رسا نیوز ایجنسی - صفحه 51

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
حجت الاسلام مختار امامی :
ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : شکارپور میں مولانا شفقت عباس سولنگی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری سندھ حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کی سرپرستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7493    تاریخ اشاعت : 2014/11/18

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ کوئی چیز بھی علم کے برابر نہیں ہو سکتی اس کے مقام تک نہیں پہوچ سکتی بیان کیا : علم اس وقت مفید ہے کہ دوسرے کے کام آ سکے اور دوسرے فائدہ حاصل کر سکیں ؛ عالم ہونے کے لئے تعلیم و تعلم ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7492    تاریخ اشاعت : 2014/11/18

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی اقتصاد کے مطابق ہر انسان کو فلاح و بہبود میسر ہونا چاہیئے اور غریبی و بے کاری کو جڑ سے ختم کرنا چاہیئے بیان کیا : افسوس کی بات ہے اس سلسلہ میں جیسا کام ہونا چاہیئے ویسا نہیں ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7491    تاریخ اشاعت : 2014/11/18

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اسلامی اقتصاد کے مطابق ہر انسان کو فلاح و بہبود میسر ہونا چاہیئے اور غریبی و بے کاری کو جڑ سے ختم کرنا چاہیئے بیان کیا : افسوس کی بات ہے اس سلسلہ میں جیسا کام ہونا چاہیئے ویسا نہیں ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7490    تاریخ اشاعت : 2014/11/18

آیت ‌الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله سبحانی نے رضاکار فوج کے سرگرمیوں میں دہشت گروہ داعش جیسے کی طرف سے ہو رہے جنایت کو توضیح دینا ضروری جانا ہے اور بیان کیا : رضاکار فوج کو چاہیئے کہ وہ ملک میں داعش دہشت گردوں کی طرف سے انسان کشی و جرائم لوگوں کے لئے توضیح دیں ۔
خبر کا کوڈ: 7484    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما نے کہا : امریکہ داعش کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7483    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

رسا نیوز ایجنسی ـ مفتی مصر کے مشاور نے داعش کے سربراہ کی طرف سے شایع کیا گیا پیغام پر رد عمل پیش کرتے ہوئے بیان کیا : دہشت گرد اپنے ماننے والوں کو خلافت کے وہم اور اسیر کی گئی خواتین کے سلسلہ میں وعدہ کے ذریعہ فریب دے رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7482    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

اوباما کے بے بنیاد خیال پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اوباما کے حالیہ تبصرہ کو جھوٹ ، بے بنیاد و بے اساس اور مضحکہ خیز جانا ہے اور تاکید کی : امریکی دوسروں سے زیادہ خود جانتا ہے کہ وہ ایران پر فوجی حملہ کی قدرت نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7477    تاریخ اشاعت : 2014/11/13

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ امام خمینی (ره) تعلیم و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اسلام میں عالم و علم کی اہمیت و منزلت کی وضاحت کرتے ہوے بیان کیا : روایت میں بیان ہوا ہے کہ علم پیغمبروں کی میراث ہے اور عالم کی نورانیت چودہویں کے چاند کی طرح ہے اور عابد کی نورانیت ستاروں کی طرح ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7476    تاریخ اشاعت : 2014/11/13

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ایران کی شاندار کامیابی و کامرانی عوام کی اتحاد کی بنا پر ہوا بیان کیا : عراق کی عوام کو بھی پوری کامیابی حاصل کرنے کے لئے ایک دل و متحد ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 7470    تاریخ اشاعت : 2014/11/11

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی وفاقی وزیر پارلیمانی امور سے ملاقات میں زائرین کے مسائل زیر بحث آئی ۔
خبر کا کوڈ: 7469    تاریخ اشاعت : 2014/11/11

آیت ‌الله جوادی آملی کے نظر میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے کفر کی اعلی ترین مراتب کو بیان کرتے ہوئے کہا : مومنین خداوند عالم پر ایمان رکھتے ہیں لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر غیر خدا پر انحصار کرتے ہیں کہ ایسے حالات میں ان کے ایمان کا رتبہ میانہ ہے اور شرک سے مشکوک ہے ، لیکن ان کا شمار مشرک میں نہیں کیا جائے گا اور ان کا توبہ خداوند عالم کے بارگاہ میں قبول کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7468    تاریخ اشاعت : 2014/11/11

آیت الله صافی گلپایگانی نے مراکش میں ایران کے سفیر سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے مراکش میں ایران کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تکفریوں نے اسلام کے رحمانی چہرہ کو خراب کر دیا ہے بیان کیا : اس وقت مسلمان ہر زمانہ سے زیادہ اسلامی ممالک و حکومتوں کے ساتھ رابطے قائم کرنے کی ضرورت مند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7461    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

مجلس وحدت مسلمین :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کیجانب سے جاری بیانیہ میں کہا گیا ہے : معصوم بچی سحر بتول کے قتل کو ایک ہفتے سے زیادہ ہونے کے باوجود قاتلوں کی عدم گرفتاری باعث تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 7460    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

آیت الله مکارم شیرازی نے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سعودی عرب کے احساء علاقہ میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو تکفیریوں کی ذریعہ قتل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کے حکام سے اپیل کی ہے کہ اس درد ناک جرائم میں شامل تمام لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7459    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء نے نائیجریا میں عاشورا کے جلوس پر خودکش حملے کے نتیجے میں پندرہ عزاداروں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 7458    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

شیعہ مخالف چائنل کے آفس پر پابندی کی وجہ سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے وزیر ثقافت و میڈیا کو شیعہ مخالف و فتنہ انگیز چائنل «وصال» پر پابندی لگانے کی وجہ سے معزول کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7451    تاریخ اشاعت : 2014/11/06

بیروت لبنان کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت کے امام جمعہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ سعودی عرب میں شیعہ اور اہل سنت کے درمیان تنازعہ ایجاد کرنے کے لئے دہشت گردوں نے اس ملک کے احساء میں شیعہ امام بارگاہ پر دہشت گردانہ حملہ کیا ، سعودی عرب کی سلامتی فورسیز کی جانب سے اس حملہ کو انجام دینے والوں کو فورا تلاش کئے جانے پر امید و اطمیان کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7450    تاریخ اشاعت : 2014/11/06

ثروت اعجاز قادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے تکفیری داعش کو اسلام اور پاکستان کا دشمن بتاتے ہوئے کہا: جو مزارات اولیاء پر بم دھماکے اور بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں، ان کا اسلام سے دور کا بھی تعلق نہیں ہیں، یہ موجودہ وقت کے یزید ہیں ان کا مقابلہ کرنے کیلئے حسینی افکار کو اپنانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 7449    تاریخ اشاعت : 2014/11/06

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : جلوس عزا میں لاکھوں عزاداران کی شرکت نے خوف کے خیبر کو شکست فاش دے دی، پاکستان میں شیعہ سنی محب اہل بیت علیہ السلام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7448    تاریخ اشاعت : 2014/11/06