حیدرالعبادی

ٹیگس - حیدرالعبادی
حیدرالعبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435690    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو شکست دینے میں عراقی افواج کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا اسٹریٹجیک تعاون اور رول بہت ہی اہم رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434791    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

حیدرالعبادی :
عراقی وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کردستان کی علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد عراقی آئین کے سراسر خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 430071    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

صوبہ نینوا کے شہر تلعفر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے فوجی کارروائیوں کا فرمان جاری کردیا اور داعش کو آزاد کرانے کی کارروائیاں اتوارکی صبح سے شروع ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429572    تاریخ اشاعت : 2017/08/20

آیت الله نابلسی:
صیدائے لبنان کے امام جمعہ نے سامراجیت کے ہاتھوں علاقے کا نیا سیاسی اور ثقافتی نقشہ بنائے جانے کی بہ نسبت متنبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428808    تاریخ اشاعت : 2017/07/01

حیدرالعبادی:
حیدرالعبادی نے بغداد میں انرجی سے متعلق ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ دہشت گردی، عراق میں اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427275    تاریخ اشاعت : 2017/04/03

حیدرالعبادی:
عراقی وزیر اعظم نے یہ کہتے ہوئے کہ داعش کی شکست یقینی ہے اور عراق بہت جلد اس کا کام تمام کر دے گا کہا: داعش کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کے پاس کوئی نیا منصوبہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427131    تاریخ اشاعت : 2017/03/27

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ نے اس خبر کو غلط اور بے بنیاد قراردیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراقی وزير اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا ہے جبکہ امریکی صدر عراقی وزیر اعظم العبادی کو ٹیلیفون پر دورہ امریکہ کی دعوت دے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426134    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد میں شامل تمام فوجیوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424925    تاریخ اشاعت : 2016/12/07

رویدا الحاج:
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شہر موصل کی آزادی کی کارروائی میں شہریوں کی حفاظت کے لئے عراقی حکومت کی تدبیروں کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424442    تاریخ اشاعت : 2016/11/13

رویدا الحاج:
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شہر موصل کی آزادی کی کارروائی میں شہریوں کی حفاظت کے لئے عراقی حکومت کی تدبیروں کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424442    تاریخ اشاعت : 2016/11/13

حیدرالعبادی :
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے خلاف جنگ اور اس گروہ کی نابودی کے لئے عراق کی مدد کریں۔
خبر کا کوڈ: 424015    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

حیدرالعبادی :
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے خلاف جنگ اور اس گروہ کی نابودی کے لئے عراق کی مدد کریں۔
خبر کا کوڈ: 424015    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

حیدرالعبادی:
عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے شہر شرقاط اور صوبہ الانبار کے دو جزیروں الرمادی اور ہیت کو آزاد کرنے کی کارروائیاں شروع ہو گئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423385    تاریخ اشاعت : 2016/09/22

عراق کے وزیر اعظم :
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا : موصل کے قریب اہم شہر القیارہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422854    تاریخ اشاعت : 2016/08/26