رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے وزیر اوقاف نے اس ملک میں تکفیری و شدت پسندی سے مقابلہ کے لئے اولین مرکز کا افتتاح کیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کے وزیر اوقاف محمد مختار جمعہ نے گذشتہ روز تکفیری و شدت پسند افکار و نظریات سے مقابلہ کے لئے اولین معتدل اور میانہ رو سنٹر کا اس ملک میں افتتاح کیا ۔
انہوں نے اس تقریب میں بیان کیا : میانہ رو اور رواداری سنٹر اسلامی امور میں مجلس اعلی اسلامی کے تحریروں ، مطبوعات اور آثار کی اشاعت کرے گی ۔
محمد جمعه نے اپنی گفت و گو میں وضاحت کی : نیز سنٹر ، الازہر یونیورسیٹی کے میانہ رو و معتدل موقف کو فروغ دیے گا ۔
انہوں نے تاکید کی : معتدل اور میانہ رو سنٹر تکفیری و شدت پسند افکار سے مقابلہ پر خاص توجہ دے گا ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے