ٹیگس - رسا نیوز ایجنسی
آیت الله سبحانی نے اپنے ایک پیغام میں تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اپنے ایک پیغام میں مصر کے شیعوں کے قتل پر تعزیت پیش کرتے ہوئے علمائے الازھر اور مصر کی عوام سے اپیل ہے کہ تکفیری فتنہ پرور جو اسلامی و عربی دنیا میں فساد و اختلاف پھیلانے میں مشغول ہیں ان کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5589 تاریخ اشاعت : 2013/06/27
شام کے اہل سنت عالم دین نے رسا نیوز سے گفت و گو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے ایک اہل سنت عالم دین نے بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اہل سنت نے شیعوں سے زیادہ سلفی گروہ سے نقصان اٹھایا بیان کیا : ان لوگوں نے سب سے پہلے اپنے مخالف اہل سنت کو کافر کہا اور پھر شیعوں کو کافر بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 5588 تاریخ اشاعت : 2013/06/27

آیت الله حیدری :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله حیدری نے کہا : وہابیوں کی طرف سے اشتعال انگیز حرکت اور غیر انسانی عمل اپنی جگہ پر ہے لیکن مصر میں شیعوں کے قتل کا راستہ مصر کے صدر محمد مرسی کے بدولت فراھم کیا گیا، شام مخالفین کانفرنس میں مرسی کی شیعہ اور حزب اللہ مخالف تقریر نے مصر میں شیعہ کشی کا جواز صادر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5587 تاریخ اشاعت : 2013/06/27

آیت الله خاتمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله خاتمی نے اسلامی دنیا و انسانیت کے طرفداروں سے دنیا میں تشیع کے قتل عام کے خلاف متحد ہونے کی تاکید کی ہے اور کہا : اس وقت شیعہ و سنی اور وہ تمام لوگ جو انسان کے لئے ذمہ داری کا احساس کرتے ہیں وہ سب لوگ مل کر ان وحشی آدم کش کے مقابلہ میں محاذ قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5586 تاریخ اشاعت : 2013/06/27

رسا نیوز ایجنسی ـ صدر جمہور مصر کے سرکاری ادارہ کے ترجمان نے تاکید کی کہ صدر جمہور نے صوبہ الجیزہ کے ابو مسلم گاوں کے چار شیعوں کے قتل میں ملوس مجرم کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5576 تاریخ اشاعت : 2013/06/25

رسا نیوز سے گفت و گو میں، مصر میں شیعوں کے قتل کا آنکھوں دیکھا حال؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے ایک شیعہ مفکر نے رسا نیوز ایجنسی سے گفت و گو میں مصر کے شیعہ رہنما شیخ حسن شحاتہ کے قتل کے بعد سر قلم کر دیا اور ان کے ساتہ دوسرے چار شیعوں کو بھی لاٹھی اور ڈنڈے سے مار مار کر قتل کر دیا اور ان لوگوں کی لاشوں کو سڑکوں پر کھیچتے ہوئے لائے اور ان میں سے دو لاشوں کو جلانے کی خبر اس ملک کے وہابیوں نے دی ۔
خبر کا کوڈ: 5575 تاریخ اشاعت : 2013/06/25

مصر کے الازہر یونیورسیٹی نے :
رسا نیوز ایجنسی ـ الازہر مصر نے سلفی وہابیوں کی طرف سے اس ملک کے ایک گاوں میں شرم آور سفاکانہ حملہ میں ۴ شیعوں کو لاٹھی اور ڈنڈے سے قتل کئے جانے کے رد عمل میں ایک بیانیہ صادر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ شیعوں کا قتل بہت سنگین گناہ کبیرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5574 تاریخ اشاعت : 2013/06/25

آیتالله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اس بیان کے ساتہ کہ انتظار فرج یعنی ظہور کا انتظار ، حضرت امام مهدی (عج) کے ظہور کے لئے میدان ہموار کرنا ۔ جو لوگ انتظار کرنے کو ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھنے سے تعبیر کرتے ہیں اس پر تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5573 تاریخ اشاعت : 2013/06/25

خبر کا کوڈ: 5572 تاریخ اشاعت : 2013/06/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا ہے : انسانوں کا فطری تقاضا ہے کہ جب بھی انہیں مشکلات گھیرے میں لیتی ہیں ، ان کے ساتھ ظلم و زیادتی کی انتہا ہوتی ہے ، انسانی معاشروں میں نا انصافی، بے عدلی، تشدد اور برائیوں کا رواج ہوتا ہے تو وہ ایک مسیحا کے منتظر ہوتے ہیں کہ جو انہیں مشکلات سے نکالے ، ظلم کا خاتمہ کرکے معاشرے کو تمام برائیوں سے پاک ایک پرامن، صالح اور نیکی پر مبنی معاشرہ قائم کرے۔
خبر کا کوڈ: 5571 تاریخ اشاعت : 2013/06/25
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ دیامیر، بونرنالے بیس کیمپ کے قریب ہونے والے دہشت گردی کے واقعے جس میں 9 غیر ملکیوں سمیت 11 سیاحوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5570 تاریخ اشاعت : 2013/06/23
آیت الله موسوی اردبیلی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله موسوی اردبیلی نے اس بیان کے ساتہ کہ عوام کو مشکلات سے آگاہ کرنا چاہیئے کہا : اگر عوام کو مشکلات کی خبر دی جائے تو عوام حکومت کی استعداد و صلاحیت سے زیادہ امید نہیں رکھے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5569 تاریخ اشاعت : 2013/06/23
عوام کی طرف سے نئے منتخب صدر کے وفد نے خبر دی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عوام کی طرف سے نئے منتخب صدر کے وفد نے ایران کے مقدس شہر قم میں مراجع کرام اور علماء سے حجت الاسلام والمسلمین روحانی کی عنقریب ملاقات کی خبر دی اور ان کے انقلابی و مبارزاتی سانحہ کو بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5568 تاریخ اشاعت : 2013/06/23