رسا نیوز ایجنسی - صفحه 9

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
یمنی عوام کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آل سعود کی حکومت بدستور یمن کے رہائشی علاقوں اور اس ملک کی بنیادی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 9072    تاریخ اشاعت : 2016/02/16

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : مجلس وحدت مسلمین پر امن و محب وطن سیاسی جماعت ہے، فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت کے خلاف اتحاد و وحدت کے مثالی کام کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9065    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : مجلس وحدت مسلمین پر امن و محب وطن سیاسی جماعت ہے، فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت کے خلاف اتحاد و وحدت کے مثالی کام کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9064    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اس ملاقات میں گلگت بلتستان کے آئینی حقوق ، اقتصادی راہداری ، علاقہ کی امن اوامان، ترقی اور تقسیم گلگت بلتستان، گلگت سکرود روڈ کی تعمیر میں تاخیر نہ ہونے جیسے امور پر عمل در آمد کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 9063    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ذریعہ آپریشن جس کے نتیجہ میں دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 9062    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اگر ہم زندہ اور باوقار قوم کے طور پر دنیا میں رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں اعلی اہداف کے حصول کے لئے متحد ہونا پڑے گا، گروہی اور مسلکی حصاروں سے دست کش ہونا پڑے گااور اپنے اندر جذبہ اور استقامت پیدا کرنا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 9061    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : تمام وہ ادارے جہاں تکفیر اورفرقہ واریت کا نصاب پڑھایا جاتا ہے دہشت گرد ساز فیکٹریاں ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے ان کا تدارک انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 9060    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی اور گلگت بلتستان کے علاقائی عہدیداران کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 9059    تاریخ اشاعت : 2016/02/14

یمنی نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کیا مظاہر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کے دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یمن کی عوام نے اس ملک پر جاری جارحیت کے خلاف مظاہرے کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9049    تاریخ اشاعت : 2016/02/09

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے خطبات جمعہ کمیشن کے کنوینئیر نے کہا : سعودی عرب ہمارا آئیڈیل نہیں ہے بلکہ سعودی عرب سمیت تمام مسلمانوں کے آئیڈیل پیغمبر اکرم محمد صلی اللہ علیہ وآل وسلم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9047    تاریخ اشاعت : 2016/02/09

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یمن کی حمایت کرنے والے جماعتوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں سعودی غلامی کا کھلم کھلا اظہار ہے۔
خبر کا کوڈ: 9046    تاریخ اشاعت : 2016/02/09

تیل کے پیسوں کا دباو کب تک ممکن ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے برطانیہ سے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت روکنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9039    تاریخ اشاعت : 2016/02/07

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نےکہا : بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع ایک ناقابل تلافی نقصان اور ناقابل بخشش گناہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9038    تاریخ اشاعت : 2016/02/07

شام میں دہشت گردوں کی مسلسل ناکامی پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شامی فوج اور عوامی رضاکار فوج نے نبل و الزہرا کو آزاد کرانے کے بعد مزید دہشت گردوں کے خلاف ان کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9037    تاریخ اشاعت : 2016/02/07

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : شیخ نمر کا جرم یہ تھا کہ وہ سعودی عرب میں رائج غیر اسلامی شاہانہ طرز حکومت کیخلاف تھے وہ لوگوں کے استحصال کیخلاف آواز بلند کرتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 9031    تاریخ اشاعت : 2016/02/06

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے کہا : آج مومنین پر دنیا میں مختلف قسم سے ظلم ہو رہا ہے اور خداوند عالم ظالموں کو بخشنے والا نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9030    تاریخ اشاعت : 2016/02/05

علی اکبر ولایتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ علی اکبر ولایتی نے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان قریبی تعلقات پیشرفت اور فروغ کی راہ پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9029    تاریخ اشاعت : 2016/02/05

ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے خطبات جمعہ کے کنوینئر نے کہا : فرقہ واریت اور نفرت انگیز تقاریر کے نام پر اسلام کی تبلیغ کے ایک اہم منبع یعنی خطبہ جمعہ پر تسلط کی کوشش کی جارہی ہے ۔ چند سرکاری ملاؤں کی حمایت سے ایسا اقدام معاشرے میں بے چینی کو جنم دے گا۔
خبر کا کوڈ: 9028    تاریخ اشاعت : 2016/02/05

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : ہمیں اس حقیقت کا درک کرنا ہو گا کہ دنیا بھر میں صرف مسلم ممالک ہی کیوں انتشاراور ظلم و بربریت کا شکار ہیں ۔ آزاد مسلم ریاستوں میں بیرونی مداخلت نے امت مسلمہ کو پارہ پارہ کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9027    تاریخ اشاعت : 2016/02/05

آیت‎الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ قرآن کریم خداوند عالم کی طرف سے ایک سلطان اور ترجمان ہے بیان کیا : اس ترجمان کی باتوں کو سننا ضروری ہے ، قرآن کریم خداوند عالم کا ترجمان ہے ، صرف ظاہر کلمات سے قرآن نہیں سمجھا جا سکتا ہے ، جس نے اسے سنا ہے وہ سمجھ سکتا ہے کہ کس طرح بات کی گئی ہے اور اس کے نزول و معنی کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9022    تاریخ اشاعت : 2016/02/02