ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد یہ حقیقت آشکار ہو چکی ہے کہ حکمران صرف کرپٹ ہی نہیں بلکہ اخلاقی قدروں سے بھی عاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9254 تاریخ اشاعت : 2016/04/12
ایک برس کے بعد یونیسف کا اعتراف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ میں بچوں کے حقوق کے لئے کام کر رہی تنظیم یونیسف نے کہا : یمن پر سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک تہائی اور زخمیوں میں ایک چوتھائی، بچے ہیں۔ جو انسانیت کے لئے باعث شرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9253 تاریخ اشاعت : 2016/04/12
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پیام وحدت کنونشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پیام وحدت کنونشن میں مرکزی شوریٰ عالی کے لئے ۷ نئے اراکین بھی منتخب ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 9252 تاریخ اشاعت : 2016/04/12
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے الکشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آئندہ تین برس کیلئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نئے مرکزی سیکریٹری جنرل کے انتخاب میں دوبارہ حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری کو بھاری اکثریت سے منتخب کر لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9248 تاریخ اشاعت : 2016/04/10
مصر کی عوام نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کی عوام نے اپنے ملک کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کئے جانے کے معاہدے کے خلاف سخت مظاہرے کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9247 تاریخ اشاعت : 2016/04/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ سے کوئی مضبوط نظام ہی مرتب نہ ہوا اور اسی کمزوری کا فائدہ طاقت کی حکمرانی نے بھرپور طریقے سے اٹھایا جس کے کئی مظاہر سے ہمارے ملک کی تلخ تاریخ گواہ ہے کہ کس طرح سرعام کوڑے مارے جاتے رہے ۔
خبر کا کوڈ: 9246 تاریخ اشاعت : 2016/04/10
داعش دہشت گردوں کا غیر انسانی عمل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صوبہ حلب میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چھ چھوٹے بچے جان بحق اور دسیوں بچے کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9245 تاریخ اشاعت : 2016/04/10
مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں الکشن منعقد ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کابینہ سمیت اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9244 تاریخ اشاعت : 2016/04/10
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : مزاحمتی معیشت کی پالیسیوں کے اجراء کے لئے داخلی توانائیوں اور صلاحیتوں پر تکیہ کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 9237 تاریخ اشاعت : 2016/04/07
فرانس کے دانشوروں کے ساتھ ملاقات میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے کہا : امریکا اور یورپ میں تکفیری گروہ نے جو عدم تحفظ کا بازار گرم کر رکھا ہے وہ روز بروز بڑھتا چلا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 9236 تاریخ اشاعت : 2016/04/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : آئس لینڈ کے وزیر اعظم کی طرح حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوازشریف کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 9235 تاریخ اشاعت : 2016/04/07
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار مجاہدین کے حملہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار مجاہدین کے جوانوں نے صوبہ الجوف میں الحزم اڈے پر بیلیسٹک میزائل توچکا سے حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9234 تاریخ اشاعت : 2016/04/07
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : پاکستان کی موجودہ حکمران جماعت عالمی استکباری ایجنڈے کی تکمیل کے لئے اسلامی جمہوری اقتدار کے مقابل لبرل اور سیکولر اقتدار کی ترویج میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9233 تاریخ اشاعت : 2016/04/07
حجت الاسلام عارف واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے گلگت بلتستان اور صوبہ کے پی کے میں بارشوں سے حالیہ جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار ۔
خبر کا کوڈ: 9228 تاریخ اشاعت : 2016/04/05
روس کے وزیر خارجہ کا سخت انتباہ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ روس کے وزیر خارجہ نے کہا : ترک حکومت کو ہمسایہ ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور دہشت گردوں کی حمایت نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 9227 تاریخ اشاعت : 2016/04/05
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : اس مشکل گھڑی میں سیاسی ضرورتوں سے بالاتر ہو کر انسانی ہمدردی کے تقاضوں کو مقدم رکھنا ہو گا ۔
خبر کا کوڈ: 9226 تاریخ اشاعت : 2016/04/05
عراقی فوج اور رضاکار عوامی مجاہدین نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراقی فوج اور رضاکار عوامی مجاہدین نے عراق کے صوبہ انبار و کرکوک اور صوبہ نینوا میں دہشت گردوں کو بری طرح مار گرایا ۔
خبر کا کوڈ: 9225 تاریخ اشاعت : 2016/04/05
چودھری نثار علی خان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا : بھارتی جاسوس کی پاکستان میں گرفتاری کے مسئلے کو ایران سے منسلک نا کریں بلکہ یہ مسئلہ بھارت اور پاکستان کا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9220 تاریخ اشاعت : 2016/04/03
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو اسلام کی تمام سماجی تحریکوں کی بنیاد کے عنوان سے جانا ہے اور تمام لوگوں سے سماج میں اس فریضہ کے قائم رکھنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9219 تاریخ اشاعت : 2016/04/03
امریکا میں مسلمانوں پر توہین ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ امریکا میں مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے اور ایک پانچ رکنی مسلم خاندان کو اس کے ظاہری اسلامی حلیے کی بنا پر جہاز سے اتار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 9218 تاریخ اشاعت : 2016/04/03