رسا نیوز ایجنسی - صفحه 66

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ فیصل آباد پاکستان میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : پاکستان عالمی طاقتوں کی پراکسی وارز کا مرکز بن چکا ہے۔ عوام حکومت اور اپوزیشن دونوں سے مایوس ہے۔
خبر کا کوڈ: 6674    تاریخ اشاعت : 2014/04/21

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ‌ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے حکام و سربراہان مملکت کا ولایت پر اعتقاد ملکی امور کی کامیابی کا سبب جانا ہے اور کہا : جو لوگ ولایت فقیہ پر اعتقاد رکھتے ہیں وہ ملک کی ترقی و فخر کے راہ میں کوشش کی اور مشکلات میں مایوس نہیں ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6673    تاریخ اشاعت : 2014/04/21

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا : وقت آگیا ہے کہ طالبان سے مذاکرات ختم کرنے کا دو ٹوک اعلان کیا جائے۔ طالبان ظلم اور جرم کی علامت بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6672    تاریخ اشاعت : 2014/04/21

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا : وقت آگیا ہے کہ طالبان سے مذاکرات ختم کرنے کا دو ٹوک اعلان کیا جائے۔ طالبان ظلم اور جرم کی علامت بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6671    تاریخ اشاعت : 2014/04/21

سعودی عرب قطیف کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب میں قطیف کے امام جمعہ نے تکفیریوں کے خیالات پر تنقید کرتے ہوئے بیان کیا کہ بے بنیاد و بے اساس فتوا مذہبی جنگ کا سبب ہو رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6670    تاریخ اشاعت : 2014/04/21

حجت الاسلام نیاز نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی نے کراچی میں سینیئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6664    تاریخ اشاعت : 2014/04/20

آیت الله سیستانی کے نمائندے :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله سیستانی کے نمائندے نے مناسب شخص کے انتخاب کی تاکید کے ساتھ ۶ ملین غریبوں کی مشکلات حل کرنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6663    تاریخ اشاعت : 2014/04/20

قم کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت معصومہ کے روضہ مقدس کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ کوئی بھی شخص چاہے وہ کسی بھی مقام کا ہو اس کو حق حاصل نہیں ہے کہ ملک کی جوہری فوائد کے سلسلہ میں دشمنوں سے معاملہ کرے بیان کیا : جمہوری اسلامی ایران جانتا ہے کہ ان دشمنوں کے ساتھ مذاکرہ کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور ملک و عوام کی مشکلات اس طرح کے مذاکرات سے حل نہیں ہونے والا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6662    تاریخ اشاعت : 2014/04/20

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے سادہ زندگی بسر کرنا اور لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا اسلامی معاشرے کے حکام کے لئے دو اہم خصوصیات جانا ہے اور بیان کیا : جو لوگ سماج کے اوپری سطح پر ہیں ان کے اندر ایسی خصوصیت ہونی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6661    تاریخ اشاعت : 2014/04/19

حجت الاسلام سید ہاشم موسوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام جمعہ کوئٹہ پاکستان نے کہا ہے : مکتب اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے افراد ہمیشہ اپنے مراجع کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6660    تاریخ اشاعت : 2014/04/19

آیت الله هاشمی شاهرودی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله هاشمی شاهرودی نے اس تاکید کے ساتھ کہ شرع مقدس اور دین مبین اسلام انسانی زندگی کے تمام پہلووں کے لئے منظم و جامع منصوبہ رکھتا ہے بیان کیا : فقہی ابواب کی تقسیم بندی اس طرح ہونی چاہیئے کہ تمام روز مرہ کی جدید مسائل شامل رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6644    تاریخ اشاعت : 2014/04/15

لبنان کے مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے مشہور و معروف و مفتی اعلی نے تاکید کی ہے : لبنان کے مختلف مذاہب و قبائل کے درمیان اتحاد میں مضبوطی کی کوشش کرنا چاہیئے اور فتنہ سے دوری اختیار کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6643    تاریخ اشاعت : 2014/04/15

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ ہر پسندیدہ چیز مقصود نہیں ہو سکتا بیان کیا : خدا کی محبت کے لئے بہت ساری محبت کو چھوڑنا ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 6642    تاریخ اشاعت : 2014/04/15

شیخ نعیم قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدارتی انتخابات میں بشار اسد امیدوار ہونگے اور کامیابی بھی حاصل کرے نگے اور مخالفان اور مغرب اس حقیقت پر غور کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6630    تاریخ اشاعت : 2014/04/12

مجلس وحدت مسلمین کی تین روزہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تین روزہ سالانہ مرکزی تنظیمی و تربیتی " ناصران ولایت کنونشن " کا آغاز جامعہ امام صادق علیہ السلام اسلام آباد میں ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6629    تاریخ اشاعت : 2014/04/12

آیت‌ الله مکارم شیرازی نے ایران کے سلسلہ میں یورپ نونین کی بکواس کے رد عمل میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله مکارم شیرازی نے یورپ یونین کی طرف سے ایران کے سلسلہ میں بے بنیاد باتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس کے با وجود کہ ہم لوگوں کے الکشن میں ہر طبقے کے لوگوں نے حصہ لیا اور کسی نے بھی اس الکشن پر اعتراض نہیں کی اور یہ الکشن اعلی سطح پر منعقد ہوا ، اور وہ لوگ کہتے ہیں ہم ایران کے الکشن کو قبول نہیں کرتے ، ان کا یہ کہنا سراسر جھوٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6628    تاریخ اشاعت : 2014/04/12

آیت‌ الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ حکام کو چاہیئے قانون کو تعلقات پر قربان نہ کریں بیان کیا : ہر شخص کو حق کی پیروی کرنی چاہیئے چاہے وہ اس کے نقصان کا سبب ہی کیوں نہ ہو اور حق صاحب حق تک پہونچائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6627    تاریخ اشاعت : 2014/04/11

آیت‌ الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ حکام کو چاہیئے قانون کو تعلقات پر قربان نہ کریں بیان کیا : ہر شخص کو حق کی پیروی کرنی چاہیئے چاہے وہ اس کے نقصان کا سبب ہی کیوں نہ ہو اور حق صاحب حق تک پہونچائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6626    تاریخ اشاعت : 2014/04/11

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ہر خوبصورت چیز کو دیکھنا انسان کے کمال کا سبب نہیں ہوتا ہے بیان کیا : بعض چیزوں کا دیکھنا خاص اثر کا حامل ہے جو افراد کو گمراہ کرتا ہے یہاں ہے کہ آنکھوں کو بند رکھنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6625    تاریخ اشاعت : 2014/04/11

آیت‌ الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ غربت ہر قوم کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے کا سبب ہوتی ہے بیان کیا : قومی ثروت ایسے افراد کے ہاتھوں میں نہیں جانا چاہیئے جس میں مینجمنت کی صلاحیت نہ ہو ۔
خبر کا کوڈ: 6624    تاریخ اشاعت : 2014/04/11