سنی اتحاد کونسل پاکستان

ٹیگس - سنی اتحاد کونسل پاکستان
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ پنجاب میں شریفوں نہیں غنڈوں کی حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434692    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ جنرل ضیاء کی سیاسی اولاد کا ۳۰ سالہ اقتدار ہمیشہ کیلئے ختم ہونیوالا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 433662    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ قوم موجودہ نظام اور حکمران اشرافیہ سے بیزار اور مایوس ہے، پاکستان کو نئے نظام اور نئی قیادت کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432441    تاریخ اشاعت : 2017/12/28

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : اسلام اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملے کی اجازت نہیں دینا، کوئٹہ چرچ پر حملہ اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432326    تاریخ اشاعت : 2017/12/19

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : نواز شریف آمروں کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار میں پہنچے اس لئے نواز شریف کو جمہوری انقلابی لیڈر کہنا مذاق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431909    تاریخ اشاعت : 2017/11/21

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : حکومت ختم نبوت حلف نامہ تبدیل کرنے والوں کے خلاف کاروائی نہ کر کے قوم کے غیض و غضب کو دعوت دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430515    تاریخ اشاعت : 2017/10/24

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : ڈالر پرست حکمران امریکہ کو نو مور کہنے کی جرات سے محروم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429682    تاریخ اشاعت : 2017/08/27

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : ڈالر پرست حکمران امریکہ کو نو مور کہنے کی جرات سے محروم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429682    تاریخ اشاعت : 2017/08/27

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : تین دفعہ وزیر اعظم رہنے والا سپریم کورٹ کے ججز پر تنقید کر کے ملک میں انارکی پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429491    تاریخ اشاعت : 2017/08/15

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : تین دفعہ وزیر اعظم رہنے والا سپریم کورٹ کے ججز پر تنقید کر کے ملک میں انارکی پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429491    تاریخ اشاعت : 2017/08/15

سنی اتحاد کونسل پاکستان :
سنی اتحاد کونسل پاکستان نے اعلامیہ میں بیان کیا : اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے جعلی جہادی تنظیمیں کھڑی کی گئی ہیں جن کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429206    تاریخ اشاعت : 2017/07/27

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : نواز شریف کا وزیراعظم ہوتے ہوئے دبئی میں ملازمت کرنا پوری قوم کیلئے باعث شرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 429102    تاریخ اشاعت : 2017/07/21

سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا پاراچنار نہ جانا بے حسی کا بدترین مظاہرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 428815    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : بھارت کیخلاف سفارتی مہم نہ چلا کر حکومت نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428345    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ اگر حکومت دہشتگردوں کی سرپرستی بند کرے تو ملک میں امن و امان بر قرار ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 425928    تاریخ اشاعت : 2017/01/26

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے رہنما نے کہا : نواز شریف بھارت سے اس زبان میں بات کیوں نہیں کرتے جس زبان میں مودی پاکستان کو للکار رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423054    تاریخ اشاعت : 2016/09/05

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل کے رہنما نے کہا : امریکہ بھارت کو خوش کرنے کیلئے پاکستان کو ڈومور کہہ رہا ہے، امریکہ کو گڈ بائے کہنے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422990    تاریخ اشاعت : 2016/09/02

صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : پاکستان کو گالیاں دی جا رہی ہیں اور نواز شریف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422968    تاریخ اشاعت : 2016/09/01