ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
وفا عباس :
رسا نیوز ایجنسی ـ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے منعقد پروگرام میں مرکزی صدر جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے خطاب کرتے ہوئے کہا : 7 مارچ 1995 ء کو ہم سے جدا ہونے والے ڈاکٹر محمد علی نقوی قوم کے عزیز بیٹے تھے جن کی کمی آج تک پوری نہ ہو سکی۔
خبر کا کوڈ: 7884 تاریخ اشاعت : 2015/03/08
عبد اللہ رضا :
رسا نیوز ایجنسی ـ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے موقع پر جے ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر نے بیان کیا : شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ساری زندگی قیادت سے مخلص رہے اور اسی اخلاص کے ساتھ ہی وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 7883 تاریخ اشاعت : 2015/03/08
بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صدر جمہور نے دمشق میں آئے ترکی کے ایک وفد سے ملاقات کی ، «رجب طیب اردوغان» کو دہشت گردوں کے حامی کے عنوان سے تعارف کریا کہ جو اپنے مالکوں کی خوشنودی و حمایت کے لئے ان کے منصوبہ کو اجرا کرتے ہوئے حمایت کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7873 تاریخ اشاعت : 2015/03/05
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ قرآن مجید کی تفسیر فقہ اور فلسفہ سے زیادہ سخت ہے بیان کیا : میں نے فقہ کا درس خارج اور فلسفہ اور عرفان کا بھی درس خارج دیا لیکن ان میں سے کوئی بھی تفسیر کے درس خارج کی عظمت ، علمیت و سختی کے مساوی نہیں ہے ، بہت سارے مباحث و مطالب میں داخل نہیں ہوئے ہیں اسے حریم قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7872 تاریخ اشاعت : 2015/03/04
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ یہ ولایت فقیہ وہی ولایت رسول اللہ ہے بیان کیا : ہم لوگوں کو کوشش کرنی چاہیئے کہ اس ثقافت کو دنیا میں متعارف کرائیں ۔
خبر کا کوڈ: 7871 تاریخ اشاعت : 2015/03/04
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مقام و منزلت کو غیر قابل بیان جانا ہے اور ایام فاطمیہ کی عزاداری میں ہر طرح کے اختلاف سے پرہیز کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7870 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شدید بارشوں کی وجہ سے مومنین کی جانی و مالی نقصان ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے بارش متاثرین کی فی الفور امداد کرنے کا مطالبہ کیا اور اس ناگہانی آفت میں عوام سے بھی متاثرہ بھائیوں کی داد رسی کیلئے آگے آنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7869 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : حکمرانوں نے ہمارے خلاف دہشت گردوں سے اتحاد کر لیا ہے اور باقاعدہ سازش کے تحت ہمارے نوجوانوں اور فعال عہدیداروں کو فورتھ شیڈول میں شامل کرکے ان کو گرفتار اور ہراساں کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7868 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
ایوان غالب نئی دہلی میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی، المصطفیٰ اسلامک ریسرچ سوسائٹی اور المصطفیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے ایوان غالب، نئی دہلی میں پیغمبر اکرم (ص) کی سیاسی اور سماجی سیرت پر ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7867 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
داعش کی طرف سے موصل کی تاریخی میوزیم کی تباہی کے بعد :
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے عراق کے پارلیہ مینٹ کے وہ ممبر جو داعش کے جرائم کو جائز جانتے ہیں وہ عراقی عوام سے معافی مانگیں اور پارلیہ مینٹ کی عضویت سے استعفی دیں ۔
خبر کا کوڈ: 7862 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
پاکستان میں ایک شیعہ عالم دین کی گرفتاری نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان کے مشہور و معروف شیعہ عالم دین اور شیعہ موومنٹ پاکستان کے سربراہ کو گذشتہ شب پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7861 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
جے ایس او طالبات پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی ترجمان نے اسماء زھراء زیدی کو کراچی کی اور مہک رباب کو ملتان کی ڈویژنل آرگنائزر نامزد کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 7860 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان نے اعلان کیا ہے : مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی نے کراچی میں خواہر اسماء زھراء زیدی کو کراچی کی ڈویژنل آرگنائزر نامزد کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7859 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
سید شفقت حسین شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : حکمران خطے میں آنے والی تبدیلیوں اور پاکستان کے مفادات کو تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں اور دوسروں کے مفادات پر ملکی سالمیت کو قربان نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 7854 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے مصر کے شیعہ رہنما سے ملاقات میں مصر کی حالات کو بہت ہی پیچیدہ اور تاریک جانا ہے اور شیعوں اور مصر کے ہم فکروں کے ساتھ اتحاد کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7853 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
حجت الاسلام والمسلمین طائب :
رسا نیوز ایجنسی ـ عمار قرارگاہ کے مرکزی کونسل کے صدر نے اس تاکید کے ساتھ کہ پابندیاں کبھی بھی ملک کی پسماندگی کا سبب نہیں ہوئی ہے بیان کیا : پابندیاں ہم لوگوں کے خود انحصاری کا سبب ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7852 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
انصار الله یمن کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ تحریک یمن کے رہنما نے اس ملک کے داخلی امور میں سعودی عرب اور امریکا کی مداخلت پر تنقید کرتے ہوئے بیان کیا : سعودی عرب مذہبی و قبیلہ ای اختلاف کے سہارے یمن میں لیبیا کے منظرنامہ کو دہرانے کی کوشش میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7851 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ امریکا اور اس کے ایجنٹ جوہری مذاکرات میں مسئلہ حل کرنے کی کوشش میں نہیں ہیں اور مسلسل بہانہ تلاش کر رہے ہیں بیان کیا : ممکن ہے وہ سب آپ کے سامنے مسکرا کر پیش آئیں لیکن وہ اپنے دل میں کینہ رکھے ہوئے ہیں جن کا کینہ بعض وقت سامنے آتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7846 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
ملی یکجہتی کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے صدر اور سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک متفقہ بیان میں بیان کیا : کسی بھی مسلمہ اسلامی مکتب فکر کی تکفیر جائز نہیں ۔عالم اسلام کے تمام ذمہ دار علماء اور دینی ادارے اہل تسنن اور اہل تشیع کے مسلمہ مکاتب فکر کو مسلمان قرار دے چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7845 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے نجی نیوز چینل پر تکفیری عمل انجام دئیے جانے اور تکفیری گروہ کے سرغنہ کی جانب سے امُت مسلمہ کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی اس مذموم سازش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7844 تاریخ اشاعت : 2015/02/24