علاء الدین بروجردی

ٹیگس - علاء الدین بروجردی
علا‏ء الدین بروجردی :
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسی اور کام کی وجہ سے کبھی بھی قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 435828    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

علاءالدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا مقصد ایران کے خلاف عائد اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ تھا اگر دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 435504    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو نہیں کی جا سکتی اس لئے کہ میزائلی پروگرام ہماری مسقل پالیسی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 432053    تاریخ اشاعت : 2017/12/01

ہالینڈ کے پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے چیئرمین :
علاءالدین بروجردی نے کہا کہ ایران کے میزائل پروگرام کا مقصد صرف ملکی دفاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 430490    تاریخ اشاعت : 2017/10/22

بروجردی نے مزاحمت بلاک سے وفاداری لبنان کے سربراہ سے ملاقات میں :
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا : مزاحمتی محور قدس کے قابض حکومت کے مقابلہ میں ایک شکست ناپذیر محاز میں تبدیل ہو چکا ہے کہ جس نے امریکا اور اسی طرح خطے میں اس کے اتحادیوں کے توازن کو اس کے تمام فوجی وسائل کے ساتھ درہم برہم کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429208    تاریخ اشاعت : 2017/07/27

بروجردی نے مزاحمت بلاک سے وفاداری لبنان کے سربراہ سے ملاقات میں :
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا : مزاحمتی محور قدس کے قابض حکومت کے مقابلہ میں ایک شکست ناپذیر محاز میں تبدیل ہو چکا ہے کہ جس نے امریکا اور اسی طرح خطے میں اس کے اتحادیوں کے توازن کو اس کے تمام فوجی وسائل کے ساتھ درہم برہم کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429208    تاریخ اشاعت : 2017/07/27

علاء الدین بروجردی :
سنئیر ایرانی رکن مجلس اور قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ آج اسلام دشمن پالیسیوں کی وجہ امریکہ کے خلاف دنیا کے مسلمانوں کی نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428767    تاریخ اشاعت : 2017/06/29

سنئیر ایرانی سیاستدان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات تاریخی بنیادوں پر قائم نہ ٹوٹنے والے بندھن سے جوڑے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427471    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

علاء الدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی فوج اور سی آئی اے کے دہشت گرد ہونے کے بارے میں دو ہنگامی بل پیش کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427109    تاریخ اشاعت : 2017/03/26

علاء الدین بروجردی:
ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے بیان کیا : ہم مصر کے ساتھ اقتصادی تعلقات سمیت سیاحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426640    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

علاء الدين بروجردي:
خبر کا کوڈ: 426422    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

علاء الدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ اور سلامتی پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا : ایران امریکہ کی دھمکیوں کا بھر پور جواب دےگا ، جبکہ سعودی عرب سے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 426221    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

علاء الدین بروجردی:
ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں ایران پاکستان تعاون کا فروغ خطے کی سلامتی اور استحکام میں مدد گار ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425953    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

علاء الدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425718    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

بروجردی:
ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے شام سے دہشت گردوں کے جلد سے جلد انخلاء پر تاکید کی ہے-
خبر کا کوڈ: 425518    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

علاء الدین بروجردی:
ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے حلب میں دہشت گردوں کی شکست کو امریکہ اور علاقے میں اس کے اتحادیوں کی شکست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425115    تاریخ اشاعت : 2016/12/17

علاءالدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاءالدین بروجردی نے موصل کی آزادی کے بعد رقہ کو واپس لینے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424072    تاریخ اشاعت : 2016/10/26

علاءالدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاءالدین بروجردی نے موصل کی آزادی کے بعد رقہ کو واپس لینے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424072    تاریخ اشاعت : 2016/10/26

علاء الدین بروجردی:
ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ نے بیان کیا : اس وقت دہشت گرد عناصر کے مقابلے کے لیے عالمی سطح پر باہمی تعاون کی اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 423051    تاریخ اشاعت : 2016/09/05

علاء الدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ : ایران دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں سنجیدہ ہے جبکہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی سطح پر باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 423027    تاریخ اشاعت : 2016/09/04