ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
ناصریہ کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ناصریہ عراق کے خطیب جمعہ نے موصل میں انبیاء کے مزار کی تباہی کو مسجد الاقصی کی تباہی کا مقدمہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7117 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک عراق کے رہنما نے بغداد پر دہشت گرد گروہ داعش کی طرف سے ہر طرح کے حملہ سے مقابلہ کے سلسلہ میں اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7116 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
آیت الله مکارم شیرازی امام رضا کے روضہ مبارک میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اپنی تقریر کے درمیان تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : بعض لوگ اپنی گفت و گو سے اسلام کا انکار کرنے کا ادارہ کرتے ہیں لیکن اسلامی سماج ہونے کی وجہ سے وہ کھلے طور پر بیان نہیں کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7115 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
آیت الله مکارم شیرازی امام رضا کے روضہ مبارک میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اپنی تقریر کے درمیان تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : بعض لوگ اپنی گفت و گو سے اسلام کا انکار کرنے کا ادارہ کرتے ہیں لیکن اسلامی سماج ہونے کی وجہ سے وہ کھلے طور پر بیان نہیں کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7114 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب میں اخبارات کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 7113 تاریخ اشاعت : 2014/08/07
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : کوئ ایسا دشمن نہیں ہے جس کو انسان دوست نہ بنا سکتا ہو مگر نفس ، غرور ، خود خواہی یہ انسان کے اندر کا دشمن ہے اور ابلیس باہری دشمن ہے ۔ دوسرے دشمنوں کے بر خلاف غرور ، خود خواہی ایسے دشمن ہیں کہ ہم لوگ جتنا بھی اس کا لحاظ کرے نگے وہ اتنا ہی نقصان پہوچائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7112 تاریخ اشاعت : 2014/08/07
برطانوی کابینہ کے مسلمان وزیر نے ;
رسا نیوز ایجنسی ـ برطانوی کابینہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر نے غزہ میں ہو رہے ظلم و بربریت کے سامنے اس ملک کے وزیر اعظم ڈیویڈ کامرون کی خاموشی اور اس کی پالیسی کے اعتراض میں اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7106 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ، مسلم لیگ قاف کے سربراہ ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا : ہم 35 سال سے لاشیں اٹھا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7105 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
برطانوی کابینہ کے مسلمان وزیر نے ;
رسا نیوز ایجنسی ـ برطانوی کابینہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر نے غزہ میں ہو رہے ظلم و بربریت کے سامنے اس ملک کے وزیر اعظم ڈیویڈ کامرون کی خاموشی اور اس کی پالیسی کے اعتراض میں اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7104 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے اپنے خطاب میں بیان کیا : اکثر مسلمان شعائر اللہ اور خاصان خدا سے منسوب مقامات کے احترام کے ساتھ ساتھ ان کی شایان شان تعمیر بھی درست سمجھتے ہیں تاکہ آنے والی نسلیں بھی شعائر اللہ اور خاصان خدا کی ذوات کے ساتھ اپنی وابستگی اور عقیدت کا اظہار کرسکیں۔
خبر کا کوڈ: 7103 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اہلسنت جمعہ 8 اگست کو ملک بھر میں "یومِ یکجہتئ فلسطین" منائے گی اور مسئلہ فلسطین پر مسلم حکمرانوں کو خطوط ارسال کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 7102 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : شہید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی اور امریکہ و اسرائیلی مفادات کے لئے ایک خوف کی علامت تھے ۔
خبر کا کوڈ: 7101 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : شہید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی اور امریکہ و اسرائیلی مفادات کے لئے ایک خوف کی علامت تھے ۔
خبر کا کوڈ: 7100 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی سنٹرل اور صوبائی کابینہ کے اجلاس میں انقلاب مارچ کی بھرپور حمایت اور کلیدی کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7097 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
شہید عارف حسینی کی برسی پر قائد ملت جعفریہ کا پیغام؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : 5 اگست تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس دن قائد ملت حجت الاسلام عارف حسین الحسینی کو گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7096 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
داعش کی حقیقت کا پردہ فاش ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق اور شام میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش نے ابوبکر البغدادی کی خلافت کو بیت المقدس کی آزادی سے اہم قرار دے دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7095 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
سعودی عرب کے مفتی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے مفتی نے غزہ کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاج کو حرام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7093 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
گارڈین انگریزی نیوز پیپر :
رسا نیوز ایجنسی ـ غزہ پٹی میں چھوٹے بچوں کا قتل عام مغربی میڈیہ اور میگزین کے سرخیوں میں سر فہرست ۔
خبر کا کوڈ: 7092 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا : غاصب صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ میں شروع ہونے والا آگ و خون کا کھیل بدستور جاری ہے مگر عالمی امن و انصاف کے دعویدار ادارے کچھ کع نہیں پا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7091 تاریخ اشاعت : 2014/08/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا : انقلاب مارچ پاکستان پر برسوں سے مسلط خاندانی سیاست وسیاسی فرعونوں کے اقتدار کے خاتمے کا وقت قریب آ پہنچا ہے، اب اس ملک پر عوام کی حکمرانی ہو گی ۔
خبر کا کوڈ: 7090 تاریخ اشاعت : 2014/08/03