ٹیگس - تعزیتی اجلاس
مولانا عاصم مخدوم پاکستان:
نیوزی لینڈ سانحہ کے خلاف ینگ ہیڈ چرچ وارث روڈ لاہور میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف مذھبی راھنماوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 439993 تاریخ اشاعت : 2019/03/16
حسینی کے صدر مولانا یوسف حسین نے گاودر میں افسوس ناک واقعے میں شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کو تعزیت و تسلیت پیش کیا۔ انہوں نے اس دلسوز واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 427791 تاریخ اشاعت : 2017/04/28