام ریاست کی ذمہ داری ہے جس میں وہ ناکام ہو گئی ہے سندھ حکومت دہشتگردوں کے خلاف کاروائی سے گریز کر رہی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں اور سندھ بھر میں دہشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8644 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
آج صبح امام زمانہ (عج) اسپتال مشہد میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله محمد حسین سیبویه مشہد کے ایک مشہور عالم دین آج صبح امام زمانہ (عج) اسپتال مشہد میں اس دار فانی کو وداع کہا ۔
خبر کا کوڈ: 8643 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
حجت الاسلام سید محمد عباس رضوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر حجت الاسلام سید محمد عباس رضوی نے بیان کیا : ارباب اقتدار گلگت بلتستان کے آئینی حیثیت کا جلد تعین کرئے۔
خبر کا کوڈ: 8642 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
آج صبح ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ خراسان جنوبی کے مشہور عالم دین آیت الله سید احمد عبادی جنہوں نے اپنی زندگی دینی طلاب کی تعلیم و تربیت اور دین مبین اسلام کی تبلیغ میں خرچ کی وہ آج صبح اس فانی دنیا کو وداع کہا ۔
خبر کا کوڈ: 8641 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
حجت الاسلام شیخ شبیر میثمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے مشہور عالم دین نے کہا : جو لوگ ممبر حسینی پر اکر بےدینی کی باتیں کرتے ہیں حسینی جوان ان لوگوں کو برداش نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 8636 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
آیت الله اراکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تقریب مذاہب اسلامی عالمی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے اس بیان کے ساتھ کہ مسلمانوں کو ہوشیار رہنا اور جان لینا چاہیئے کہ دشمن اسلام قوم میں نفوذ کی کوشش میں ہے ، کہا : دشمن چاہتا ہے کہ اسلام ایک متفرق و کمزور قوم کی صورت میں رہے ، اگر مسلمان قرآن کریم میں خداوند عالم کی احکامات پر عمل کرے اور دشمنوں سے دوری کرے تو کامیابی حاصل کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8635 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
آیت الله صافی گلپایگانی نے ہندوستان اور موریتانیہ کے اہل سنت علماء اسلام سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے عالم اسلام میں پائی جانے والے فتنے کو قابل تشویش جانا ہے اور کہا : اگر اسلامی قوم چاہے اہل سنت ہوں یا اہل تشیع ایک دوسرے کو اس سے زیادہ پہچانیں اور ایک دوسرے کے درمیان اتحاد میں اضافہ ہوتا رہے جو اسلام کی عظمت و بلندی کے لئے زمینہ فراہم کرنے کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8634 تاریخ اشاعت : 2015/11/01