ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے کہا : سعودی عرب میں بے گناہ لوگوں کو موت کی سزا دینا عالم اسلام کے لئے ایک شرمناک حادثہ ہے اور اسی طرح شہزادے کو کنکڑی مارنے کی سہولت فراہم کرنے کے لئے کئی اہم راستہ کو بند کر دئے جانے کی وجہ سے ہزاروں ہاجیوں کی شہادت کی پوری ذمہ داری آل سعود حکومت پر ہے جس کی مذمت تمام مسلمانوں کو مل کر کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 8977 تاریخ اشاعت : 2016/01/23
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشت گرد انسانیت اورامن کے دشمن ہیں ۔ شدت پسندوں کی دہشتگردانہ کارروائیوں سے کوئی بھی شہری محفوظ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8976 تاریخ اشاعت : 2016/01/21
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے سبھی لوگوں کو انتخابی مسائل میں قانون کا احترام کرنے کی دعوت کی اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کی طرف اشدارہ کرتے ہوئے سربراہان مملکت کو سامراج کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8975 تاریخ اشاعت : 2016/01/21
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے سبھی لوگوں کو انتخابی مسائل میں قانون کا احترام کرنے کی دعوت کی اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کی طرف اشدارہ کرتے ہوئے سربراہان مملکت کو سامراج کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8974 تاریخ اشاعت : 2016/01/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ عالمی کوشش اور جد وجہد کی ضرورت کے بارے میں اپنے اصولی موقف پر زور دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8973 تاریخ اشاعت : 2016/01/21
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : تعلیمی اداروں کے خلاف کاروائی کر کے پاکستانی قوم کی جرات کو شکست نہیں دی جا سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 8972 تاریخ اشاعت : 2016/01/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ سعودی عرب روانہ ہوئے جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 8971 تاریخ اشاعت : 2016/01/21
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : آج بھی حقوق مانگنے والوں کو غداری کا سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے جبکہ پورے ملک کو دہشت گردی کا شکار کرنے اور معصوم و بیگناہ افراد کے خون سے ہولی کھیلنے والوں کو وفادار تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8964 تاریخ اشاعت : 2016/01/19
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یہود و نصاری عالم اسلام میں ایران کو متنازعہ ملک ثابت کرنے کے لیے بے بنیاد اور منفی پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8963 تاریخ اشاعت : 2016/01/19
سیدہ سدرہ نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کے مرکزی آرگنائزر نے کہا : ملک بھر میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کا پہلا یوم تاسیس ۲۸ جنوری بروز جمعرات کو پورے عزم و استقلال کے ساتھ منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8962 تاریخ اشاعت : 2016/01/19
آیت الله قبلان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ اعلی کونسل لبنان کے نائب صدر نے ایران کی مشترکہ جامع جوہری معاہدے کے اجرا پر ایران کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8961 تاریخ اشاعت : 2016/01/19
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان بالخصوص گلگت بلتستان کی تقدیر بدل جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 8960 تاریخ اشاعت : 2016/01/19
حجت الاسلام حسن روحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے آغاز اور ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے اور مشترکہ جامع جوہری معاہدے پر ایرانی حکومت اور قوم کو مبادک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8955 تاریخ اشاعت : 2016/01/18
یورپی یونین اور امریکا نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو مد نظر رکهتے ہوئے امریکا اور یورپی یونین نے اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8954 تاریخ اشاعت : 2016/01/18
دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں کیا انسانی سوز جرائم ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی آل سعود کی پشتپناہی میں دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے گروہ داعش نے شام میں انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دیرالزور کے علاقے میں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام کر دیا اور یرغمال بنا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 8953 تاریخ اشاعت : 2016/01/18
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پاکستان ایک آزاد ، خود مختاراور جمہوری اسلامی ریاست ہے، کسی ملک کی کالونی نہیں کے جس کا جب جی چاہئے کچھ بھی اٹھا کرلے جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8952 تاریخ اشاعت : 2016/01/17
آیتالله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اہل بیت (ع) قرآن ناطق ہیں بیان کیا : نہج البلاغہ کو قرآن کریم کے ساتھ استفادہ کرنا چاہیئے مگر افسوس کی بات ہے کہ وہ مقام نہیں دیا جا رہا ہے ، وہ لوگ اپنے پاس سے کچھ نہیں کہرتے ہیں وہ خداوند عالم کی بات کو بیان کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8951 تاریخ اشاعت : 2016/01/17
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : سعودی عرب اور ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے وزیرا عظم کا آرمی چیف کے ہمراہ ثالثی مشن پر سعودی عرب اور ایران کا دورہ انتہائی اہم اورخوش آئند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8945 تاریخ اشاعت : 2016/01/15
حجت الاسلام عارف واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما نے کہا : امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے ایران سے پابندیاں اٹھانے اور پاکستان کے وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ ثالثی مشن پر سعودی عرب اور ایران کے دورہ کو انتہائی اہم اور خوش آئند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8944 تاریخ اشاعت : 2016/01/15
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اقتصادی راہداری منصوبہ اور سی پیک کی تکمیل نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی ترقی کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 8943 تاریخ اشاعت : 2016/01/15