ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
سیدہ سدرہ نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی سربراہ نے کہا : پارہ چنار اور نائیجیریا میں ہونے والی ظلم و بربریت کی سخت مذمت کرتے ہیں، اس معاملے میں مسلمان ممالک کی خاموشی پہ گہری تشویش کا اظہار کرتی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8818 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
ڈاکٹر علی لاریجانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کی طرف سے ہوئے مظالم کے سلسلہ میں ہر ممکن امدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8817 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر اور صوبائی جنرل سیکرٹری نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا : پارا چنار عید گاہ کباڑ بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8816 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
رسا نیوز ایجنسی ـ نائیجریا براعظم افریقا میں نور کى کرن پر ظلمت کے پجاریوں کا ظلم ، تمام مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ نائیجریا کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتى کا اظہار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8815 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ زکزاکی ایک عظیم لیڈر ہیں جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کیلئے بہت زیادہ قربانیاں دیں۔اسی وجہ سے اسرائیل اور وہابیت ان کی جان کے درپے ہوگئے۔ اور شیعہ مخالف سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 8814 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
حجت الاسلام سید کلب جواد :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی گذشتہ ۳۵ برسوں سے نیجیریہ میں اسلام کی حقیقی تصویر پیش کر رہے ہیں ، اس درمیان انہوں نے لاکھوں لوگوں کو حقیقی اسلام سے آشنا کرایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8813 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا میں ہونے والی حملہ پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مذہبی شخصیات اور مقدس مقامات کے احترام پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8812 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علما ء کونسل پاکستان کا ایک اہم اجلاس راولپنڈی میں منعقد ہوا جس میں صوبائی علاقائی صدور سمیت اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 8806 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
دہشت گردوں کے دھماکہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کرم ایجنسی کے مرکزی سینٹر پارا چنارکے عید گاہ بازارمیں دہشت گردوں کی طرف سے دھماکہ جس میں دسیوں افراد کے جان بحق و زخمی ہونے کی خنر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8805 تاریخ اشاعت : 2015/12/13
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : آل محمد علیہ السلام کی سر داری مسلمات میں سے ہے علماء اسلام کا اس پر اتفاق ہے کہ سرور کائنات نے ارشاد فرمایا ہے کہ حسن و حسین علیہم السلام جوانان جنت کے سر دار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8804 تاریخ اشاعت : 2015/12/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاراچنار میں بم دھماکے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8803 تاریخ اشاعت : 2015/12/13
نیجیریہ میں شیعہ مسلمانوں پر آرمی کا ظلم ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نیجیریا آرمی نے سو سے زائد شیعہ لوگوں کو شہید کر دیا جس میں کئی بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8802 تاریخ اشاعت : 2015/12/13
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : حضرت امام حسن علیہ السلام نے جن مشکل ، کٹھن اور سنگین حالات میں امت مسلمہ کو جنگ اور فساد سے بچانے کے لئے اور اسلام کی بقاء کے لئے اپنے حریف سے صلح کی یہ ان کے کردار کی خصوصیت اور سیرت کا امتیاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 8801 تاریخ اشاعت : 2015/12/12
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : جب خداوند عالم کسی کا ظلم ختم کرنا چاہتا ہے تو چند ابابیل کے ذریعہ ابرہہ کے لشکر کو نابود کر دیتا ہے اسی طرح یہ غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیئے کہ امریکا کہاں؟! اور جمہوری اسلامی ایران کہاں ؟! بلکہ یہ دیکھو کے اللہ کس کی حمایت کرتا ہے کس کی تائید کرتا ہے اور کون اللہ کے ساتھ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8800 تاریخ اشاعت : 2015/12/12
شیعہ وقف بورڈ کے خلاف لکھنو میں ہوا مظاہرہ
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے ویکٹوریہ اسٹریٹ علاقہ میں مشہور امام بارگاہ غفرآن مآب میں سیکڑوں کی تعداد میں مومنوں نے شیعہ وقف بورڈ کی اس شرمناک حرکت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8795 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے تاکید کرتے ہوئے کہا : حسینی طرز حیات کے ہتھیار سے ہمیں باطل قوتوں کو شکست دینا ہوگی اس وقت امت مسلمہ شدید خلفشار کا شکار ہے عالم اسلام کو ظلم و بربریت کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8794 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےسربراہ نے کہا :عالمی سطح پر ابھرنے والا داعش کا فتنہ اپ پاکستان کے اندر داخل ہو چکا ہے، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حملے میں ملوث دہشت گرد خاتون کے لال مسجد کے خطیب سے مراسم خطرے کی گھنٹی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8793 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ جو امنیت و سلامتی ایران میں پایا جاتا ہے دنیا کے کسی بھی گوشہ میں نہیں دیکھا جا سکتا ہے بیان کیا : سامراجیت و ظلم و تکبر کو ختم کرنے کے لئے سرمایا کی ضرورت ہے اور وہ سرمایا جہاد و شہادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8792 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
آیت الله مظاهری :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مظاهری نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر تنہا قران کریم یا تنہا عترت کو کافی جانا جائے تو اس کا نتیجہ کج فکری و انحراف ہوگا بیان کیا : بعض لوگوں نے عترت کو چھوڑ دیا جس کے نتیجہ میں بنی العباس ، سعودی ، داعش اور القاعدہ کی صورت میں سامنے آیا ۔
خبر کا کوڈ: 8791 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
آیت اللہ علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت اللہ علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ تقوا علم کے حصول کے لئے پہلی شرط ہے بیان کیا : خداوند عالم ہر شخص کو علم عطا نہیں کرتا ہے بلکہ تقوا پہلی منزل پر قرار دیا ہے ؛ اس وجہ سے خداوند عالم اس شخص کو عطا علم کرتا ہے جو صاحب تقوا ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8786 تاریخ اشاعت : 2015/12/06