ٹیگس - جنرل راحیل شریف
حجت الاسلام محمد اقبال بہشتی :
مجلس وحد ت مسلمین خیبر ختونخواکے صوبائی جنرل سیکرٹری نے کہا : پارا چنار کی عوام کو ان کی حب الوطنی کی سزا دی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427305 تاریخ اشاعت : 2017/04/04
خواجہ محمد آصف:
خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز سے گفتگو کے کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے کے حوالے سے بات کی اور کہا: اسکی رسمی کارروائی شروع نہیں ہوئی ہے، لیکن اصولی طور پر یہ طے ہوگیا ہے کہ وہ وہاں جائیں گے، جبکہ رسمی کارروائی بھی ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 427207 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
جب کوئی شخص نئی ملازمت کیلئے کسی بڑی کمپنی میں انٹرویو دیتا ہے اتو فیصلہ میز پر موجود وہ فائل کرتی ہے کہ جس میں اس کا سابقہ تجربہ، فعالیت ، کارکردگی اور معلومات کی تٖصیلات درج ہوتی ہیں۔ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کے بعد سعودی عسکری اتحاد کی سربراہی کی نوکری کیلئے جنرل راحیل شریف نے کیا فائل جمع کرائی ہوگی ۔ کن تجربات، معلومات اور فعالیتوں کو اپنی کارکردگی میں شامل کیا ہوگا تاکہ اس نئی ملازمت کو حاصل کرسکیں اور سابقہ تجربات کو نئی ملازمت میں استعمال کرسکیں۔ وطن عزیز کے اہم ترین سلامتی کے اداروں میں کام کرنے کی معلومات اور کارکردگی کسی دوسرے ملک یا اتحاد کو منتقل کی جارہی ہے اور یہ کام قلیل رقم اور عارضی شہرت کے حصول کیلئے کیا جارہا ہے تو وطن سے اس سے بڑی خیانت اور کیا ہوگی۔؟
خبر کا کوڈ: 425573 تاریخ اشاعت : 2017/01/08
جنرل راحیل شریف:
پاکستان کی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422807 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
جنرل راحیل شریف:
پاکستانی فوج کے سربراہ نے کہا : راجگل میں آپریشن سے سرحدوں کے دونوں اطراف دہشت گردوں پر بہتر نظر رکھی جاسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 422730 تاریخ اشاعت : 2016/08/20