ڈی آئی خان میں عوامی اجتماع

ٹیگس - ڈی آئی خان میں عوامی اجتماع
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : دہشت گردی کا نشانہ بننے والے بے گناہوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔ پولیس میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر ہونے والی بھرتیوں کا نوٹس لیا جائے اور دہشتگردوں کی بھرتی کالعدم قرار دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 422879    تاریخ اشاعت : 2016/08/28