بشار جعفری

ٹیگس - بشار جعفری
شام:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ مغربی صوبے ادلب کو دہشت گردوں کے نئے اڈے میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
خبر کا کوڈ: 437510    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

شام:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ مغربی صوبے ادلب کو دہشت گردوں کے نئے اڈے میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
خبر کا کوڈ: 437510    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

بشار جعفری :
شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 437021    تاریخ اشاعت : 2018/08/31

شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 437001    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

بشار جعفری:
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شام کے شہر مشرقی غوطہ میں جنگ بندی پرعملدرآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ مشرقی میں غوطہ میں جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد کا مقصد دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی کو روکنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435213    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

بشار جعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مہلک ہتھیاروں کی مانند پورے علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے
خبر کا کوڈ: 431759    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

بشار جعفری:
آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426890    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

بشار جعفری:
آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426869    تاریخ اشاعت : 2017/03/14

بشارجعفری:
آستانہ اجلاس میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے ایران کے کردار کو مثبت اور تعمیری قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425903    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

بشار جعفری:
شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا : شام کے بحران کے حل میں ترکی کا کردار منفی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425896    تاریخ اشاعت : 2017/01/24

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے آستانہ میں شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات ہونے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425859    تاریخ اشاعت : 2017/01/23

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض ارکان کو جھوٹی اور من گھڑت رپورٹوں کی بنیاد پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی عادت پڑ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425065    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

بشار جعفری :
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ حلب میں میدان جنگ کا نقشہ تبدیل ہوتے ہی مغربی ملکوں کو دہشت گردوں کی فکر لاحق ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424983    تاریخ اشاعت : 2016/12/10

شامی حکومت نے قطر سعودی عرب اور ترکی کو دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قراردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424821    تاریخ اشاعت : 2016/12/02

بشار جعفری:
اقوام میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک میں جاری دہشت گردی کو سعودی عرب کی تکفیری سوچ کی پیداوار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424618    تاریخ اشاعت : 2016/11/22

بشار جعفری :
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ، شامی فوج کو قصوروار ٹھہرانے کے لیے ایک بار پھر شامی عوام کے خلاف کیمیائی بموں کے استعمال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423488    تاریخ اشاعت : 2016/09/27

شام کے مستقل مندوب نے اپنے خط میں بیان کیا ہے : ترکی کے فوجیوں نے حلب میں موجود دہشت گرد گروہوں کے لئے میزائل اور جنگی سازوسامان بھی روانہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422880    تاریخ اشاعت : 2016/08/28

بشار جعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا : ہمارے پاس ایسی اطلاعات موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ دو ہزار تیرہ میں خان العسل اور مشرقی غوطہ پر کیمیاوی حملے میں بعض ملکوں کا ہاتھ تھا۔
خبر کا کوڈ: 422860    تاریخ اشاعت : 2016/08/27