رسا نیوز ایجنسی - صفحه 53

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : عرصہ دراز سے ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب چلی آرہی ہے جس پرملک میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے حکومت کو ضرب عضب جیسا اقدام اٹھانا پڑا اور اس اقدام کے بعد ضرب عضب میں کامیابیاں بھی حاصل ہوئیں ۔
خبر کا کوڈ: 7410    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماوں پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سمیت دیگر رہنماوں پر ماہ محرم الحرام کے دوران خیبر پختونخوا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7409    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

رسا نیوز ایجنسی ـ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دہشتگردوں نے ایک مرتبہ پھر فائرنگ کرکے آٹھ افراد کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 7403    تاریخ اشاعت : 2014/10/23

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کوئٹہ میں دو مختلف فائرنگ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں 9 قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7402    تاریخ اشاعت : 2014/10/23

حضرت آیت الله جوادی آملی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس تاکید کے ساتھ کہ محرم میں امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزا کو علمی ہونی چاہیئے وضاحت کی : غیر عاقلانہ کہانی و داستان کے ذریعہ مجالس عزا کو رونق مت دو بلکہ استدلالی و منطقی ، قرآنی ، روائی ، حسینی تحریک کا راز ، حق مداری ، باطل سے پرہیز ، حق کی طرف تمایل اور امام حسین علیہ السلام کی تحریک کی صداقت معاشرے میں بیان کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7401    تاریخ اشاعت : 2014/10/23

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ماڈل ٹاون کے شہداء کے خون کے صدقہ میں چلنے والی تحریک آج ملک کے کونے کونے تک پہنچ چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7400    تاریخ اشاعت : 2014/10/23

آیت الله جوادی آملی کے تفسیر کے درس میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ امام حسین علیہ السلام سے مسلمانوں اور کافروں کی طرف سے خاص لگاو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : اگر کوئی شخص اداکار ہو یا کسی دنیوی کمال کا ملک ہے تو ممکن ہے اس کی وجہ سے لوگ اس کی طرف تمائل کا اظہار کریں لیکن لوگوں کی فطرت اس کی حقیقت کو جانتی ہے لیکن اگر کوئی خدا کے لئے کام کرے تو ہمارے دل پر اس کا راج ہو جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7389    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس خبرگان رہبری کے صدر کئی مہینہ سے بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں ایڈمیڈ رہنے کے بعد آج صبح اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7388    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس خبرگان رہبری کے صدر کئی مہینہ سے بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں ایڈمیڈ رہنے کے بعد آج صبح اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 7387    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم شہدائے راہ ولایت کانفرنس میں شریک اہلسنت علمائے کرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اس کانفرنس میں شیعہ سنی اتحاد کا عملی مظاہرہ کر کے حکومتی سرپرستی میں تکفیری دہشتگردوں کی فرقہ وارت پھیلانے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7382    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

آیت ‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے سعودی عرب عدالت کی بی انصافی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : شیخ نمر نے حق بیان کی ہے اور ان کو پھانسی دی جا رہی ہے اور اس امر کو یہ لوگ عدل جان رہے ہیں ، یہ سعودی عرب اگر بیدار نہیں ہونگے تو قوم ان کو بیدار کرے گی ، کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ اس شخص کا پاک خون زمین پر بہایا جائے ؟
خبر کا کوڈ: 7381    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : جس طرح ہم مکتب تشیع کی حفاظت کیلئے میدان میں حاضر ہیں اسی طرح ہم اپنے اہلسنت برادران کی حفاظت کیلئے بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7380    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

برطانیہ کے مسلمانوں نے مظاہرہ کے ذریعہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ برطانیہ میں مسلمانوں نے احتجاجی اجتماع کے ذریعہ ریاض کی عدالت کی طرف سے آیت اللہ نمر کے موت کی سزا کے حکم کی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7379    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : حکمران چاہتے ہیں کہ عوام کو اپنے جبر سے ڈرا دیں، تا کہ ان کے ناپاک عزائم کامیاب ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 7378    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری کی جانب سے سعودی عرب کی ممتاز دینی و مذہبی شخصیت آیت اللہ شیخ نمرباقر النمر کو دی جانیوالی سزائے موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : آیت اللہ باقر نے ہمیشہ اتحاد امت کیلئے خدمات انجام دیں، جمہوری انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا حق ہے، سعودی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
خبر کا کوڈ: 7372    تاریخ اشاعت : 2014/10/16

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے قیامت کے روز کے حساب و کتاب پر توجہ رکھنے کو انسان کے لئے الہی مقصد کی طرف حرکت کرنے کا اہم انگیزہ جانا ہے اور بیان کیا : اس امر میں انسان کی غفلت جس حد تک ہوگی اسی مقدار کے مطابق وہ انسان کامیابی کے راہ سے دور ہوتا چلا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7371    تاریخ اشاعت : 2014/10/16

ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا : کمزور اور طاقتور کی جنگ شروع ہوگئی، مینار پاکستان کا جلسہ حکمرانوں کے غبارے کی رہی سہی ہوا بھی نکال دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7370    تاریخ اشاعت : 2014/10/16

ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا : کمزور اور طاقتور کی جنگ شروع ہوگئی، مینار پاکستان کا جلسہ حکمرانوں کے غبارے کی رہی سہی ہوا بھی نکال دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7369    تاریخ اشاعت : 2014/10/16

شیعہ عالم کیخلاف سعودی کا ظالمانہ فیصلہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب حکومت نے انقلابی اور شیعہ عالم دین کو موت کی سزا سنائی ۔
خبر کا کوڈ: 7368    تاریخ اشاعت : 2014/10/16

حجت الاسلام شیخ نیئر عباس مصطفوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان نے اسکردو میں عید غدیر کی مناسبت سے منعقدہ جشن غدیر سے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا : امیرالمومنین علی ابن علی طالب (ع) کی زندگی سراپا نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 7367    تاریخ اشاعت : 2014/10/16