رسا نیوز ایجنسی - صفحه 84

ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
بعلبک کے خطیب جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ بعلبک کے خطیب جمعہ نے لبنان میں ایرانی سفارت خانہ کے نزدیک دھماکہ کی مذمت کی ہے اور بیان کیا : لبنان کے اس دھماکہ میں صہیونی حکومت اور تکفیری تحریک پشت پردہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6152    تاریخ اشاعت : 2013/11/24

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ رسا نیوز ایجنسی کا قائد انقلاب اسلامی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کی مطابق قائد انقلاب اسلامی نے رضاکار فورس 'بسیج' کے کمانڈروں اور کارکنوں کے پچاس ہزار کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں امریکا کی سرکردگی والے عالمی استکبار کی مخالف حق اور فریب دہی پر مبنی روش نیز اس کے عادات و خصائص پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ ملت ایران کی استقامت و قوت دشمنوں کو مایوسی و قنوطیت میں مبتلا کر دینے کا واحد راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6151    تاریخ اشاعت : 2013/11/24

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کو نسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : ریاستی ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں بے گناہ افراد کی گرفتاریوں سے اجتناب کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 6150    تاریخ اشاعت : 2013/11/23

آیت ‌الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے شدت پسند وہابیت و تکفیری تحریک کو صہیونیوں اور عالمی سامراج کا نوکر جانا ہے اور اس تحریک سے علمی و منطقی مقابلہ کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6149    تاریخ اشاعت : 2013/11/23

جعفریہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئرآرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن سندھ کے زیر اہتمام ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں بانی و صدر ذیشان کاظمی ، محمد عارف ،محمد عابد، سلمان فاروق اُسامہ راحین و دیگر لوگوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6148    تاریخ اشاعت : 2013/11/23

حوزات علمیہ کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے حوزات علمیہ کے سربراہ نے زاہدان کے طلاب و علماء کے درمیان بیان کیا : علم کا حصول اس کی حفاظت و اس پر عمل اور اس کی اشاعت طالب علموں کی ہم ذمہ داریوں میں ہے تمام طالب علموں کا چاہیئے کہ اس راہ میں قدم بڑھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 6147    تاریخ اشاعت : 2013/11/23

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جعفریہ اسٹوڈینٹس آرگنائیزشن پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے کہا : حکومت روالپنڈی سانحے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے ، عزاداری پر پابندی لگانے کی بجائے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے پر توجہ دے ۔
خبر کا کوڈ: 6146    تاریخ اشاعت : 2013/11/23

حجت‌الاسلام والمسلمین سعیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قم کے امام جمعہ نے قرآن کریم کو دنیا کے خطرات سے محفوظ رکھنے والا جانا ہے اور کہا : انسان ہمیشہ آفات و برائی میں گھرا ہے اور قرآن سے تمسک انسان کی حفاظت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6145    تاریخ اشاعت : 2013/11/21

آیت ‌الله استادی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم ایران کے مشہور استاد نے امامت کا مقصد انحرافات سے مقابلہ کرنا جانا ہے اور کہا : پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد امام کا وجود اس لئے ہے کہ امامت دین میں زیادتی و کمی سے حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6144    تاریخ اشاعت : 2013/11/21

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے حکومت فرانسہ کی طرف سے جنیوا مذاکرہ پر کارکردگی کو عیسائیت کے صحیح راستہ سے انحراف جانا ہے اور کہا : ان لوگوں نے اپنے لوگوں کی مشکلات کو چھوڑ دیا ہے اور صہیونی غاصب اسرائیل کی حمایت کے راہ میں اپنی تمام قوت لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6143    تاریخ اشاعت : 2013/11/21

پاکستان میں موجودہ صورتحال میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں اے این پی کے سینیئر رہنماء حاجی عدیل سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی حالات بالخصوص سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 6142    تاریخ اشاعت : 2013/11/21