Tags - عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس
عراقی فوج اور سیکورٹی فورس نے مغربی صوبے الانبار کے شہر راوہ کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
News ID: 431844    Publish Date : 2017/11/17

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے موصل کے جنوب میں واقع الشرقاط کے پچاس علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
News ID: 423367    Publish Date : 2016/09/21

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے؛
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے نینوا کے مرکزی شہر موصل کے تیل سے مالا مال علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
News ID: 422809    Publish Date : 2016/08/24