رسا نیوز ایجنسی - صفحه 59

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین میں شیعوں کے رہنما نے بیان کیا : وہابی مفتی جہاد کے فتوے سے خطے کی ممالک میں فتنہ پیدا کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7086    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ولایت کو انسان کے اعمال کی قبول ہونے کی اہم ترین شرط میں سے جانا ہے اور تاکید کی کہ وہ ممالک جو اهل بیت (ع) کا ملک جانا جاتا ہے اس کو چاہیئے کہ اسلامی و انسانی اخلاق کا بہترین نمونہ ہوں اور اس اہم ثقافت کے زیر سایہ انقلاب کو دوسروں تک پہونچائیں ۔
خبر کا کوڈ: 7085    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

یو این آر ڈبلیو کے ترجمان کرس گنیز :
رسا نیوز ایجنسی ـ یو این آر ڈبلیو کے ترجمان غزہ میں اسرائیلی بربریت و حملوں میں خواتین اور معصوم بچوں کی شہادتوں کے بعد عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائے اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
خبر کا کوڈ: 7083    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ منگل کو تہران میں عید الفطر کی مناسبت سے ملک کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوام کےمختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 7082    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید الفطر کے موقع ہر ارسال کردہ پیغام میں:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب نے غزہ پر اسرائیلی مظالم ، وحشت و بربریت اور سینکڑوں مسلمانوں سمیت خواتین اور بچوں کے بیدردی سے قتل عام کی وجہ سے اسلامیان عالم سے اپیل کی ہے کہ وہ عید الفطر کو انتہائی سادگی سے منائیں۔
خبر کا کوڈ: 7076    تاریخ اشاعت : 2014/07/30

رسا نیوز ایجنسی ـ غزہ میں صیہونی بھیڑیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے، ہر روز ہو رہے حملوں میں فلسطینی شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 7075    تاریخ اشاعت : 2014/07/30

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے روزہ دار عوام نے قائد انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ عید فطر پورے دینی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی اور نماز عید کے پرشکوہ انعقاد سے عید کی کشش دو بالا ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 7074    تاریخ اشاعت : 2014/07/30

آج صبح عید سعید فطر کے خطبہ میں ;
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے مفتی نے عید سعید فطر کے نماز کے خطبہ میں تاکید کی ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لئے جہاد ہر مسلمان پر «واجب عینی» ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7073    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے فلسطینی عوام کے حقوق کی تاکید کے ساتھ بیان کیا کہ عربی ممالک یوم قدس کی کسی بھی طرح کی اہمیت کا قائل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7070    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

آیت ‌الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے بیان کیا : اسرائیل غاصب دوسرے تمام دور سے زیادہ اس وقت کمزور ہو چکا ہے اور امید کرتا ہوں کہ بہت جلد یہ کینسر کا ٹیومر پوری طرح سے نابود اور محو ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7066    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

حجت الاسلام سید جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ پیروان ولایت پاکستان کے زیراہتمام ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت ممتاز عالم دین و پیروان ولایت پاکستان کے سربراہ اور جامعہ عروۃ الوثقٰی کے پرنسپل حجت الاسلام سید جواد نقوی نے کی۔
خبر کا کوڈ: 7065    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : یوم القدس کے موقع پر لاکھوں فرزندان اسلام کا سٹرکوں پر نکلنا عالمی دہشت گرد اسرائیل کیخلاف ریفرنڈم ہے دنیا بھر کے ہر مہذب انسان نے یہ فیصلہ سنا دیا ہے کہ اسرائیل کا وجود دنیا کی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 7064    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

رسا نیوز ایجنسی ـ مراجع کرام ، علماء عظام اور حوزہ علمیہ کے اساتید و نمایا شخصیتوں نے مختلف طبقہ کے لوگوں کے ساتھ عالمی یوم قدس ریلی میں شرکت کی اور مغصوبہ فلسطین میں صہیونی حکومت کی طرف سے غیر انسانی جرائم کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7063    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

آیت ‌الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرجع تقلید نے اس تاکید کے ساتھ کہ دانشگاہ کی بنیادی کام علم کی ترقی ہو بیان کیا : وہ ملک جو آباد ہونا چاہتا ہے اس کی آبادی علم کے سایہ میں ہے ، وہ ممالک جو چاہتے ہیں مقابلہ کے میدان میں کامیابی حاصل کرے تو ان کو علم و دانش کی اہمیت کا قائل ہونا چاہیئے اور ان کی دانشگاہ واقعی دانشگاہ ہو ، جانبی مسائل کو جانبی نگاہ سے دیکھے ۔
خبر کا کوڈ: 7011    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت‌ آیت الله سبحانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ داعش نے اپنے ظلم و جرائم کے ذریعہ اسلام کے چہرہ کو خراب کر دیا ہے بیان کیا : داعش نے اسلام پر جو ظلم و ستم کیا ہے وہ بنی امیہ کے کارناموں سے کم نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7007    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی جانب سے لاہور کے صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا : غزہ پر اسرائیلی حملہ عرب حکمرانوں کی بے حسی کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7006    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس تاکید کے ساتھ کہ سیر و سلوک میں خدا کی قربت کا حصول صرف خداوند عالم کی مدد سے ہی ممکن ہے بیان کیا : خداوند عالم اس مرحلہ میں اپنے بندے کو اپنی خاص تربیت عنایت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7005    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

عالی جناب مولانا منہاج علی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین شعبہ روابط اور سٹیپ فارورڈ ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے ضلع کوہاٹ کے علاقہ مرائی میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علاقہ مشران سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 7003    تاریخ اشاعت : 2014/07/10

نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے صدر نے بیان کیا : مسلمانوں کا پوری دنیا میں سستاخون بہانے والوں کو عبرت کا نشان بنانے کی اشد ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7001    تاریخ اشاعت : 2014/07/10

رمضان المبارک میں غزہ کے مسلمانوں پر قہر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونی ریاست اسرائیل نے فلسطینی شہریوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ وحشیانہ بمباری کرکے اٹھائیس نہتے فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا دیا۔
خبر کا کوڈ: 7000    تاریخ اشاعت : 2014/07/10