رسا نیوز ایجنسی - صفحه 73

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
لبنان کے سنی عالم دین نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے دو اہل سنت عالم دین نے اپنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ جبہہ النصر کی طرف سے اہل سنت کی مظلومیت کے سلسلہ میں دئے گئے پیغام پر توجہ نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6372    تاریخ اشاعت : 2014/01/28

آیت‌ الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر مغرب ممالک کی حمایت نہ ہو تو تکفیری تحریک کبھی بھی اپنے ناپاک و گندے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ، وہابیوں کے شبہات مکتب اهل بیت (ع) کے سامنے کھوکھلی و خالی بتایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6371    تاریخ اشاعت : 2014/01/28

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی آفس میں گلگت کے صدر نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6370    تاریخ اشاعت : 2014/01/28

مجمع جهانی اهل بیت کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجمع جهانی اهل بیت ‌(ع) کے سربراہ نے مختلف ممالک کے علماء سے اپیل کی ہے کہ ضمانت کے شرط کے ساتھ ایک جگہ جمع ہوں اور شیعہ کے عالم دین سے مناظرہ کریں ، اگر اس مناظرہ میں حق مشخص ہو تو سب اس کو قبول کریں اور شیعوں کی تکفیر سے دست بردار ہو جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6364    تاریخ اشاعت : 2014/01/26

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت‌ آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلامی انقلاب کی برکت سے اس وقت ہمارا ملک آزاد ہے اور سوپر پاور بھی ہمارے مستقبل و قسمت میں مداخلت نہیں کر سکتا ہے بیان کیا : اختلاف و تنازعہ ملک کی کمزوری کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6363    تاریخ اشاعت : 2014/01/26

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس اوپاکستان آزاد کشمیر کے آرگنائزر کی خصوصی دعوت پرسینئر نائب صدر نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 6362    تاریخ اشاعت : 2014/01/26

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت ‌الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ نبی‌ اکرم (ص) و آئمہ اطہار (ع) کے بعد علماء رسالت کے وارث ہیں بیان کیا : اس دنیا میں سب سے اہم چیز جو میں نے احساس کیا وہ یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے جان لے کہ اس دنیا میں اس کا کیا مقام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6361    تاریخ اشاعت : 2014/01/26

آیت ‌الله علوی‌ گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلامی جمہوریہ نظام حکومت دنیا میں بے مثال ہے اور دنیا میں یہ تنہا نظام ہے جو اسلام کے نام پر ہے اور اسلامی فعالیت انجام دے رہی ہے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ حکومت آئمہ اطہار (ع) کے اقوال و شفارشات کی پیروی کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6348    تاریخ اشاعت : 2014/01/21

رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے سانحہ راولپنڈی آرے بازار میں خود کش بم دھماکے اور پشاور میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سابق ممبر سپریم کونسل مولانا محمد عالم موسوی کو پشاور میں فائرنگ کرکے شہید کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6347    تاریخ اشاعت : 2014/01/21

عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے بنوں ایف سی اہلکاروں کے قافلے پر حملے میں 4 اہلکاروں کی شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان کیا : موجودہ حالات میں شدت پسندوں کے ساتھ مذاکرات نہیں بلکہ ان کے خلاف سخت فوجی آپریشن کرنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6346    تاریخ اشاعت : 2014/01/21

آیت ‌الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت قرآنی اصول کی بنیاد پر ہے بیان کیا : قرآن مجید میں بہت زیادہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے سلسلہ میں تاکید ہوئی ہے اور اسلامی قوم کے درمیان اتحاد کی کوشش کی بنیاد قرآن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6335    تاریخ اشاعت : 2014/01/16