Tags - حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی سالانہ کانگریس
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی سالانہ کانگریس کے عہدے داروں سے ملاقات میں کہا: اربعین؛ معصومین علیہم السلام میں سے صرف حضرت امام حسین علیہ السلام سے مخصوص ہے تاکہ عاشورا صرف کربلا میں محدودہوکر نہ رہ جائیں اور تاریخ کے صفحات میں گم نہ ہوجائیں ۔ یہ اجتماع، عاشورا تحریک کے زندہ رہنے کی علامت ہے۔
News ID: 422777    Publish Date : 2016/08/23