رسا نیوز ایجنسی - صفحه 69

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
ایران کے ایک بزرگ عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ رہبری کونسل کے ممبر نے وہابیوں کی طرف سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے سلسلہ میں شبہ بیان کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : متعدد روایت کے مطابق یہ ہے کہ اگر فاطمی ثقافت کا وجود نہ ہوتا تو رسول اکرم (ص) آئمہ اطهار (ع) و امامت کے اعتقاد و یقین کو نقصان پہوچے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6549    تاریخ اشاعت : 2014/03/23

قائد انقلاب اسلامی نے سال کا نام معین کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے سال ۱۳۹۳ شمسی و بہار کے پہلے روز امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر ملک کے مختلف شہر سے وہاں موجود زائر کی خدمت میں نئے شمسی سال کی مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 6548    تاریخ اشاعت : 2014/03/23

آیت الله قبلان :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان شیعی اعلی کونسل کے نائب صدر نے اسلام ممالک کے حالات کو بہت ہی خراب بیان کیا اور وضاحت کی ہے کہ اسلامی و عربی ممالک تکفیری سامراجیت کے حملہ کا سامنا کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6547    تاریخ اشاعت : 2014/03/20

آیت‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ خطے کے رجعتی حکام مادی لذت اور مغرب کی حمایت کی کوشش میں ہیں بیان کیا : یہ لوگ اسلام کی پیروی نہیں کر رہے ہیں بلکہ صرف اپنی و اپنے خاندان کی سربراہی و مقام و منزلت کی بقا و حصول کی کوشش میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6546    تاریخ اشاعت : 2014/03/20

آیت‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ خطے کے رجعتی حکام مادی لذت اور مغرب کی حمایت کی کوشش میں ہیں بیان کیا : یہ لوگ اسلام کی پیروی نہیں کر رہے ہیں بلکہ صرف اپنی و اپنے خاندان کی سربراہی و مقام و منزلت کی بقا و حصول کی کوشش میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6545    تاریخ اشاعت : 2014/03/20

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے یورپ یونین کی خارجہ پالیسی کی ذمہ داری محترمہ ایشٹن کی طرف سے ایران کے داخلی امور میں مداخلت کی سخت مذمت کی ہے اور مغرب کے مقابلہ میں سفارت کاری حکام کی طرف سے کمزور رد عمل کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6524    تاریخ اشاعت : 2014/03/15

آیت‌ الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اسلامی نظام کی اصلی خصوصیت ولایت فقیہ کا وجود جانا ہے اور اسے ملک میں سلامتی و امنیت کا سبب جانا ہے اور کہا : اسلامی ممالک کی اہم مشکلات ولایت فقیہ کا نہ ہونا ہے اور اگر ولایت فقیہ کا سایہ ہم لوگوں کے اوپر نہ ہو تو ہمارے ملک کے حالات ان ممالک سے خراب و بدتر ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 6523    تاریخ اشاعت : 2014/03/14

درس خارج میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جگر کے ٹکڑے حضرت زہرا (س) کا تعارف اور ایام فاطمیہ میں عزاداری کے انعقاد کو حوزہ علمیہ کے طلاب و علماء کی اہم ذمہ داری جانا ہے اور بیان کیا : علماء و طالب علم لوگوں کو سمجھائیں کہ اس ایام میں جس طرح سے عزاداری ہو رہی ہے وہ بہت کم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6522    تاریخ اشاعت : 2014/03/13

درس خارج میں بیان ہوا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جگر کے ٹکڑے حضرت زہرا (س) کا تعارف اور ایام فاطمیہ میں عزاداری کے انعقاد کو حوزہ علمیہ کے طلاب و علماء کی اہم ذمہ داری جانا ہے اور بیان کیا : علماء و طالب علم لوگوں کو سمجھائیں کہ اس ایام میں جس طرح سے عزاداری ہو رہی ہے وہ بہت کم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6521    تاریخ اشاعت : 2014/03/13

استاد الازھر نے ایران میں خطبہ جمعہ سے قبل اپنے بیان میں کہا:
رسا نیوز ایجنسی ـ الازھر یونیورسیٹی مصر کے استاد نے اسلامی جمہوریہ ایران کو تمام اسلامی ممالک کے لئے نمونہ بتاتے ہوئے تاکید کی : میں تمام امت مسلمہ خصوصا عرب ملتوں کو اگاہ کرتا ہوں کہ ایران آپ لوگوں کے لئے کسی بھی طرح کا خطرہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6503    تاریخ اشاعت : 2014/03/08

ممتازین اہل سنت افراد کی شرکت کے ساتھ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت زینب (س) کے روز ولادت کی مناسبت سے شام میں ان کے روضہ مطہر پر اس ملک کے شیعوں نے مجفل کا انعقاد کیا جس میں شام کے سنی علماء نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6502    تاریخ اشاعت : 2014/03/08

رسا نیوز ایجنسی ـ جمادی الاول کی ۹ تاریخ سن ۷۸۶ ہجری میں شہید اول شیخ محمد بن مکی طاب ثراہ درجہ شہادت پر فایز ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 6497    تاریخ اشاعت : 2014/03/05

رسا نیوز ایجنسی ـ جمادی الاول کی ۹ تاریخ سن ۷۸۶ ہجری میں شہید اول شیخ محمد بن مکی طاب ثراہ درجہ شہادت پر فایز ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 6496    تاریخ اشاعت : 2014/03/05

شیخ الازهر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر مصر نے تأکید کی ہے کہ اسلام اور مسلمان دنیا کی غلط فہمیوں کی وجہ سے بہت بڑے چیلینچ سے روبرو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6490    تاریخ اشاعت : 2014/03/04

رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے وزیر اوقاف نے اس ملک میں تکفیری و شدت پسندی سے مقابلہ کے لئے سب سے پہلے مرکز کا افتتاح کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6489    تاریخ اشاعت : 2014/03/04

رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے وزیر اوقاف نے اس ملک میں تکفیری و شدت پسندی سے مقابلہ کے لئے اولین مرکز کا افتتاح کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6488    تاریخ اشاعت : 2014/03/04

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : محبت کا تقاضہ ہے کہ انسان اپنے محبوب کی طرف اپنی توجہ مرکوز کرے اور دوسروں کو چھوڑ دے ؛ جو لوگ خدا کی وجہ سے ایک دوسرے کو چاہتے ہیں ان کے محبت کا مرکز خدا سے محبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6487    تاریخ اشاعت : 2014/03/04

المصطفی و جامعہ ہمدرد کے زیر اھتمام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ المصطفی انٹرنشینل یونیورسٹی شعبۂ ہند، جامعہ ہمدرد اور المصطفی اسلامک ریسرچ سوسائٹی کے زیر اہتمام نئی دہلی میں اسلام اور ہندوستانی ادیان میں دینی مظاہر و علامات کے عنواب سے عالمی سمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6481    تاریخ اشاعت : 2014/03/03

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اکثر لوگ جنت و بہشت کو اس میں پائی جانے والی الہی نعمتوں کی وجہ سے پسند کرتے ہیں بیان کیا : خدا سے محبت کرنے والے اس طرح کے نہیں ہیں ؛ وہ لوگ جنت کی نعمت کو بھی خدا کی طرف سے ہونے کی وجہ سے اور پروردگار کی لطف و عنایت کی نشانی ہونے کی وجہ سے پسند کرتے ہیں ؛ وہ لوگ بہت زیادہ لذت حاصل کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6474    تاریخ اشاعت : 2014/03/01

آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے بیان کیا : ہم لوگ کہتے ہیں « شاه مردہ باد » لیکن اپنے اندر کے شاہ کی ملامت نہیں کرتے ہیں ، باہر کے سلطان و شاہ کی ملامت کرنا بہت آسان ہے ۔ اگر اپنے اندر (شکم و شهوت) کی سلطنت و شہنشاہیت سے باہر نکل جائیں تو ہمارا کام بہت ہی آسان ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6473    تاریخ اشاعت : 2014/03/01