رسا نیوز ایجنسی - صفحه 21

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
داعش دہشت گرد گروہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں عزاداران امام حسین پر عزاداری کے درمیان حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8596    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

آخری قسط
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ہم نے عملی طور پر اتحاد و وحدت کے ذریعے ایک حد تک اصلاح امت کا فریضہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس راہ میں جان کی قربانیاں بھی دے رہے ہیں۔ دہشت گردی اور پابندیوں کا شکار بھی ہورہے ہیں لیکن وحدت امت اور اصلاح امت کی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے اپنے مسلکی، فروعی، ذاتی اور جماعتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر اتحاد امت، وحدت امت اور اصلاح امت کا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8595    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

پاکستان کے شہر جیک آباد میں جلوس عزا پر دہشت گردانہ حملہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے ڈسٹرکٹ جیکب آباد کے علاقے میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران خودکش دھماکے میں 20 افراد شہید، جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 8594    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : آج کی صورت حال 61 ھ کی صورت حال کے مشابہ ہے لیکن انداز و ماحول نیا ہے۔ آج بھی حسین ابن علی علیہ السلام کربلا سے صدائیں بلند کر رہے ہیں کہ کوئی آئے اور ہمارا ساتھ دی۔ آئیے ہم حسین ابن علی علیہ السلام کا ساتھ دیں اور ان کی صدا پر لبیک کہیں۔
خبر کا کوڈ: 8593    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : عزاداری سید شہداء کے خاطر ہم اپنی جانیں قربان کر سکتے ہیں لیکن مشن حسینی سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں ۔ ہم عزاداری کے راہ میں کسی رکاوٹ کو قبول نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8592    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

پہلی قسط
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : امام حسین علیہ السلام کے اس خطبے میں کی گئی منظر کشی سے واضح ہوتا ہے کہ یزیدی دور میں حکمران احکام شریعت الہی اور سنت رسول (ص) میں دیئے گئے زندگی گزارنے کے طور طریقوں کو بھلا کر گمراہی اور گناہ کی زندگی اختیار کرچکے تھے۔
خبر کا کوڈ: 8591    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

عراق میں مسلسل شکست سے بوکھلا کر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ عراق میں شکست سے بچنے کی خاطر زہریلی گیسیں استعمال کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 8587    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

حجت الاسلام والمسلمین آقا تهرانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے پالیہ مینٹ ممبر نے بیان کیا : میاں اور بیوی کو چاہیئے کہ خداوند عالم کے بندگی کی راہ میں ایک دوسرے کے لئے بہترین معاون و مددگار ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8586    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کا قیام رہتی دینا کے مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد اور ہر دور کے یزید کی ذلت و رسوائی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8585    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : عزاداری سید الشہداء ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، ہم اس سے ایک ایچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، پنجاب میں علماء و ذاکرین پر ضلع بندیاں ناقابل قبول ہے۔
خبر کا کوڈ: 8584    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

حکومت پاکستان کی طرف سے متعصبانہ کارروائیوں کے رد عمل میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان لاہور میں مظاہرے میں چاروں صوبوں بالخصوص پنجاب میں ملت جعفریہ کیخلاف متعصبانہ کارروائیوں کے خلاف عزداران نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 8583    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

حکومت پاکستان کی طرف سے متعصبانہ کارروائیوں کے رد عمل میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان لاہور میں مظاہرے میں چاروں صوبوں بالخصوص پنجاب میں ملت جعفریہ کیخلاف متعصبانہ کارروائیوں کے خلاف عزداران نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 8582    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی وزیرخارجہ کے غیر سفارتی بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا : یہ ایک غیر تعمیری اور تباہ کن رویہ ہے جس کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8581    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

حجت الاسلام والمسلمین آقا تهرانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تہران کی عوام کی طرف سے ایران کی پارلیہ مینٹ میں نمائندے نے عزاداری سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی مجالس میں شرکت کو ایک طرح سے امام کی زیارت جانا ہے اور کہا : اس بنا پر مجالس میں اس فکر کے ساتھ شرکت کریں اور توجہ کے ساتھ حاضر رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8576    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

سعودی عرب میں دہشت گردانہ حملہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مشرق خطے کے ایک شیعہ نشین علاقہ میں مجالس عزا کے درمیان داعش دہشت گرد گروہ نے گولی چلائی جس کی وجہ سے ۵ عزاداروں کی شہادت کی خبر سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی طرف سے دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8575    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ان حالات اور کٹھن دور میں عزاداروں، ماتمیوں اور نوحہ خوانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ عزاداری کو اتحاد کے ساتھ احسن طریقے اور بہتر انداز سے محبت ووحدت کی فضاء میں منعقد کریں۔
خبر کا کوڈ: 8574    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائیزر نے کہا : حسینیت وہ مشعل راہ ہے جس کے ذریعے انسانیت اپنی معراج کو پہنچتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8573    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : اہل بیت کے ماننے والے زندہ قوم ہیں ہم کبھی بھی ظلم برداشت نہیں کرتے ظلم کے خلاف پہاڑ کی مانند ڈٹ جاتے ہیں اور اس کے مقابلہ کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8568    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

آیت الله سیستانی کے نمائندہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وعدہ کے سلسلہ میں روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ جس میں حضرت امام حسین (ع) کے لئے شیعہ روتے و عزاداری کرتے ہیں ، امام حسین علیہ السلام کے لئے گریہ و نوحہ کو فرشتوں کے گریہ کے تناظر میں عام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8567    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

منا کے دلخراش حادثہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام محمد فخرالدین کی شہادت سے ملت ایک جامع اور نابغہ روزگار شخصیت سے محروم ہو گئی ہے آج المصطفی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ایران کے وائس چانسلر ان کے گھر پر ان کے فرزند سے ملاقات کی اور ان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8566    تاریخ اشاعت : 2015/10/15