Tags - شام کی کامیابی
اعجاز ہاشمی:
جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا : بشارالاسد حکومت گرانے کے نام پر جو بدامنی اور دہشتگردی کے آسیب نے مسلم ملک کو لپیٹ میں لیا، اس سے انسانیت کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔
News ID: 425942 Publish Date : 2017/01/27
حسین امیرعبداللھیان:
عالمی امور میں ایران کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا : اگر امریکہ اور سعودی عرب غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے روکاوٹیں کھڑی نہ کرتے تو شام کا بحران اپنے حل کے راستے پر گامزن ہوسکتا تھا۔
News ID: 423003 Publish Date : 2016/09/03