ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ معاشرے میں گناہ کے مواقع فراہم نہ کیا جائے بیان کیا : جوانوں کے معرفت میں ترقی کے لئے مناسب مواقع فراہم کرنا حکام کی اہم ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6865 تاریخ اشاعت : 2014/06/08
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان میں صیدا کے امام جمعہ نے شام میں صدارتی انتخابات میں بشار اسد کی کامیابی کو اس ملک کی عوام کے ساتھ صدر جمہور کی وفاداری کا ملک کی قوم کی طرف سے نتیجہ و جواب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6864 تاریخ اشاعت : 2014/06/08
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سنی نشین علاقے میں اتحاد کی دعوت کو اس علاقہ کے مبلغین کے لئے ایک خاص امتیاز کا حامل جانا ہے اور بیان کیا : آپ لوگ دو مکتب کی پیروی کرنے والوں کو ایک چھت کے نیچے اور ایک نماز جماعت میں جمع کرنے سے اتحاد کی عملی صورت نافذ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6863 تاریخ اشاعت : 2014/06/08
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے علم کے آفتوں میں سے ایک آفت غرور و غفلت جانا ہے اور بیان کیا : وہ لوگ جو علم کے میدان میں قدم بڑھا رہے ہیں ان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہ وہ اس آفت میں گرفتار نہ ہو جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6862 تاریخ اشاعت : 2014/06/08
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله محمد تقی مصباح یزدی نے اہل بیت (ع) سے محبت اور ان کی اطاعت کو خدا سے محبت کی علامت جانا ہے اور بیان کیا : جو شخص حضرت علی (ع) سے محبت کرنا پسند کرتا ہے وہ ان کے انصاف و عدالت کے تقاضوں کو بھی پسند کرتا ہے چاہے ظاہر میں اس سے اس کا نقصان ہی کیوں نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 6810 تاریخ اشاعت : 2014/05/22
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا : ہم بلوچستان کے طلباء شدت سے ۲۰ جون کا انتظار کرے ہیں اور انشاء اللہ انتہائی گرم موسم ہونے کے باوجود اپنے قائد محبوب کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ملتان کی طرف رواں دواں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 6809 تاریخ اشاعت : 2014/05/22
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ الہی نیت کاموں کے پھل ملنے کا سبب ہوتا ہے بیان کیا : سب لوگوں کو چاہیئے کہ اپنے ہر کاموں میں خالص و الہی نیت رکھیں تا کہ معاشرے میں اس کے آثار نظر آئے ۔
خبر کا کوڈ: 6808 تاریخ اشاعت : 2014/05/22
حجت الاسلام آقا تهرانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے پارلیا مینٹ میں تہران کے نمائندہ نے بیان کیا : جس طرح خراب و فاسد غذا انسان کے جسم کو نقصان پہوچاتا ہے اگر اسی طرح ہماری فکری خوراک بھی زہریلی ہو تو یہ تفکرات ہمارے اندر غلط رویہ کی ترغیب کا سبب بنے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6806 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : گلگت بلتستان سے الیکشن جیت کر وزیراعلٰی بننے والے نے اپنے حلقہ میں بھی کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا بلکہ لوٹ مار کرکے لاہور اور اسلام آباد میں اپنے محل تعمیر کر لئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6805 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے : جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا نواں مرکزی کنونشن ملتان میں طے پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6804 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے : جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا نواں مرکزی کنونشن ملتان میں طے پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6800 تاریخ اشاعت : 2014/05/19
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : بہت سارے لوگ خداوند عالم کے سلسلہ میں اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں لیکن جب وہ اپنے دل کا تجزیہ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ ان کی بہت ساری خواہشات پوری نہیں ہو سکی ہے اگر وہ یقین کریں کہ یہ تمام چیزیں خدا کی طرف سے ہے تو اس کے بعد ان کی محبت میں ثبات نہیں رہے گا ؛ اس طرح کی محبتوں کے اسباب کمزور و قابل تبدیل ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6799 تاریخ اشاعت : 2014/05/19
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : بہت سارے لوگ خداوند عالم کے سلسلہ میں اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں لیکن جب وہ اپنے دل کا تجزیہ کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ ان کی بہت ساری خواہشات پوری نہیں ہو سکی ہے اگر وہ یقین کریں کہ یہ تمام چیزیں خدا کی طرف سے ہے تو اس کے بعد ان کی محبت میں ثبات نہیں رہے گا ؛ اس طرح کی محبتوں کے اسباب کمزور و قابل تبدیل ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6798 تاریخ اشاعت : 2014/05/19
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان صوبہ سندھ کے آرگنائزر نے مرکزی سینئر نائب صدر عبداللہ رضا سے گفت و گو کی : اس گفت و گو میں دونوں حضرات نے جے ایس او پاکستان کے مرکزی کنونشن کے حوالے سے راہ عمل پر تبادل نظر کیا۔
خبر کا کوڈ: 6797 تاریخ اشاعت : 2014/05/19
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان صوبہ سندھ کے آرگنائزر نے مرکزی سینئر نائب صدر عبداللہ رضا سے گفت و گو کی : اس گفت و گو میں دونوں حضرات نے جے ایس او پاکستان کے مرکزی کنونشن کے حوالے سے راہ عمل پر تبادل نظر کیا۔
خبر کا کوڈ: 6796 تاریخ اشاعت : 2014/05/19
حجت الاسلام آقا تهرانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے پارلیمنٹ میں تہران کے نمائندہ نے بیان کیا : معنوی سلامت کے حصول کے لئے اس کو قرآن و عترت میں تلاش کرو اور جہاں قرآن نے کلیات کو بیان کیا ہے اس کی تفسیر کے لئے روایات اور سیرہ آئمہ اطہار (ع) اور اس زمانہ میں علماء کے بیانات کی طرف رجوع کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6791 تاریخ اشاعت : 2014/05/17
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر وفد کے ہمراہ شہید ڈاکٹر فیصل کے گھر گئے اور ان کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6790 تاریخ اشاعت : 2014/05/17
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر وفد کے ہمراہ شہید ڈاکٹر فیصل کے گھر گئے اور ان کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6789 تاریخ اشاعت : 2014/05/17
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر وفد کے ہمراہ شہید ڈاکٹر فیصل کے گھر گئے اور ان کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6788 تاریخ اشاعت : 2014/05/17
دہلی کی کربلا شاہ مردان وقف کی زمین پر ناجائز قبضہ کی حامی پارٹی کو ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ دہلی کی کربلا شاہ مردان وقف کی زمین پر ناجائز قبضہ کی حامی پارٹی کو ہندوستان میں ہوئے پارلیا مینٹ کے انتخابات میں تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرنے والی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6787 تاریخ اشاعت : 2014/05/17