رسا نیوز ایجنسی - صفحه 76

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کراچی میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جمعہ کو برطانوی وقت کے مطابق شام سات بجے متحدہ قومی موومنٹ لندن سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6282    تاریخ اشاعت : 2014/01/04

کوئٹہ میں زائرین کی بس پر حملے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کوئٹہ زائرین کی بس پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور جانی نقصان پر دلی افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ اور شیعہ علماء کونسل نے اس سانحہ کے سوگ میں 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور دہشت گردوں پر آہنی ہاتھ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6281    تاریخ اشاعت : 2014/01/04

حجت الاسلام والمسلمین رئیسی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مشہور عالم دین نے اس بیان کے ساتھ کہ علم و فہم کی حقیقت بندگی و عبودیت میں پوشیدہ ہے بیان کیا : انسان اگر عبودیت کے میدان میں اعلی منزل طے کر لیتا ہے تو وہ مقام ربانی و وجہ الہی تک پہونچ جاتا ہے ؛ اس دنیا کی ہر چیز نابود و ہلاک ہونے والی ہے لیکن وجہ اللہ ہونا جس کا راز بندگی و عبادت میں پوشیدہ ہے اور اس کے ساتھ جاودانگی پائی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6276    تاریخ اشاعت : 2014/01/01

سعودی عرب میں قطیف کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب میں قطیف کے امام جمعہ نے تقوا کی پابندی و گناہوں سے دوری کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : شرعی اصول کی پابندی معاشرے کی سلامتی کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6265    تاریخ اشاعت : 2013/12/28

مجلس اعلی شیعیان لبنان کے نائب سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس اعلی شیعیان لبنان کے نائب سربراه نے امام حسین علیہ السلام کی تحریک کی پابندی کی تاکید کرتے ہوئے کہا : امام حسین علیہ السلام نے تمام دنیا والوں کو تعلیم دی کہ ظلم کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6264    تاریخ اشاعت : 2013/12/28

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله علوی گرگانی نے عالمی سامراجی و استبدادی طاقتوں کی طرف سے ظلم و خوں خرابہ اور جوہری اسلحہ کے استعمال کی وجہ ان لوگوں کا آخرت پر ایمان نہ ہونا جانا ہے اور بیان کیا : جو لوگ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ جوہری اسلحہ کے استعمال کو حرام جانتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6263    تاریخ اشاعت : 2013/12/28

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے عہدیداروں کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد پیش کی اور بیان کیا : امید ہے نو منتخب صدر شہریار خان اور ان کی ٹیم آزادی صحافت ، حق ،سچ اور عوام حقوق کی آواز بلند کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 6262    تاریخ اشاعت : 2013/12/28

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله علوی گرگانی نے معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کی تاکید کی اور کہا : اختلاف اور ایک دوسرے سے دوری ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور یہ صرف ہمارے دشمن کی خوشی کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6261    تاریخ اشاعت : 2013/12/26

خبر کا کوڈ: 6260    تاریخ اشاعت : 2013/12/26

رسا نیوز ایجنسی ـ‌ ایران کے مقدس شہر قم کے نئے گورنر آیت الله مکارم شیرازی کے آفس پہوچے اور وہاں آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 6259    تاریخ اشاعت : 2013/12/26

آیت‌ الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے صدر نے اس بیان کے ساتھ کہ شیعت کی سب سے بڑی خدمت امام زمانہ (عج) کی خدمت ہے اسلامی نظام کی خدمت امام زمانہ کی خدمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6258    تاریخ اشاعت : 2013/12/26