رسا نیوز ایجنسی - صفحه 61

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله حیدری :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے صوبہ اہواز کے امام جمعہ نے صہیونیستوں کا آلہ کار ہونا داعش کی ایک اہم خصوصیت میں سے جانا ہے اور بیان کیا : وہابیت و صہیونی حکومت کا سر چشمہ برطانیہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6924    تاریخ اشاعت : 2014/06/22

امام جمعہ اهل سنت :
رسا نیوز ایجنسی ـ اهل سنت کے امام جمعہ نے دہشت گردوں سے مقابلہ کے لئے مسلمانوں کے درمیاں اتحاد کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : جب تک اسلامی معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کی حاکمیت نہیں رہے گی داعش کی طرح دہشت گرد و شدت پسند عناصر اسلامی دنیا کی سکون ختم کرتی رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6923    تاریخ اشاعت : 2014/06/22

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سینئر نائب صدر نے تفتان صوبہ بلوچستان کے المناک واقعہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا : یہ واقعہ صوبہ بلوچستان کی حکومت کی ناکامی اور نااہلی کا ایک ایسا ثبوت ہے جس پر فوری طور حکومت بلوچستان کو مستعفی ہو جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 6909    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سینئر نائب صدر نے تفتان صوبہ بلوچستان کے المناک واقعہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا : یہ واقعہ صوبہ بلوچستان کی حکومت کی ناکامی اور نااہلی کا ایک ایسا ثبوت ہے جس پر فوری طور حکومت بلوچستان کو مستعفی ہو جانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 6908    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے قریب احتجاجی مظاہرین اور پولیس تصادم میں افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے کے درد ناک واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6907    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

رسا نیوز ایجنسی ـ بعض اہل سنت عالم دین نے داعش دہشت گرد گروہ سے ہر طرح کے تعلق رکھنے کو حرام ہونے کی تاکید کی ہے اور موجودہ عراقی حالات کے سلسلہ میں قرضاوی کے دعوا پر شدید تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6906    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

ٹونس میں سلفی وہابیوں کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شدت پسند سلفی وہابیوں نے ٹونس کے شہر «اوعد زرقا» کے ایک قبرستان پر حملہ کر کے وہاں مسلمانوں کے قبروں کو تباہ کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6905    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے قرآنی آیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ولایت کو دین کے اکمال کا سبب جانا ہے اور بیان کیا : ولایت تشیع کا مرکز و نکتہ عطف ہے اور دین کی بقا ولایت کی بقا پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6904    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے قرآنی آیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ولایت کو دین کے اکمال کا سبب جانا ہے اور بیان کیا : ولایت تشیع کا مرکز و نکتہ عطف ہے اور دین کی بقا ولایت کی بقا پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6903    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

ٹونس میں سلفی وہابیوں کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شدت پسند سلفی وہابیوں نے ٹونس کے شہر «اوعد زرقا» کے ایک قبرستان پر حملہ کر کے وہاں مسلمانوں کے قبروں کو تباہ کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6902    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

نوری المالکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے وزیراعظم نے بیان کیا ہے : عراقی عوام اور فوج کی مدد سے دہشت گرد تنظیم " داعش " کے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6901    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : اسلام میں ظلم و جبر کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام کی تبلیغ کرداروں سے نہ کہ تلواروں سے، تعلیمات محمدی (ص) ہمیں صحیح بات منوانے کے لئے بھی طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیتی۔
خبر کا کوڈ: 6897    تاریخ اشاعت : 2014/06/16

رسا نیوز ایجنسی ـ عرب لیگ نے ملت عراق کے خلاف داعش تکفیری گروہ کی انسانیت سوز کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6884    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

رسا نیوز ایجنسی ـ عرب لیگ نے ملت عراق کے خلاف داعش تکفیری گروہ کی انسانیت سوز کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6883    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

عراق میں نا امنی عروج پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروپ نے شہر موصل اور صوبہ نینوا کے کچھ دوسرے شہر پر حملہ کیا اور اس شہر کو پوری طرح اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6882    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت‌ آیت ‌الله علوی گرگانی نے موت و قیامت کے بعد کی دنیا کی طرف توجہ کو گناہ سے دوری کا سبب جانا ہے اور بیان کیا : جن لوگوں کا قیامت پر عقیدہ ہے یقینا ان سے دنیا میں کم گناہ سرزد ہوتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6881    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

عراق کے بعض شہروں پر داعش کے قبضے کو مد نظر رکھتے ہوئے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مختلف شہر و صوبہ صلاح الدین و نینوا پر داعش دہشت گردوں کی طرف سے مسلسل حملہ کو مد نظر رکھتے ہوئے نجف اشرف میں حفاظتی انتظامات سخت کر دئے گئے ہیں اور اس شہر کے قدیمی دروازوں کو بند کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6880    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

مجلس وحدت مسلمین ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے : پاکستان میں شیعہ مکتب فکر پر زمین تنگ کردی گئی ہے۔ پورے ملک میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ عروج پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 6879    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

حجت الاسلام رمضان توقیر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نے بیان کیا : کراچی ائیرپورٹ اور تفتان میں زائرین پر خطرناک حملوں کے بعد بھی معلوم نہیں حکومت کس مصلحت کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 6878    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

حجت الاسلام رمضان توقیر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نے بیان کیا : کراچی ائیرپورٹ اور تفتان میں زائرین پر خطرناک حملوں کے بعد بھی معلوم نہیں حکومت کس مصلحت کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 6877    تاریخ اشاعت : 2014/06/11