Tags - رسا نیوز ایجنسی
سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے سلسلہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے وفد کے ہمراہ بنی گالہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی جس میں سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
News ID: 6141    Publish Date : 2013/11/21

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے :
رسا نیوز ایجنسی ـ مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ عاشور کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر سینٹرل کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے ۔
News ID: 6140    Publish Date : 2013/11/20

رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے شیعہ و اہل سنت عالم دین نے اپنے الگ الگ پیغام میں بیروت میں ایران کے سفارت خانہ کے نزدیک دہشت گردانہ دھماکہ کی مذمت کی ہے اور اس میں ملوس لوگوں کی گرفتاری اور ان کو سخت سزا دینے کی تاکید کی ہے ۔
News ID: 6139    Publish Date : 2013/11/20

رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایران کے سفارت خانہ کے نزدیک کل دھماکہ ہوا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی اتاشی شہید ہو گئے ۔
News ID: 6138    Publish Date : 2013/11/20

آیت ‌الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے صدر نے قائد انقلاب اسلامی کی پیروی کی ضرورت کی تاکید کی ہے اور کہا : خداوند عالم نے قائد انقلاب اسلامی کو جو نعمتیں عطا کی ہیں وہ ہزاروں ماہریں کے نصیب میں نہیں ہے اور اکثر دیکھا گیا ہے کہ جس موقف پر قائد انقلاب کا نظریہ تنہا تھا وہ صحیح ہوا اور حق کے ان کے ساتھ تھا ۔
News ID: 6137    Publish Date : 2013/11/19

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ایک وفد کے ہمراہ سانحہ راولپنڈی کے حوالے سے صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ ، صوبائی وزا راجہ اشفاق سروروشجاع خانزادہ سمیت چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب سمیت دیگراعلیٰ افسران کمشنر، آرپی او ، ڈی سی او ، سی سی پی راولپنڈی سے ملاقات کی ۔
News ID: 6136    Publish Date : 2013/11/19

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اہل بیت (ع) کے فقہ کے درس میں حضور کو خدا کی طرف سے ایک عظیم نعمت اور توفیق الہی جانا ہے اور اس نعمت سے حق شناسی کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔
News ID: 6135    Publish Date : 2013/11/19

حجت ‌الاسلام رفیعی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ و یونیورسیٹی کے استاد نے حلم کو آئمہ اطہار (ع) کی نمایا خصوصیت جانا ہے اور اس بیان کے ساتہ کہ علماء کی خصوصیت بغیر حلم کے بے فائدہ ہے بیان کیا : حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے علماء کو حلم کی شفارش کی ہے اور نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں علم بغیر حلم کے کسی بھی کام کا نہیں ہے ۔
News ID: 6134    Publish Date : 2013/11/19

حجت الاسلام والمسلمین طائب :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے معروف استاد نے بیان کیا : حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا گریہ کرنا تھا جس نے اسلام کو نجات دی اور اسلام کی رشد و ترقی کا باعث بنا ۔
News ID: 6133    Publish Date : 2013/11/18

آیت‌الله استادی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم ایران میں درس خارج کے استاد نے اس بیان کے ساتہ کہ بعض مذاہب امامت کے سلسلہ میں غلط فہمی کے شکار ہو گئے ہیں بیان کیا : وہ یہ کہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ امامت ایک معمولی مقام ہے یہ ان کی غلط فکر ہے اور ہم لوگوں کا عقیدہ یہ ہے کہ امامت نبوت کی طرح ہے ۔
News ID: 6132    Publish Date : 2013/11/18

رسا نیوز ایجنسی ـ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے زیارت عاشورہ کو ایک نادر زیارت کے عنوان سے جانا ہے اور اس کو ایک با فضیلت بتایا ہے اور اس بیان کے ساتہ کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام کا انعقاد الہی شعائر کو زندہ کرنا ہے ، امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کی طرف سے شاندار طریقہ سے جوش و خروش کے ساتہ اس عزا کے انقعقاد کی قدر دانی کی ہے ۔
News ID: 6131    Publish Date : 2013/11/17

عارف حسین واحدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے : سانحہ عاشور راولپنڈی کے حوالہ سے حکومت ،انتظامیہ ،پولیس اور اکثر ذرائع ابلاغ یک طرفہ موقف کو پیش کر رہے ہیں جس سے حقائق پر پردہ پڑ رہا ہے ۔
News ID: 6130    Publish Date : 2013/11/17

آیت الله شب زنده‌دار:
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے حوزہ علمیہ سرنخ کے ایک بزرگ استاد نے بہت زیادہ شہدا دینے کے با وجود مصر کے انقلاب کو منحرف ہونے کی وجہ با خبر قیادت کا فقدان جانا ہے اور غیبت امام زمانہ عج کے زمانہ میں ولایت فقیہ کی پیروی کرنے کے لئے سب لوگوں کو تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : ہم لوگوں کی آنکھ اور کان قائد انقلاب اسلامی کی طرف ہونی چاہئے اور ہمارے لئے ان کی طرف سے معین کئے گئے راستہ پر عمل کرنا ضروری ہے ۔
News ID: 6129    Publish Date : 2013/11/17

نجف اشرف کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتہ کہ کربلا انقلابیوں کا قبلہ ہے ، دنیا کے تمام گوشہ میں عاشورہ کے روز امام حسین علیہ السلام کا غم منانا اور مجس و عزا کے منعقد کرنے کو بے مثال جانا ہے ۔
News ID: 6128    Publish Date : 2013/11/17

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی صدر جے ایس او پاکستان نے بیان کیا : سانحہ راولپنڈی کے بعد سانحہ ملتان، پاکستان کے حالات کو خراب کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔
News ID: 6127    Publish Date : 2013/11/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ نے کہا : روز عاشور راولپنڈی کے مر کزی ماتمی جلوس کے دوران ہونے والے ناخوشگوار سانحے کے حقائق جاننے کے لئے فوری طور پر عدالتی کمیشن قائم کر کے عدالتی تحقیقات کرائی جائے۔
News ID: 6126    Publish Date : 2013/11/17

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی سینیر نائب صدر جے ایس او پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا : اگر انتظامیہ تین ماہ پہلے جاگ جاتی تو اس قدر بڑا سانحہ پیش نہ آتا ۔
News ID: 6125    Publish Date : 2013/11/17

آیت الله نابلسی نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان صیدا کے خطیب جمعہ نے لبنان حکومت کی طرف سے دانستہ یا غیر دانستہ طور سے ملک شام میں لبنانی دہشت گردوں کی حمایت پر تنقید کی ہے ۔
News ID: 6124    Publish Date : 2013/11/16

آیت الله سیستانی کے نمائندے:
رسا نیوز ایجنسی ـ کربلائے معلی کے خطیب جمعہ نے دہشت گردوں سے مخاطب ہو کر کہا : دہشت گردوں کو متنبہ کرا رہا ہوں کہ بدن کے جتنے بھی ٹکڑے کیوں نہ ہوں ہاتہ پیر کیوں نہ کاٹ دئے جائیں مگر خدا اور امام حسین علیہ السلام کے ذکر کو بند نہیں کرا سکتے اور اپنی ناپاک خوہش کو پورا نہیں کر سکتے ۔
News ID: 6123    Publish Date : 2013/11/16

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ کی ہدایت پر محرم الحرام میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔ جس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے۔
News ID: 6122    Publish Date : 2013/11/16