فلسطینیوں کے گھر مسمار

ٹیگس - فلسطینیوں کے گھر مسمار
صیہونی فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھا ہے ایک گھر کے منہدم ہونے کے بعد اٹھائیس فلسطینی جن میں سولہ سال سے کم عمر کے اٹھارہ بچے بھی شامل ہیں، بے گھر ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 422934    تاریخ اشاعت : 2016/08/30