ٹیگس - عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں
عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے:
عراق میں جزیرہ الخالدیہ کے ایک علاقے کو آزاد کرائے جانے کے ساتھ ہی مغربی عراق میں واقع الرمادی کے مشرق میں اسٹریٹیجک اہیمت کے حامل جزیرہ خالدیہ سے دہشت گردوں کا صفایا ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 422717 تاریخ اشاعت : 2016/08/20