رسا نیوز ایجنسی - صفحه 71

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : حکومت طالبان مذاکرات کو جامع بنایا جائے، کیونکہ مذاکرات کیلئے گزشتہ فروری میں ایک میکنزم تیار کیا گیا تھا، قبائلی جرگہ پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سمیت تمام سیاسی و مذہبی قیادت کا اتفاق رائے ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ: 6411    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر مرکزی صدر کی ہدایت پر کراچی کا دورہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6410    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے اسلامی علماء کونسل کے منحل ہونے کے حکم کے اعتراض میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے دینی و تبلیغی امور میں علماء کی فعالیت کو جاری رکھنے کی تاکید کرتے ہوئے اظہار کیا : علماء کسی بھی صورت میں ذلت قبول کرنے والے نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6404    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے اسلامی علماء کونسل کے منحل ہونے کے حکم کے اعتراض میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے دینی و تبلیغی امور میں علماء کی فعالیت کو جاری رکھنے کی تاکید کرتے ہوئے اظہار کیا : علماء کسی بھی صورت میں ذلت قبول کرنے والے نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6403    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں پارٹی مفادات سے بالاتر ہوکر ملکی تعمیر و ترقی اور استحکام کیلئے کردار ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6402    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

سید حسنین رضا کاظمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ منتوں، مرادوں، قرار دادوں بلکہ مذمتوں کے بعد وزیراعظم جناب میاں نواز شریف، پہلی مرتبہ اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 6401    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

شیخ الازهر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر مصر نے مغرب ممالک کے سیاسی وفد سے ملاقات میں عوام کے مطالبات کی طرف توجہ دینے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6400    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

شیخ الازهر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر مصر نے مغرب ممالک کے سیاسی وفد سے ملاقات میں عوام کے مطالبات کی طرف توجہ دینے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6400    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قائد ملت جعفریہ نے اپنے پیغام میں بیان کیا : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی اور ان کے موقف کی ترجمانی پاکستانی قوم کا فریضہ اور عدل و انصاف کا تقاضا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6399    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

خبر کا کوڈ: 6398    تاریخ اشاعت : 2014/02/04

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلامی نظام حکومت کی بنیاد اہل بیت علیہ السلام کے راہ و سیرت پر ہے ، اس وقت کی سب سے اہم ذمہ داری اسلامی انقلاب کے برکات کو بیان کرنا خاص کر جوان نسل کو اس سے مطلع کرنا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6393    تاریخ اشاعت : 2014/02/02

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نائب صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان کے مرکزی نائب نے اپنے ایک خطاب میں کہا : نوجوانوں کی قومی امور میں دلچسپی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، یہی نوجوان ملت تشیع کا ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی صفیں درست کرکے اتحاد و وحدت کی فضا کو بہتر کرتے ہوئے مؤثر انداز میں قومی معاملات کو اوج ثریاتک پہنچانے میں مصمم اردے کے ساتھ کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 6392    تاریخ اشاعت : 2014/02/02

رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی آفس میں مرکزی سیکرٹری جنرل کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ سمیت میڈیا کوآرڈینیٹر قلب عباس و دیگر ممبران اور ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی مولانا غلام قاسم جعفری بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 6391    تاریخ اشاعت : 2014/02/02

رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان صوبہ خیبر پختوانخواہ کے آرگنائزر نے بیان کیا : پاکستان کو اتحاد و وحدت کی جس قدر ضرورت آج ہے اتنی شاید پہلے کبھی نہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 6390    تاریخ اشاعت : 2014/02/02