04 March 2014 - 11:31
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 6488
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے وزیر اوقاف نے اس ملک میں تکفیری و شدت پسندی سے مقابلہ کے لئے اولین مرکز کا افتتاح کیا ۔
محمد مختار جمعہ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کے وزیر اوقاف محمد مختار جمعہ نے گذشتہ روز تکفیری و شدت پسند افکار و نظریات  سے مقابلہ کے لئے اولین معتدل اور میانہ رو سنٹر کا اس ملک میں افتتاح کیا ۔

انہوں نے اس تقریب میں بیان کیا : میانہ رو اور رواداری سنٹر اسلامی امور میں مجلس اعلی اسلامی کے تحریروں ، مطبوعات اور آثار کی اشاعت کرے گی ۔ 

محمد جمعه نے اپنی گفت و گو میں وضاحت کی :  نیز سنٹر ، الازہر یونیورسیٹی کے میانہ رو و معتدل موقف کو فروغ دیے گا ۔


انہوں نے تاکید کی : معتدل اور میانہ رو سنٹر تکفیری و شدت پسند افکار سے مقابلہ پر خاص توجہ دے گا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬