ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
سعودی عرب کے مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مفتی نے داعش کو اسلام کا اول درجہ کا دشمن اور اس زمانہ کا خوارج بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7160 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
عمران خان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا : اگر میرے کارکنوں پر کسی قسم کا تشدد ہوا تو میں وزیراعظم نواز شریف کو نہیں چھوڑوں گا، لیکن اگر مجھے کچھ ہوا تو میرے کارکنوں نواز شریف کو نہیں چھوڑنا۔
خبر کا کوڈ: 7159 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک میں موجودہ سیاسی بحران کو افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7158 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
دنیاے اسلام کے مسائل اور ملک کی ثقافتی امور کے سلسلہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سرزمین ایران کے دو مراجع کرام نے مشہد مقدس میں ہونے والی ملاقات کے درمیان دنیاے اسلام کے اہم مسائل اور اس ملک کے ثقافتی موضوعات پر تبادل خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7157 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کا مارچ ڈاکٹر طاہرالقادری کے قیادت میں ریڈ زون میں داخل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7156 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کا مارچ ڈاکٹر طاہرالقادری کے قیادت میں ریڈ زون میں داخل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7155 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : روز اول سے مطالبہ رہا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائی، اگر عمل درآمد کیا جاتا تو آج اس طرح کی صورت حال درپیش نہ ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 7151 تاریخ اشاعت : 2014/08/18
فیڈل کسٹرو :
رسا نیوز ایجنسی ـ کوبا کے سابق رہنما نے غزہ پٹی پر صہیونی حکومت کی طرف سے حالیہ مظالم و بربریت کے سلسلہ میں اپنے رد عمل کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7150 تاریخ اشاعت : 2014/08/18
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ عوامی تحریک کے زیر اہتمام خیابان سہروردی پر گذشتہ تین روز سے دھرنا جاری ہے، دھرنے میں مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7149 تاریخ اشاعت : 2014/08/18
رسا نیوز ایجنسی ـ کویت کے بنید قار علاقہ میں حسینیہ عاشورہ پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 7131 تاریخ اشاعت : 2014/08/12
عراقی صدر جمھوریہ کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے صدر جمہور نے حید العبادی کو عراق میں نئی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی ۔
خبر کا کوڈ: 7130 تاریخ اشاعت : 2014/08/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے بیان کیا : ملک انتہائی گھمبیر صورتحال کا شکار ہے ، افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کیا جائے، ملک میں امن و استحکام کیلئے مضبوط جمہوریت ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7129 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
سعودی عرب کے بادشاہ کو ایک خط بھیج کر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان شیعہ اسلامی اعلی کونسل کے صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ کو اپنے ایک خط میں سعودی عرب کے ایک شیعہ عالم دین کے پھانسی کی سزا کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7128 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
سعودی عرب کے بادشاہ کو ارسال کردہ خط میں:
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان شیعہ اسلامی اعلی کونسل کے صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ کو اپنے ایک خط میں سعودی عرب کے ایک شیعہ عالم دین کے پھانسی کی سزا کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7127 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : ظالم حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کر دی ہے، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ انقلاب پھولوں کی سیج نہیں، اس کے لئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں، لیکن آپ کی ہمت سے آج حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7126 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما نے کہا : کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے قربانی دی، اس کے بعد کربلا کے جناب زینب سلام اللہ علیہا اور حضرت زین العابدین علیہ السلام وارث تھے،جنہوں نے اس پیغام کو دنیا تک پہنچایا ، آج شہدائے ماڈل ٹاؤن کے وارث آپ ہیں، آپ نے کربلائے ماڈل ٹاؤن کو زندہ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7125 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : پنجاب حکومت کے تمام سازشی حربے ناکام ہوچکے ہیں، یوم شہداء کو سبوتاژ کرنے کے لئے شرکاء پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7123 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے وہابیوں کے نظریہ اور اسلام کے چہرہ کو خراب کرنے کی فکر کی شدید مذمت کی ہے اور بیان کیا : اسرائیل اور امریکا اس کوشش میں ہے کہ اسلامی مقاومت و مزاحمت کو داعش اور دوسرے تمام دہشت گرد گروہ کی طرح تعارف کرائے ۔
خبر کا کوڈ: 7122 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
نجف اشرف کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ داعش اموی اسلام کی اطاعت کرتے ہوئے ظلم و جنایت میں مشغول ہے تاکید کی کہ داعش کو امریکا کی طرف سے اسلام فوبیا کی مقصد کے لئے بنایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7121 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
نجف اشرف کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ داعش اموی اسلام کی اطاعت کرتے ہوئے ظلم و جنایت میں مشغول ہے تاکید کی کہ داعش کو امریکا کی طرف سے اسلام فوبیا کی مقصد کے لئے بنایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7120 تاریخ اشاعت : 2014/08/10